sulemansubhani نے Friday، 23 October 2026 کو شائع کیا.
حدیث منکر کا بیان منکر انکار کا اسم مفعول ہے اور انکار، اقرار کی ضد ہے، جب راوی میں فحش غلطی یا کثرت غفلت یا فسق کا طعن ہو تو اس کی حدیث کو منکر کہتے ہیں؛ حافظ ابن حجر عسقلانی لکھتے ہیں: فمن فحش غلطه أو كثرت غفلته أو ظهر فسقه فحديثه منكر ۔ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 23 October 2026 کو شائع کیا.
٥٣٥ – حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنِ الْمُهَاجِرِ أَبِي الْحَسَنِ سَمِع زيدَ بْن وَهْبٍ، عَنْ أَبِي ذَرٍ قَالَ أَذَّنَ مَوذِنُ النَّبِي صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الظُّهْرَ، فَقَالَ ابْرِد ابرد۔ او قَالَ انتظر انتظر. وَقَالَ شِدَّةُ الحَر مِنْ فَيْحِ جَهَنَّمَ فَإِذَا اشْتَدَّ الْحَرُّ فَابْرِدُوا عَنِ الصَّلوةِ حَتَّى رَأَيْنَا في التلول […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 23 October 2026 کو شائع کیا.
9- بَابُ الْإِبْرَادِ بِالظُّهْرِ فِي شِدَّةِ الْحَرِ سخت گرمی میں ظہر کو ٹھنڈے وقت میں پڑھنا اس باب میں یہ بیان کیا گیا ہے کہ سخت گرمی میں ظہر کی نماز کو ٹھنڈے وقت میں پڑھنے کی فضیلت ہے۔ ٥٣٤٠٥٣٣ – حَدَّثَنَا أَيُّوبُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُوبَكْرٍ ، عَنْ سُلَيْمَانَ، قَالَ صَالِحُ بنُ كَيْسَانَ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 23 October 2026 کو شائع کیا.
٥٣٢ – حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْن إبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا قَتَادَةٌ، عَنْ أَنَسِ، عَنِ النَّبِيّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ اعْتَدِلُوا فِي السُّجُودِ، وَلَا يبْسُطْ ذِرَاعَيْهِ كَالْكَلْبِ وَإِذَا بَزَقَ فَلا یبزقنَّ بَيْن يَدَيْهِ، وَلَا عَنْ يَمِينِهِ فَإِنَّهُ يُنَاجِي رَبَّهُ۔ امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں حفص بن عمر نے حدیث بیان کی […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 23 October 2026 کو شائع کیا.
– 8 بابُ الْمُصَلَّى يُنَاجِي رَبَّهُ عَزَّوَجَلَّ نمازی اپنے رب سے سرگوشی کرتا ہے اس باب میں یہ بیان کیا گیا ہے کہ نمازی اپنے رب سے سرگوشی کرتا ہے۔ اس باب کی ابواب سابقہ کے ساتھ مناسبت یہ ہے کہ ابواب سابقہ کا تعلق نماز کے اوقات کے ساتھ ہے اور اس باب میں […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Thursday، 22 October 2026 کو شائع کیا.
حدیث متروک کا بیان حدیث متروک کی تعریف یہ ہے: هو الحديث الذي فى اسناده كذاب او متهم بالكذب۔( حافظ ابو الفضل احمد بن علی بن حجر عسقلانی متوفی ۸۵۲ھ، شرح نخبة الفكر ص ۶۰، مطبوعہ رحیم اکیڈمی کراچی) یہ وہ حدیث ہے جس کی سند میں کوئی ایسا راوی ہو جس پر کذب کی […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 21 October 2026 کو شائع کیا.
حدیث موضوع کی تحقیق جب راوی میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر جھوٹ باندھنے کا طعن ہو تو اس کی حدیث موضوع کہلاتی ہے، لغت میں وضع کا معنی ہے کسی چیز کو پست کرنا، اس کا مرتبہ کم کرنا اور چونکہ اس حدیث کا مرتبہ کم ہوتا ہے اس لیے اس کو […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Monday، 19 October 2026 کو شائع کیا.
راوی میں طعن کے اعتبار سے حدیث مردود کا بیان راوی میں طعن کا مطلب یہ ہے کہ راوی پر زبان سے جرح کی جائے اور اس کی عدالت اور دین داری اور اس کے ضبط و حفظ اور بیدار مغزی سے بحث کی جائے۔ راوی میں طعن کے دس اسباب ہیں، پانچ کا تعلق […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Monday، 19 October 2026 کو شائع کیا.
حدیث معنعن اور مؤنن معنعن، عنعنہ سے مشتق ہے، اور اصطلاح میں وہ حدیث ہے جس میں راوی عن فلاں عن فلاں کہے۔ اس کی مثال یہ حدیث ہے؛ امام ابن ماجہ روایت کرتے ہیں: حدثنا عثمان بن ابي شيبة ثنا معاوية بن هشام ثنا سفيان عن اسامة بن زيد عن عثمان بن عروة عن […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Sunday، 18 October 2026 کو شائع کیا.
حدیث مرسل خفی کی تعریف اور اس کا حکم لغت میں ارسال کا معنی اطلاق ہے، اور مخفی جلی کی ضد ہے اور مرسل کی قسم چونکہ ظاہر نہیں ہوتی اس لیے اس کی مستقل بحث ہے، اس کی اصطلاحی تعریف یہ ہے؛ حافظ ابن حجر عسقلانی لکھتے ہیں: المرسل الخفى اذا صدر من معاصر […]
مکمل تحریر پڑھیے »