محفوظات برائے ”اہلسنت بلاگ“ زمرہ

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ 📕📕فتاوی رضویہ میں ضعیف و موضوع احادیث کا مسلہ : اول :🔋فتاوی رضویہ میں 90% فقہ حنفی کے مسائل ہیں فقہ حنفی کے موافق ہی فتاوی دئیے گئے ہیں۔فقہ حنفی کی احادیث ضعیف ہیں اس اعتراض کا جواب صدیوں سے دیا جا رہا یے، ان میں سر فہرست امام زیلعی، امام […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
جنگ صفین میں تحکیم
sulemansubhani نے Thursday، 2 January 2025 کو شائع کیا.

تحکیم کا مسئلہ جنگِ صفین کے دوران ایک اہم اور پیچیدہ تنازعہ تھا۔ اس کا آغاز اس وقت ہوا جب جنگ میں دونوں طرف کی فوجوں میں زیادہ خونریزی ہونے لگی اور ایک ممکنہ فیصلہ کن جنگ کی صورت میں مسلمانوں کی صفوں میں مزید انتشار کا خدشہ تھا۔ اس صورتحال کو دیکھتے ہوئے، تحکیم […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
جنگ نہروان
sulemansubhani نے Thursday، 2 January 2025 کو شائع کیا.

جنگ نہروان (جنگِ نہروان) 659 عیسوی (38ہجری) میں حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور خوارج کے درمیان ہوئی۔ یہ جنگ اس وقت لڑی گئی جب خوارج نے حضرت علیؓ کی خلافت کو چیلنج کیا اور آپ کے خلاف بغاوت کر دی۔ جنگ نہروان خوارج کے ساتھ آخری معرکہ تھا جس میں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
حضرت ابوبکر صدیقؓ کی افضلیت
sulemansubhani نے Thursday، 2 January 2025 کو شائع کیا.

حضرت ابوبکر صدیقؓ کی افضلیت پر قرآن، احادیث، اجماعِ امت، اور ان کے اعمال و خدمات سے کئی دلائل ملتے ہیں۔ ان کی شخصیت اسلام میں اعلیٰ مقام رکھتی ہے اور انہیں تمام صحابہ کرام میں سب سے افضل مانا جاتا ہے۔ درج ذیل دلائل ان کی افضلیت کو واضح کرتے ہیں: — 1. قرآن […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
باغ فدک
sulemansubhani نے Thursday، 2 January 2025 کو شائع کیا.

باغ فدک اسلامی تاریخ میں ایک اہم مقام رکھتا ہے۔ یہ ایک باغ تھا جو خیبر کے قریب واقع تھا اور رسول اللہ ﷺ کو بغیر جنگ کے حاصل ہوا تھا۔ باغ فدک کی ملکیت اور اس کے حق میں مختلف روایات موجود ہیں، جن میں بعض کو مؤرخین نے معتبر اور بعض کو ضعیف […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

*حضرت مولانا کمال احمد علیمی نظامی کا بہترین تبصرہ * ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔  زیر نظر تصویر اگر صحیح ہے تو اس سے اندازہ لگائیں کہ ہمارا فریق مخالف ہمیں زیر کرنے کے لیے کس قدر سنجیدہ ہے،بڑی چابک دستی کے ساتھ اہل علم کو یہ باور کرانے کی کوشش کی جارہی ہے کہ اہل سنت وجماعت کے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
حصول ثواب کےلئے مار رہا ہوں
sulemansubhani نے Wednesday، 1 January 2025 کو شائع کیا.

حصول ثواب کےلئے مار رہا ہوں ۔۔۔۔۔۔ تحریر :محمد محمود تونسوی  زید شرفہ ۔۔۔۔۔۔حالیہ شورش پر ایک دردمندانہ ناصحانہ تحریر ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــعلامہ ابن جوزی نے “کتاب الاحمقی ” میں لکھا ہے کہ ایک جگہ کچھ لوگ مل کرایک شخص کو مار پیٹ رہے تھے۔ کہتے ہیں میں نے ایک شخص جو ان مارنے والوں میں سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
مسئلہ فدک اور انتشارِ اہلسنہ
sulemansubhani نے Wednesday، 1 January 2025 کو شائع کیا.

مسئلہ فدک اور انتشارِ اہلسنہ مسئلہ فدک اہلسنت اور رواف ض کے درمیان شروع سے آج تک اختلافی رہا ہے مسئلہ فدک میں صحابہ سے لے کر آج تک علمائے اہلسنت اور ائمہ دین نے حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے فیصلے کو قبول کیا اور حق پر مبنی قرار دیا اور کیوں نا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
لفظ “ کرسمس “ پر کشتی جاری ہے
sulemansubhani نے Wednesday، 25 December 2024 کو شائع کیا.

لفظ “ کرسمس “ پر کشتی جاری ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تحقیق کرنے والے اس وقت تھوڑی زیادتی کر جاتے ہیں جب تحقیق کرنے میں ان کا اپنا ذوق، رجحان اور پسند نا پسند ان کی تحقیق میں شامل ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے وہ تحقیق کو مولڈ / فولڈ کر دیتے ہیں ، یہی حال […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا کا جنازہ
sulemansubhani نے Wednesday، 18 December 2024 کو شائع کیا.

سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا کا جنازہ۔۔۔۔۔۔۔۔علماء کا اجماع ہے کہ بخاری و مسلم کی احادیث صحیح ہیں مگر علماء کا یہ بھی اتفاق ہے کہ بخاری مسلم میں موجود اقوال، تفردات و تعلیقات صحیح ہوں یہ لازم نہیں۔( نعمۃ الباری شرح بخاری 7/615 وغیرہ) پہلی بات: صحیح بخاری  4240 کے اندرامام زہری کا قول […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com