محفوظات برائے ”اہلسنت بلاگ“ زمرہ

“دینی جلسوں کا مقصد: غیر مستند مقررین اور ان کے اثرات” آج کل کے دور میں دینی جلسے اور محافل مذہبی شعور اور اصلاح کے لیے ایک اہم وسیلہ سمجھی جاتی ہیں۔ یہ جلسے جہاں ایک طرف لوگوں کے درمیان دین کی صحیح تعلیمات پہنچانے کے لیے ایک زبردست پلیٹ فارم ہوتے ہیں، وہیں دوسری […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
تزکیہ نفس یا صرف نفس ؟
sulemansubhani نے Wednesday، 11 December 2024 کو شائع کیا.

تحریک اصلاح محافل نعت انٹرنیشنل کی شعوری مہمکیا یہ وہی “”منہاج القرآن یونیورسٹی”” ہے جس میں ہم 25سال پہلے پڑھتے تھےاور ہمیںتزکیہ نفس کے لیے صبح سویرے سید گلزار حسین شاہ صاحب اور سید حبیب شاہ صاحب کی گرجدار آواز نماز تہجد کے لیے بیدار کر دیتی تھی ذکر کروایا جاتا تھا محترم قاری اللہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

خلافت حضرت ابو بکر کا اہلسنت کے نزدیک قطعی ہونے کا منہج و اسلوب تحریر: اسد الطحاوی ________________________________________________ تمہید:اس تحریر کو  لکھنے کا مقصد یہ ہے کہ جب اہلسنت کے ائمہ کی تصریحات میں کچھ لوگ ائمہ کے اس کلام کہ  ”نبی اکرمﷺ سے اپنے خلیفہ یا خلفاء کے بارے کوئی نص وارد نہیں فرمائی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
اہل سنت کے لیے قابل تقلید طرزِ عمل
sulemansubhani نے Monday، 2 December 2024 کو شائع کیا.

اہل سنت کے لیے قابل تقلید طرزِ عمل: محدث اعظم پاکستان علامہ سردار احمد رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہاور غزالی زماں حضرت سید احمد سعید کاظمی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کے درمیان چند مسائل پر اختلاف ہوگیا۔۔ غزالی زماں رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ مناظرے کیلئے فیصل آباد تشریف لائے یہ مناظرہ بند کمرے میں ہونا تھا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
صرف حلال بورڈ ہی کافی نہیں
sulemansubhani نے Monday، 2 December 2024 کو شائع کیا.

گوانگژو (چائنہ) کے  نزدیک ایک صنعتی علاقے میں ہمارے میزبان نے بہت محنت سے ایک حلال ریستوران تلاش کیا۔  تقریبا ۲۰ گھنٹوں کی بھوک تھی، جونہی کھانے کے لیے بیٹھے تو والد صاحب کی کال آئی۔ میں نے بتایا کے کھانے کی میز پر ہیں۔ انہوں نے پوچھا کیا یہاں واقعی حلال ملتا ہے؟ میں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

بیرون ممالک میں حلال گوشت اور کچھ مشاہداتاز قلم مفتی علی اصغر28 جمادی  الاول  1446 بمطابق یکم دسمبر 2024 میں نے کچھ سال قبل عرب میں واقع ایک عالمی فقہ فورم کے دفتر جا کر ان کے سیکریٹری جنرل سے مشینی ذبیحہ پر بات کی تو معلوم ہوا کہ وہ تو اس میں کوئی مضائقہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

اونٹ کا ایک ایسا واقعہ جس نے رسول پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حق میں  اور امت کے لئے چار دعائیں کیں، اسکی تین دعاوں پر حضور نے آمین کہا اور چوتھی پر آبدیدہ ہوگئے۔۔۔۔کیوں؟#کونسی دعا تھی؟ امام حافظ زکی الدین المنذری علیہ الرحمہ حدیث شریف کی کتاب “الترغیب والترھیب” میں  حضرت تمیم […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
اعتراض: نور وحدت کا ٹکڑا ہمارا نبی
sulemansubhani نے Saturday، 9 November 2024 کو شائع کیا.

اعلیٰ حضرت کے ایک شعر پر اعتراض کا جواب ایک مرتبہ غزالی زماں علامہ سید احمدسعید کاظمی رحمہ اللہ علیہ بہاول پور( پاکستان ) میں تقریر فرمارہے تھے کسی نے سوال کیا کہ آپ تو کہتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم، اللہ تعالی کے نور کا حصہ، ٹکڑا یا جز نہیں ہیں مگر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
ایک صحابیؓ اور جن  کی کُشتی(لڑائی)
sulemansubhani نے Wednesday، 6 November 2024 کو شائع کیا.

ایک صحابیؓ اور جن  کی کُشتی(لڑائی) امام الدینوری مالکی روایت کرتے ہیں:حدثنا أبو إسماعيل، نا أبو نعيم، نا أبو عاصم الثقفي محمد بن أيوب، نا الشعبي؛ قال: قال ابن مسعود: لقي رجل من أصحاب محمد صلى الله عليه وسلم رجلا من الجن، فصارعه، فصرعه الإنسي، فقال له الجني: عاودني. فعاوده، فصرعه الإنسي، فقال له الإنسي: […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
امامِ مسجد کی تنخواہ کا مسئلہ
sulemansubhani نے Wednesday، 30 October 2024 کو شائع کیا.

امامِ مسجد کی تنخواہ کا مسئلہ✍️مولانا ابو محمد عارفین القادری——- ائمہ مساجد اور دینی مدارس کے مدرسین کی تنخواہیں بقدرِ کفایت ہونی ضروری ہے  مگر ائمہ مساجد کی رائج تنخواہیں کسی بھی اعتبار سے قدرِ کفایت کی تعریف پر پورا نہیں اترتی، مسجد کی زینت و آرائش پر لاکھوں روپے خرچ کردئے جاتے ہیں کبھی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com