محفوظات برائے ”بدعت“ زمرہ
بدعت کی 5 اقسام
sulemansubhani نے Sunday، 21 April 2019 کو شائع کیا.

بدعت کی ۵ اقسام بدعت واجبہ ، بدعت مستحب، بدعت مباح ، بدعت حرام، بدعت مکروح (شرح صحیح مسلم امام نووی)

مکمل تحریر پڑھیے »


جو اسلام میں اچھا طریقہ
sulemansubhani نے Friday، 30 November 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :208 روایت ہے حضرت جریر سے ۱؎ فرماتے ہیں کہ ہم صبح سویرے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس حاضر تھے کہ آپ کی خدمت میں ایک قوم آئی جو ننگی اور کمبل پوش تھی تلواریں گلے میں ڈالے تھے۲؎ ان میں عام بلکہ سارے ہی قبیلہ مضر سے تھے ان کا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ہمارے سوالات دیوبندی مکتبہ فکر سے
sulemansubhani نے Monday، 19 November 2018 کو شائع کیا.

ہمارے سوالات دیوبندی مکتبہ فکر سے محترم حضرات! دیوبندی مکتبۂ فکر کے نزدیک جشن عید  منانا اس لئے بدعت ہے کہ یہ آپﷺ کے بعد صحابہ کرام علیہم الرضوان نے نہیں منایا۔ ہمارے سوالات ان سے یہ ہیں کہ جو کام دن رات دیوبندی فرقے کے علماء اور عوام کرتے ہیں، وہ کام بھی تو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


بدعتی کی تعظیم
sulemansubhani نے Sunday، 18 November 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :187 روایت ہے حضرت ابراہیم ابن میسرہ سے ۱؎ فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جس نے بدعتی کی تعظیم کی یقینًا اس نے اسلام ڈھانے پر مدد دی۲؎ اسے بیہقی نے شعب الایمان میں مرسلًا روایت کیا۔ شرح ۱؎ آپ تابعی ہیں،طائف شریف کے رہنے والے ہیں،متقی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :186 روایت ہے حضرت حسان سے ۱؎ فرمایا کوئی قوم اپنے دین میں بدعت نہیں ایجاد کرتی مگر اﷲ تعالٰی اسی قدر ان کی سنت اٹھا لیتا ہے۲؎پھر اسے تاقیامت ان میں نہیں واپس کرتا۳؎(دارمی) شرح ۱؎ آپ کا نام شریف حسان ابن ثابت،کنیت ابوالولیدہے،انصاری ہیں،خزرجی ہیں،شعرائے عرب کے تاج ہیں،حضور کے محبوب […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سنت کو پکڑنا بدعت کی ایجاد سے بہتر ہے
sulemansubhani نے Sunday، 18 November 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :185 روایت حضرت غضیف بن حارث ثمالی ۱؎ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ کوئی قوم بدعت نہیں ایجاد کرتی مگر اسی قدر سنت اٹھالی جاتی ہے ۲؎ لہذا سنت کو پکڑنا بدعت کی ایجاد سے بہتر ہے۳؎(احمد) شرح ۱؎ آپ کی صحابیت میں اختلاف ہے،ابن حبان […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مردہ سنت اور گمراہی کی بدعت
sulemansubhani نے Thursday، 8 November 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :166 روایت ہے حضرت بلال ابن حارث مزنی سے ۱؎ فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جو میری مردہ سنت کو جو میرے بعد فنا کردی گئی زندہ کرے ۲؎ اسے ان تمام کی برابر ثواب ہوگا جو اس پر عمل کریں اس کے بغیر کہ ان عاملوں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ہرنئی چیز بدعت ہے اور ہر بدعت گمراہی ہے
sulemansubhani نے Saturday، 3 November 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :163 روایت ہے انہیں سے فرماتے ہیں کہ ایک دن ہمیں رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز پڑھائی پھر ہماری طرف چہرہ کیا اورنہایت ہی بلیغ وعظ فرمایا جس سے اشک رواں ہوگئے دل ڈر گئے ۱؎ ایک شخص نے عرض کیا یارسول اﷲ شاید یہ الوداعی وعظ ہے۲؎ لہذا کچھ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ہر بدعت گمراہی ہے
sulemansubhani نے Saturday، 20 October 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :139 روایت ہے حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ حمد و صلوۃ کے بعد یقینًابہترین بات اﷲ کی کتاب ہے اور بہترین طریقہ محمدمصطفےٰ کا طریقہ ہے ۱؎ اور بدترین چیز دین کی بدعتیں ہیں اور ہر بدعت گمراہی ہے۲؎(مسلم) شرح ۱؎ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :138 روایت ہے حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے فرماتی ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے جو ایجاد کرے ہمارے دین میں وہ طریقہ جو اس دین سے نہیں وہ مردود ہے ۱؎ شرح ۱؎ یعنی وہ ایجاد کرنے والا مردود ہے یا اس کی یہ ایجاد مردود ہے۔خیال […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com