اہل علم کے اتفاق سے حدیث ضعیف کی تقویت کی تحقیق جس حدیث کے مدلول پر علماء کا اتفاق ہو سو ایسی حدیث بھی مقبول ہے اور اس کے مقتضیٰ پر عمل کرنا واجب ہے۔ حافظ ابن حجر عسقلانی لکھتے ہیں: من جملة صفات القبول التي لم يتعرض لها شيخنا ان يتفق العلماء على العمل […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اہل علم کے عمل کی وجہ سے حدیث ضعیف کی تقویت کی تحقیق بعض اوقات علماء اور صلحاء کے عمل کی وجہ سے بھی حدیث کی صحت پر استدلال کیا جاتا ہے۔ امام حاکم نیشاپوری صلوۃ التسابیح کی صحت پر استدلال کرتے ہوئے لکھتے ہیں: ومما يستدل به على صحة هذا الحديث استعمال الائمة من […]

مکمل تحریر پڑھیے »


تعدد اسانید سے حدیث ضعیف کی تقویت کی تحقیق حافظ ابن الصلاح لکھتے ہیں: ہوسکتا ہے کوئی شخص یہ کہے کہ بہت سی احادیث کو ضعیف قرار دیا جاتا ہے ، حالانکہ وہ متعدد اسانید سے مروی ہوتی ہیں مثلاً الاذنان من الراس ” دونوں کان سر سے ملحق ہیں ” جب یہ حدیث متعدد […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مردہ سنت اور گمراہی کی بدعت
sulemansubhani نے Thursday، 8 November 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :166 روایت ہے حضرت بلال ابن حارث مزنی سے ۱؎ فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جو میری مردہ سنت کو جو میرے بعد فنا کردی گئی زندہ کرے ۲؎ اسے ان تمام کی برابر ثواب ہوگا جو اس پر عمل کریں اس کے بغیر کہ ان عاملوں […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com