sulemansubhani نے Monday، 25 March 2019 کو شائع کیا.
امام احمد بن حنبل ایسا ہی واقعہ امام احمد بن حنبل کے تعلق سے مشہور ہے ،مکہ معظمہ میں سفیان بن عیینہ کے پاس تعلیم حاصل کررہے تھے ،ایک دن خلاف معمول درس سے غائب رہے ،حال دریافت کرنے انکی فرودگاہ پر پہونچے ،دیکھا کہ اندر چھپے بیٹھے ہیں ۔معلوم ہواکہ سارا کپڑا چوری ہوگیا […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
مکہ ,
مکہ مکرمہ ,
مکہ معظمہ ,
یمن ,
سفیان بن عیینہ ,
اسحاق بن راہویہ ,
تاریخ دمشق لا بن عساکر ,
طلب حدیث ,
علی بن الجہم ,
امام احمد بن حنبل ,
عبدالرزاق یمنی
sulemansubhani نے Sunday، 24 March 2019 کو شائع کیا.
امام محمد بن اسمعیل بخاری امیرالمومنین فی الحدیث کو طلب حدیث میں کن حالات سے گذرناپڑا ، ایک واقعہ سنتے چلیں ۔انکے ایک ساتھی عمربن حفص بیان کرتے ہیں ۔ بصرہ میں ہم امام بخاری کے ساتھ حدیث کی سماعت میں شریک تھے ، چند دنوں کے بعد محسوس ہوا کہ بخاری کئی دن سے درس میں […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 23 March 2019 کو شائع کیا.
امام ربیعہ بن ابی عبد الرحمن آپ عظیم محدث ہیں تابعی مدنی ہیں ، حضرت انس بن مالک اورسائب بن یزید رضی اللہ تعالیٰ عنہما کے تلامذہ میں شمار ہوتے ہیں ،امام مالک ، امام شعبہ اورسفیان ثوری وسفیان بن عیینہ کے اساتذہ سے ہیں ،ربیعۃ الرائے سے مشہور ہیں ۔ فقہائے مدینہ میں سے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
اساتذہ ,
تلامذہ ,
حضرت انس بن مالک ,
حضرت انس ,
سفیان بن عیینہ ,
امام مالک ,
علم حدیث ,
امام شعبہ ,
امام ربیعہ بن ابی عبد الرحمن ,
سفیان ثوری ,
امام ربیعہ ,
تابعی ,
حضرت سائب بن یزید ,
مدنی ,
ربیعۃ الرائے ,
فقہ ,
فقہائے مدینہ ,
محدث ,
حلاوت
sulemansubhani نے Thursday، 21 March 2019 کو شائع کیا.
امام ھیثم بن جمیل بغدادی آپ عظیم محدث ہیں ، امام مالک ،حافظ لیث بن سعد حماد بن سلمہ کے تلامذہ اورامام احمد بن حنبل کے شیوخ سے ہیں ۔ علم حدیث کی طلب میں شب وروز سرگرداں رہے ۔ مالی پریشانیوں سے بھی دوچار ہوئے ،لکھا ہے۔ افلس الہیثم بن جمیل فی طلب الحدیث مرتین […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 20 March 2019 کو شائع کیا.
امام ابوحاتم رازی آپ علل حدیث کے امام ہیں ،امام بخاری ، امام ابودائود ، امام نسائی اور امام ابن ماجہ کے شیوخ سے ہیں ۔طلب حدیث میں اس وقت سفر شروع کیا جب ابھی سبزہ کا آغاز نہیں ہوا تھا ، مدتوں سفر میں رہتے اورجب گھر آتے تو پھر سفر شروع کردیتے ۔ آپکے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
علم حدیث ,
تہذیب التہذیب لا بن حجر ,
تذکرۃ الحفاظ للذہبی ,
بصرہ ,
علل حدیث ,
امام بخاری ,
امام ابودائود ,
امام ,
شیوخ ,
امام نسائی ,
طلب حدیث ,
امام ابن ماجہ ,
بحرین ,
مصر ,
رملہ ,
طرطوس
sulemansubhani نے Sunday، 17 March 2019 کو شائع کیا.
نیوزی لینڈ: دہشت گردانہ حملے میں شہید مولانا حافظ موسیٰ پٹیل شہید علیہ الرحمہ —ڈاکٹر محمد حسین مشاہدرضوی جمعہ کے روز نیوزی لینڈ کی دو مساجد میں دہشت گردانہ حملوں کی اطلاع نے دل پاش پاش کردیا۔ ایک جنونی عیسائی دہشت گرد نے نہایت سفاکی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نہتے امن پسند مصلیان پر جمعہ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Sunday، 17 March 2019 کو شائع کیا.
امام معانی بن عمر موصل کے امام حافظ الحدیث معافی بن عمر ان جلیل القدر فقیہ ہیں ، امام ثوری کے ارشد تلامذہ میں شمار ہوتے ہیں ،طلب علم میں ایک مدت تک سفر میں رہے ،امام ابن مبارک اورامام وکیع کے شیوخ سے ہیں ۔ امام ذہبی نے لکھاہے کہ:۔ انکی ایک بڑی جاگیر تھی […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 15 March 2019 کو شائع کیا.
امام لیث بن سعد مصر کے مشہور امام جلیل لیث بن سعد جو علم میں امام مالک کے ہم پلہ سمجھے جاتے تھے ۔ بلکہ امام شافعی توفرماتے :۔ اللیث افقہ من مالک الاان اصحابہ لم یقوموا بہ۔( تہذیب التہذیب لا بن حجر، ۴/۶۱۰) لیث بن سعد امام مالک سے زیادہ فقیہ ہیں مگر انکے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Tuesday، 12 March 2019 کو شائع کیا.
امام ہیاج بن بسطام ایک محدث ھیاج بن بسطام ہیں ، نہایت دلیروسخی تھے اور عظیم فقیہ بھی ،زبان وبیان کے اعتبار سے فصاحت وبلاغت کے دریا بہاتے اور بغداد کی مجالس حدیث میں ایک ایک لاکھ لوگوں کا مجمع آپ سے سماعت کرتا ۔علامہ ابن حجر لکھتے ہیں ۔ لقد حدث بغداد فاجتمع عندہ مائۃ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Monday، 11 March 2019 کو شائع کیا.
محدثین کا احسان ہارون رشید کے پاس ایک زندیق کو لایا گیا، خلیفہ نے اس کے قتل کا حکم صادر کیا تو اس نے کہا: تم مجھے قتل کر دو گے لیکن ان چار ہزار احادیث کا کیا کرو گے جن کو میں نے وضع کر کے (یعنی گھڑ کر) لوگوں میں عام کر دیا […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
قتل ,
رسول اللہ ﷺ ,
لوگوں ,
گھڑ ,
ہارون رشید ,
عبد مصطفی ,
عبداللہ بن مبارک ,
محدثین ,
منقول ,
تاریخ دمشق ,
زندیق ,
احسان ,
وضع ,
احادیث ,
ابن اسحاق غواری