محفوظات برائے ”کتاب الطھارۃ“ زمرہ
اس گھر میں فرشتے نہیں آتے جس میں
sulemansubhani نے Thursday، 4 April 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :439 روایت ہے حضرت علی سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ اس گھر میں فرشتے نہیں آتے جس میں تصویرہو اور نہ اس میں جس میں کتا اورجنبی ہو ۱؎(ابوداؤد،نسائی) شرح ۱؎ یہاں فرشتوں سے مراد رحمت کے فرشتے ہیں۔تصویر سے مراد جاندار کی تصویر ہے جو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حائضہ اورجنبی کے لیئے مسجد
sulemansubhani نے Thursday، 4 April 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :438 روایت ہے حضرت عائشہ سے فرماتی ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ ان گھروں کو مسجدسے پھیردو ۱؎ کیونکہ میں حائضہ اورجنبی کے لیئے مسجد کو حلال نہیں کرتا۲؎ (ابوداؤد) شرح ۱؎ اولًابعض صحابہ کے گھر کے درازے مسجد نبوی شریف میں تھے جن کی وجہ سے گھروں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حائضہ اورجنبی قرآن سے کچھ نہ پڑھیں
sulemansubhani نے Thursday، 4 April 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :437 روایت ہے حضرت ابن عمر سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ حائضہ اورجنبی قرآن سے کچھ نہ پڑھیں ۱؎(ترمذی) شرح ۱؎ یہاں شئی سےمراد پوری آیت ہے۔اورحائضہ کے حکم میں نفاس والی عورت بھی داخل ہے یعنی حائضہ،نفاس والی،جنبی قران کریم کی پوری آیت تلاوت نہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


بغیر وضو تلاوت
sulemansubhani نے Tuesday، 2 April 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :436 روایت ہے حضرت علی سے فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم علیہ وسلم پاخانہ سے آتے تو ہمیں قرآن پڑھاتے اورہمارے ساتھ گوشت کھاتے تھے ۱؎ جنابت کے سواحضورکو قرآن سے کوئی چیز نہ روکتی تھی ۲؎(ابوداؤد،نسائی)ابن ماجہ نے اس کی مثل روایت کی۔ شرح ۱؎ یعنی پاخانہ سے تشریف […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جنبی کاجسم پاک ہے
sulemansubhani نے Tuesday، 2 April 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :435 روایت ہے حضرت عائشہ سے فرماتی ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم جنابت سے غسل فرماتے پھر میرے غسل سے پہلے مجھ سے گرمی حاصل کرتے ۱؎ اسے ابن ماجہ نے روایت کیااورترمذی نے اس کی مثل روایت کی اورشرح سنہ میں مصابیح کے الفاظ ہیں۔ شرح ۱؎ اس طرح کہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


پانی تو ناپاک نہیں ہوتا
sulemansubhani نے Tuesday، 2 April 2019 کو شائع کیا.

الفصل الثانی دوسری فصل حدیث نمبر :434 روایت ہے حضرت ابن عباس سے فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی کسی بیوی نے لگن میں غسل کیا ۱؎ حضور نے ا س سے وضو کرنا چاہا انہوں نے عرض کیا یارسول اﷲ میں ناپاک تھی۔فرمایا پانی تو ۱؎ ناپاک نہیں ہوتا ۲؎(ترمذی،ابوداؤد،ابن ماجہ)دارمی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ہر وقت ذکر الٰہی
sulemansubhani نے Monday، 1 April 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :433 روایت ہے حضرت عائشہ سے فرماتی ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم ہر وقت ذکر الٰہی کرتے تھے ۱؎(مسلم)ہم ابن عباس کی حدیث ان شاءاﷲ کھانوں کے باب میں بیان کریں گے۲؎ شرح ۱؎ یعنی جنابت وطہارت ہر حال میں زبان شریف سے کلمۂ طیبہ اورتمام وظائف وغیرہ پڑھا کرتے تھے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :430 روایت ہے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے فرماتی ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب جنبی ہوتے اورکچھ کھانا یا سوناچاہتے تونماز کا وضو فرمالیتے ۱؎(مسلم،بخاری) شرح ۱؎ یہ بھی سنت مستحبہ ہے۔علماءفرماتے ہیں کہ بحالت جنابت بغیر وضو کھانا پینا رزق گھٹاتا ہے۔

مکمل تحریر پڑھیے »


رات میں جنابت پہنچتی ہے
sulemansubhani نے Sunday، 31 March 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :429 روایت ہے حضرت ابن عمر سے فرماتے ہیں کہ حضرت عمرابن خطاب رضی اللہ عنہ نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں عرض کیا کہ انہیں رات میں جنابت پہنچتی ہے ۱؎ تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ وضو کرو عضو خاص دھولو پھرسوجاؤ۲؎(بخاری ومسلم) شرح ۱؎ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


*درس 037: (كِتَابُ الطَّهَارَةِ) (فَصْلٌ سُنَنُ الْوُضُوءِ)* ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وَاحْتَجَّ بِمَا رُوِيَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ «الْوُضُوءُ شَطْرُ الْإِيمَانِ» ، وَالْإِيمَانُ عِبَادَةٌ فَكَذَا شَطْرُهُ، وَلِهَذَا كَانَ التَّيَمُّمُ عِبَادَةً، حَتَّى لَا يَصِحَّ بِدُونِ النِّيَّةِ، وَأَنَّهُ خَلَفٌ عَنْ الْوُضُوءِ، وَالْخَلَفُ لَا يُخَالِفُ الْأَصْلَ. امام شافعی کی دلیل نبی کریمﷺ کا یہ ارشادِ پاک ہے […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com