سامنے سوئی ہوتی
sulemansubhani نے Wednesday، 1 January 2020 کو شائع کیا.

الفصل الثالث تیسری فصل 786 -[15] (مُتَّفق عَلَيْهِ) عَن عَائِشَة قَالَتْ: كُنْتُ أَنَامُ بَيْنَ يَدَيْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَرِجْلَايَ فِي قِبْلَتِهِ فَإِذَا سَجَدَ غَمَزَنِي فَقَبَضْتُ رِجْلِيَ وَإِذَا قَامَ بَسَطْتُهُمَا قَالَتْ: وَ الْبُيُوتُ يَوْمَئِذٍ لَيْسَ فِيهَا مَصَابِيحُ روایت ہے حضرت عائشہ سے فرماتی ہیں کہ میں رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم  کے سامنے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَالَّذِيۡنَ كَذَّبُوۡا بِاٰيٰتِنَا وَلِقَآءِ الۡاٰخِرَةِ حَبِطَتۡ اَعۡمَالُهُمۡ‌ؕ هَلۡ يُجۡزَوۡنَ اِلَّا مَا كَانُوۡا يَعۡمَلُوۡنَ۞ ترجمہ: اور جن لوگوں نے ہماری آیتوں اور آخرت کی پیشی کی تکذیب کی ان کے سب (نیک) عمل ضائع ہوگئے، ان کو ان ہی کاموں کی سزا ملے گی جو وہ کیا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


رات میں نماز
sulemansubhani نے Wednesday، 18 December 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 8 روایت ہے حضرت عائشہ سے فرماتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم رات میں نماز پڑھتے تھے حالانکہ میں آپ کے درمیان ایسے لیٹے ہوتی تھی جیسے جنازہ کا رکھا ہونا ۱؎ (مسلم،بخاری) شرح ۱؎ حجرہ شریف چھوٹا تھا جس میں نوافل کے لیے علیٰحدہ جگہ نہ بن سکتی تھی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


بالغہ عورت کی نماز دوپٹے کے بغیر
sulemansubhani نے Sunday، 8 December 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :719 روایت ہے حضرت عائشہ سے فرماتی ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ بالغہ عورت کی نماز دوپٹے کے بغیر قبول نہیں ہوتی ۱؎ (ابوداؤدوترمذی) شرح ۱؎ خِمَارْ خَمْرَۃٌ سے بناءبمعنی ڈھکنا،اسی لئے شراب کو خمر کہتے ہیں،کہ وہ عقل کو ڈھک لیتی ہے،عمامہ کوبھی خمار کہہ دیا جاتاہے۔یہاں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


تصویریں نماز میں سامنے
sulemansubhani نے Saturday، 7 December 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :715 روایت ہے حضرت انس سے فرماتے ہیں کہ حضرت عائشہ کا پردہ تھا جس سے گھر کا ایک گوشہ ڈھانک رکھا تھا ان سے حضورانورصلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اپنا یہ پردہ ہم سے ہٹالو کیونکہ اس کی تصویریں نماز میں میرے سامنے آجاتی ہیں ۱؎ (بخاری) شرح ۱؎ ظاہر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


بیل بوٹوں والی چادر میں نماز
sulemansubhani نے Saturday، 7 December 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :714 روایت ہے حضرت عائشہ سے فرماتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بیل بوٹوں والی چادر میں نماز پڑھی ۱؎ اس کے بیل بوٹے ایک نظر دیکھے جب فارغ ہوئے تو فرمایا کہ میری یہ چادر ابوجہم کے پاس لے جاؤ اور ابوجہم سے انبجانیہ چادر لے آؤ ۲؎ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ قَالَ مُوۡسٰى لِقَوۡمِهِ اسۡتَعِيۡنُوۡا بِاللّٰهِ وَاصۡبِرُوۡا‌ ۚ اِنَّ الۡاَرۡضَ لِلّٰهِ ۙ يُوۡرِثُهَا مَنۡ يَّشَآءُ مِنۡ عِبَادِهٖ‌ ؕ وَالۡعَاقِبَةُ لِلۡمُتَّقِيۡنَ‏ ۞ ترجمہ: موسیٰ نے اپنی قوم سے کہا اللہ سے مدد مانگو اور صبر کرو، بیشک ساری زمین صرف اللہ کی ہے، وہ اپنے بندوں میں سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


گھروں میں مسجدیں
sulemansubhani نے Sunday، 17 November 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :676 روایت ہے حضرت عائشہ سے فرماتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے گھروں میں مسجدیں بنانے اور انہیں پاک وصاف اورمعطررکھنے کا حکم دیا ۱؎(ابوداؤد،ترمذی،ابن ماجہ) شرح ۱؎ اس سے مسجد بیت مرادہے،یعنی گھر میں کوئی حجرہ یا گوشہ نما ز کے لیے رکھا جائے جہاں کوئی دنیوی کام […]

مکمل تحریر پڑھیے »


قبروں کو سجدہ گاہ
sulemansubhani نے Thursday، 14 November 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :671 روایت ہے حضرت عائشہ سے کہ حضورنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی اس بیماری میں جس سے اٹھے نہیں ۱؎ فرمایا کہ یہودونصاریٰ پرخدا لعنت کرے انہوں نے اپنے پیغمبروں کی قبروں کو سجدہ گا بنالیا ۲؎(مسلم،بخاری) شرح ۱؎ یعنی مرض وفات شریف میں،لہذا یہ حدیث محکم ہے منسوخ نہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اُدۡعُوۡا رَبَّكُمۡ تَضَرُّعًا وَّخُفۡيَةً‌ ؕ اِنَّهٗ لَا يُحِبُّ الۡمُعۡتَدِيۡنَ‌ ۞ ترجمہ: تم اپنے رب کو گڑگڑا کر اور چپکے چپکے پکارو، بیشک وہ حد سے بڑھنے والوں کو پسند نہیں کرتا تفسیر: تفسیر آیت 55 تا 56: اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : تم اپنے رب […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:- , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , ,

Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com