بدحافظہ کی روایت کا بیان حافظ ابن حجر عسقلانی لکھتے ہیں: بد حافظہ سے مراد وہ شخص ہے جس کی صحت، خطا پر راجح نہ ہو، ایک وہ ہے کہ اس کا بد حافظہ ہونا تمام حالات میں اس کو لازم ہو اس کی حدیث شاذ ہوتی ہے، دوسری قسم یہ ہے کہ حافظہ کی […]

مکمل تحریر پڑھیے »