ثواب ہی ثواب
sulemansubhani نے Saturday، 7 December 2019 کو شائع کیا.

ثواب ہی ثواب حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا : اے عثمان بن مظعون ! جس نے صبح کی نماز جماعت کے ساتھ ادا کی تو اس کے لئے یہ نماز قبول حج اور قبول عمرہ کے برابر ہو جاتی ہے ۔ اے عثمان […]

مکمل تحریر پڑھیے »


میدان جنگ میں جماعت کی تاکید
sulemansubhani نے Saturday، 30 November 2019 کو شائع کیا.

میدان جنگ میں جماعت کی تاکید اللہ کا فرمان عالیشان ہے : اور اے محبوب جب تم ان میں تشریف فرما ہو پھر نماز میں ان کی امامت کرو تو چاہئیے کہ ان میں ایک جماعت تمہارے ساتھ ہو وہ اپنے ہتھیار لئے رہے پھر وہ جب سجدہ کر لیں تو ہٹ کر تم سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


فضائل جماعت
sulemansubhani نے Wednesday، 27 November 2019 کو شائع کیا.

فضائل جماعت ارشاد خداوندی ہے : ’’وَ ارْکَعُوْا مَعَ الرَّاکِعِیْنَ ‘‘ (البقرہ پ ۱ ) اور رکوع کرو رکوع کرنے والوں کے ساتھ ۔ میرے پیارے آقا ﷺ کے پیارے دیوانو! مذکورہ آیتِ کریمہ سے جماعت کا وجوب سمجھ میں آتا ہے ۔جو خوش نصیب نماز باجماعت کااہتمام کرتے ہیں اللہ کے رسول ﷺ نے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


القطوف الدانیة لمناحسن الجماعة الثانیة
sulemansubhani نے Thursday، 21 November 2019 کو شائع کیا.

  📒القطوف الدانیة لمناحسن الجماعة الثانیة جماعت ثانیہ کو مستحسن قرار دینےوالے کے لئے جهکے ہوئے خوشے جماعت ثانیہ کے ثبوت میں📒 ✍امام اہلسنت اعلی حضرت امام احمد رضا خان علیہ الرحمہ جلد 7 رسالہ 2 7.2 Jamaat e Sania k Bary Me

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَاِنۡ كَانَ طَآئِفَةٌ مِّنۡكُمۡ اٰمَنُوۡا بِالَّذِىۡۤ اُرۡسِلۡتُ بِهٖ وَطَآئِفَةٌ لَّمۡ يُؤۡمِنُوۡا فَاصۡبِرُوۡا حَتّٰى يَحۡكُمَ اللّٰهُ بَيۡنَنَا‌ ۚ وَهُوَ خَيۡرُ الۡحٰكِمِيۡنَ ۞ ترجمہ: اگر تمہاری ایک جماعت اس (دین) پر ایمان لائی جس کے ساتھ میں بھیجا گیا ہوں اور ایک جماعت ایمان نہیں لائی، تو صبر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جماعت سے نماز پڑھنے کا بیان
sulemansubhani نے Friday، 1 November 2019 کو شائع کیا.

جماعت سے نماز پڑھنے کا بیان حضور اقدس صلی اللہ تعالیٰ علیہ و سلم نے ہمیشہ جماعت کے ساتھ نماز پڑھی ہے اور اپنے صحابہ کو بھی ہمیشہ جماعت سے نماز پڑھنے کی تاکید فرمائی ہے ۔ حدیث شریف میں ہے کہ جماعت کے ساتھ نماز پڑھنا تنہا نماز پڑھنے سے ستائیس درجہ زیادہ فضیلت […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَنَادٰٓى اَصۡحٰبُ الۡاَعۡرَافِ رِجَالًا يَّعۡرِفُوۡنَهُمۡ بِسِيۡمٰٮهُمۡ قَالُوۡا مَاۤ اَغۡنٰى عَنۡكُمۡ جَمۡعُكُمۡ وَمَا كُنۡتُمۡ تَسۡتَكۡبِرُوۡنَ‏ ۞ ترجمہ: اور اصحاب الاعراف جن (دوزخیوں) کو ان کی علامتوں سے پہچانتے تھے ان سے پکار کر کہیں گے تمہاری جماعت نے تم کو عذاب سے نہ چھڑایا اور نہ اس […]

مکمل تحریر پڑھیے »


بفضلہ تعالٰی یہ خواب سچی ہے
sulemansubhani نے Monday، 14 October 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :611 روایت ہے حضرت عبداﷲ ابن زید ابن عبدربہ سے ۱؎ فرماتے ہیں کہ جب رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے ناقوس بنانے کاحکم دیناچاہا تاکہ جماعت نمازکے واسطے لوگوں کے لئےبجایاجائے۲؎ تو مجھے خواب میں ایک شخص دکھائی دیاجواپنے ہاتھ میں ناقوس اٹھائے ہوئے تھا میں نے کہا رب کے بندے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جمعہ کی چھٹی شرط :- جماعت
sulemansubhani نے Saturday، 12 October 2019 کو شائع کیا.

جمعہ کی چھٹی شرط :- جماعت مسئلہ: جمعہ کی نماز کی جماعت کے لئے کم از کم تین مقتدی کا ہونا ضروری ہے ۔ دیگر نمازوں کی طرح ایک یا دو مقتدی سے جمعہ کی جماعت قائم نہیں ہوسکتی ۔ جمعہ کی جماعت کے لئے امام کے علاوہ کم از کم تین مرد مقتدی ہونا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَيَوۡمَ يَحۡشُرُهُمۡ جَمِيۡعًا‌ ۚ يٰمَعۡشَرَ الۡجِنِّ قَدِ اسۡتَكۡثَرۡتُمۡ مِّنَ الۡاِنۡسِ‌ۚ وَقَالَ اَوۡلِيٰٓـئُهُمۡ مِّنَ الۡاِنۡسِ رَبَّنَا اسۡتَمۡتَعَ بَعۡضُنَا بِبَعۡضٍ وَّبَلَغۡنَاۤ اَجَلَـنَا الَّذِىۡۤ اَجَّلۡتَ لَـنَا‌‌ ؕ قَالَ النَّارُ مَثۡوٰٮكُمۡ خٰلِدِيۡنَ فِيۡهَاۤ اِلَّا مَا شَآءَ اللّٰهُؕ اِنَّ رَبَّكَ حَكِيۡمٌ عَلِيۡمٌ ۞ ترجمہ: اور جس دن وہ (اللہ) ان سب […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com