حدیث مدرج کا بیان مدرج، ادراج کا اسمِ مفعول ہے، کسی چیز کو کسی چیز میں داخل کرنا یا کسی چیز کو کسی چیز کے ضمن میں کرنا یہ ادراج کا لغوی معنی ہے۔ مدرج کی دو قسمیں ہیں، مدرج الاسناد اور مدرج المتن،  مدرج الاسناد کی تعریف یہ ہے:۔ حافظ ابن حجر عسقلانی لکھتے […]

مکمل تحریر پڑھیے »