أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ يَوۡمَ تُبَدَّلُ الۡاَرۡضُ غَيۡرَ الۡاَرۡضِ وَالسَّمٰوٰتُ‌ وَبَرَزُوۡا لِلّٰهِ الۡوَاحِدِ الۡقَهَّارِ‏ ۞ ترجمہ: جس دن زمین دوسری زمین سے بدل دی جائے گی اور آسمان بھی اور سب لوگ اللہ کے سامنے پیش ہونگے جو واحد ہے اور غالب بھی۔ تفسیر: اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : […]

مکمل تحریر پڑھیے »


فرشتے زمین میں سیر و سیاحت کرتے ہیں
sulemansubhani نے Saturday، 25 April 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر150 روایت ہے انہی سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ اﷲ کے کچھ فرشتے زمین میں سیر و سیاحت کرتے ہیں جو میری امت کا سلام مجھ تک پہنچاتے ہیں ۱؎(نسائی،دارمی) شرح ۱؎ یعنی ان فرشتوں کی یہی ڈیوٹی ہے کہ وہ آستانہ عالیہ تک امت کا سلام […]

مکمل تحریر پڑھیے »


قیامت میں مجھ سے زیادہ قریب وہ ہوگا
sulemansubhani نے Saturday، 25 April 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر149 روایت ہے حضرت ابن مسعود سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ قیامت میں مجھ سے زیادہ قریب وہ ہوگا جو مجھ پر زیادہ درود پڑھے گا ۱؎ (ترمذی) شرح ۱؎ قیامت میں سب سے آرام میں وہ ہوگا جو حضور کے ساتھ رہے اور حضور کی ہمراہی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


التحیات آہستہ کہنا سنت
sulemansubhani نے Sunday، 19 April 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر144 روایت ہے حضرت ابن مسعود سے فرماتے ہیں ۱؎ کہ التحیات آہستہ کہنا سنت ہے(ابوداؤد،ترمذی) ترمذی نے فرمایا یہ حدیث حسن غریب ہے۔ شرح ۱؎ یہ حدیث اگرچہ موقوف ہے مر فوع کے حکم میں ہےکیونکہ صحابہ کرام کے وہ اقوال جو قیاس سے وراء ہیں مرفوع کے حکم میں ہوتے ہیں۔اس سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ فَلَوۡلَا كَانَتۡ قَرۡيَةٌ اٰمَنَتۡ فَنَفَعَهَاۤ اِيۡمَانُهَاۤ اِلَّا قَوۡمَ يُوۡنُسَ ۚؕ لَمَّاۤ اٰمَنُوۡا كَشَفۡنَا عَنۡهُمۡ عَذَابَ الۡخِزۡىِ فِى الۡحَيٰوةِ الدُّنۡيَا وَمَتَّعۡنٰهُمۡ اِلٰى حِيۡنٍ ۞ ترجمہ: تو کوئی بستی ایسی کیوں نہ ہوئی کہ وہ (عذاب کی نشانی دیکھ کر) ایمان لے آتی تو اس کا ایمان اس […]

مکمل تحریر پڑھیے »


رکوع میں سبحان ربی العظیم
sulemansubhani نے Friday، 10 April 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 106 روایت ہےحضرت عون ابن عبداﷲ سے ۱؎ وہ حضرت ابن مسعود سے راوی فرماتےہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جب تم میں سے کوئی رکوع کرے تو اپنے رکوع میں سبحان ربی العظیم تین بارکہہ لے تو اس کا رکوع پورا ہوگیا ہے۲؎ اور یہ ادنیٰ درجہ ہے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ يٰۤاَيُّهَا النَّاسُ قَدۡ جَآءَتۡكُمۡ مَّوۡعِظَةٌ مِّنۡ رَّبِّكُمۡ وَشِفَآءٌ لِّمَا فِى الصُّدُوۡرِۙ وَهُدًى وَّرَحۡمَةٌ لِّـلۡمُؤۡمِنِيۡنَ ۞ ترجمہ: اے لوگو ! تمہارے پاس تمہارے رب کی طرف سے ایک عظیم نصیحت آگئی اور دلوں کی بیماریوں کی شفا آگئی اور وہ مومنین کے لیے ہدایت اور رحمت ہے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَاِمَّا يَنۡزَغَـنَّكَ مِنَ الشَّيۡطٰنِ نَزۡغٌ فَاسۡتَعِذۡ بِاللّٰهِ‌ؕ اِنَّهٗ سَمِيۡعٌ عَلِيۡمٌ ۞ ترجمہ: اور (اے مخاطب) اگر شیطان تمہیں کوئی وسوسہ ڈالے تو اللہ کی پناہ طلب کرو، بیشک وہ بہت سننے والا، سب کچھ جاننے والا ہے تفسیر: اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : ” اور […]

مکمل تحریر پڑھیے »


دوکپڑوں میں نمازبہتر
sulemansubhani نے Tuesday، 10 December 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :728 روایت ہے حضرت ابی ابن کعب سے فرماتے ہیں ایک کپڑے میں نمازسنت ہے ۱؎ ہم یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ کرتے تھے اور ہم پر عیب نہ لگایا جاتا تھا تب حضرت ابن مسعود نے فرمایا کہ یہ جب ہی تھا جب کپڑوں میں کمی تھی لیکن […]

مکمل تحریر پڑھیے »


بیچ کی نماز نمازِعصر ہے
sulemansubhani نے Sunday، 6 October 2019 کو شائع کیا.

الفصل الثانی دوسری فصل حدیث نمبر :596 روایت ہے حضرت ابن مسعود اورسمرہ ابن جندب سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے بیچ کی نماز نمازِعصر ہے ۱؎ (ترمذی) شرح ۱؎ کیونکہ یہ نمازدن اوررات کی نمازوں کے درمیان ہے،نیز اس وقت دن اوررات کے فرشتے جمع ہوتے ہیں، نیز اس […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com