الفصل الثالث تیسری فصل حدیث نمبر :501 روایت ہے حضرت ابو الجہیم ابن حارث ابن صمہ سے فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم چاہ جمل کی طرف سے تشریف لائے ۱؎ تو آپ کو ایک شخص ملا اس نے سلام کیاحضورانورصلی اللہ علیہ وسلم نے جواب نہ دیا حتی کہ آپ ایک […]

مکمل تحریر پڑھیے »


تیمم بیمار کے لئے
sulemansubhani نے Saturday، 27 April 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :499 روایت ہے حضرت جابر سے فرماتے ہیں کہ ہم ایک سفرمیں گئے تو ہم میں سے ایک شخص کو پتھر لگ گیا جس نے اس کے سرمیں زخم کردیا پھر اسے احتلام ہوگیا تو اپنے ساتھیوں سے پوچھا کہ کیا تم میرے لیئے تیمم کی اجازت پاتے ہو وہ بولے تیرے لیئے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جنابت پہنچی اورپانی ہے نہیں
sulemansubhani نے Thursday، 25 April 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :495 روایت ہے حضرت عمران سے فرماتے ہیں کہ ہم حضورانورصلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ سفر میں تھے کہ آپ نے لوگوں کو نماز پڑھائی جب نماز سے فارغ ہوئے تو ایک شخص کو دیکھا جو الگ تھا قوم کے ساتھ نماز نہ پڑھی فرمایا اے فلاں تجھے قوم کے ساتھ نماز […]

مکمل تحریر پڑھیے »


پہلے وضو کرلیا،پھر موزے پہنے
sulemansubhani نے Wednesday، 24 April 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :486 روایت ہے حضرت مغیرہ ابن شعبہ سے کہ انہوں نے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ غزوۂ تبوک میں شرکت کی مغیرہ فرماتے ہیں کہ حضورانورصلی اللہ علیہ وسلم ایک دن فجرسے پہلے پاخانے گئے میں آپ کے ساتھ ایک برتن لے گیا ۱؎ جب واپس آئے تو آپ کے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مردار جانور
sulemansubhani نے Thursday، 18 April 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :470 روایت ہے انہی سے فرماتے ہیں کہ حضرت میمونہ کی لونڈی کو بکری صدقہ دی گئی وہ مرگئی حضور انور صلی اللہ علیہ وسلم اس پر گزرے تو فرمایا کہ تم نے اس کی کھال کیوں نہ اتارلی تم اسے پکالیتے اور نفع اٹھاتے لوگوں نے عرض کیا کہ وہ تو مردارہے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کپڑے سے منی مل دیتی تھی
sulemansubhani نے Tuesday، 16 April 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :467 روایت ہے حضرت اسود ۱؎ اورہمام سے۲؎ وہ حضرت عائشہ سے راوی فرماتی ہیں کہ میں حضور انور صلی اللہ علیہ وسلم کے کپڑے سے منی مل دیتی تھی(مسلم)اور علقمہ اسود کی ایک روایت میں حضرت عائشہ سے اسی طرح ہے اور اس میں یہ بھی ہے کہ آپ اسی میں نماز […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اس پانی کے بارے میں پوچھا گیا جو
sulemansubhani نے Wednesday، 10 April 2019 کو شائع کیا.

الفصل الثانی دوسری فصل حدیث نمبر :452 روایت ہے حضرت ابن عمر سے فرماتے ہیں کہ حضور انور صلی اللہ علیہ وسلم سے اس پانی کے بارے میں پوچھا گیا جو میدانی زمین میں ہو اور اس پر چوپائے اور درندے آتے ہوں فرمایا جب پانی دوقلے ہوتو گندگی کو نہیں اٹھاتا(احمد،ابوداؤد، ترمذی،نسائی، دارمی،ابن ماجہ)ابوداؤد […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :389 روایت ہے حضرت ابو حیہ سے ۱؎ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت علی کو دیکھا آپ نے وضو کیا تو اپنے ہاتھ دھوئے تاآنکہ انہیں صاف کردیا پھرتین بارکلی تین بارناک میں پانی کیا پھر اپنا منہ وکہنیاں تین تین بار دھوئے ایک بار سر کا مسح کیا ۲؎ پھر اپنے […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com