گھروں میں مسجدیں
sulemansubhani نے Sunday، 17 November 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :676 روایت ہے حضرت عائشہ سے فرماتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے گھروں میں مسجدیں بنانے اور انہیں پاک وصاف اورمعطررکھنے کا حکم دیا ۱؎(ابوداؤد،ترمذی،ابن ماجہ) شرح ۱؎ اس سے مسجد بیت مرادہے،یعنی گھر میں کوئی حجرہ یا گوشہ نما ز کے لیے رکھا جائے جہاں کوئی دنیوی کام […]

مکمل تحریر پڑھیے »


دوچیزیں لٹکی ہوئی ہیں
sulemansubhani نے Thursday، 31 October 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :649 روایت ہے حضرت ابن عمرسے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے مؤذنوں کی گردنوں میں مسلمانوں کی دوچیزیں لٹکی ہوئی ہیں انکے روزے اورنمازیں ۱؎ (ابن ماجہ) شرح ۱؎ کہ مؤذن مسلمانوں کے نماز،روزے دونوں کے ذمہ دار ہیں کہ اذان سے ہی سحری اورافطارہے اوراذان سے ہی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اس کے لئے جنت واجب ہوگی
sulemansubhani نے Monday، 28 October 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :639 روایت ہی حضرت ابن عمر سے کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جوبارہ سال اذان دے اس کے لئے جنت واجب ہوگی ۱؎ اورہردن اس کی اذان کے عوض ساٹھ نیکیاں اورتکبیر کے عوض تیس نیکیان لکھی جائیں گی۲؎ (ابن ماجہ) شرح ۱؎ پہلے سات سال اذان دینے پر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :628 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ مؤذن کی اس آوازکی انتہا کے مطابق بخشش کی جاتی ہے ۱؎ اور اس کے لئے ہرتروخشک چیزگواہی دے گی اورنمازمیں حاضرہونے والے کے لئے پچیس نمازیں لکھی جاتی ہیں۲؎ اور دونمازوں کے درمیانی گناہ مٹائے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جو سات برس صرف ثواب کے لئے اذان دے
sulemansubhani نے Sunday، 20 October 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :625 روایت ہے حضرت ابن عباس سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جو سات برس صرف ثواب کے لئے اذان دے تو اس کے لئے آگ سے خلاصی لکھی جاتی ہے ۱؎(ترمذی،ابوداؤد،ابن ماجہ) شرح ۱؎ یعنی جوبغیرتنخواہ سات سال اذان دے تو رب تعالٰی اسے جہنم سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :614 روایت ہے حضرت عبدالرحمن بن سعدبن عماربن سعد مؤذن رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم سے ۱؎ فرماتے ہیں مجھے میرے والد نے انہوں نے اپنے والد سے انہوں نے اپنے دادا سے روایت کی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت بلال کو حکم دیا کہ اپنی انگلیاں کانوں میں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


بفضلہ تعالٰی یہ خواب سچی ہے
sulemansubhani نے Monday، 14 October 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :611 روایت ہے حضرت عبداﷲ ابن زید ابن عبدربہ سے ۱؎ فرماتے ہیں کہ جب رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے ناقوس بنانے کاحکم دیناچاہا تاکہ جماعت نمازکے واسطے لوگوں کے لئےبجایاجائے۲؎ تو مجھے خواب میں ایک شخص دکھائی دیاجواپنے ہاتھ میں ناقوس اٹھائے ہوئے تھا میں نے کہا رب کے بندے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جو اذان کہے وہ ہی تکبیر کہے
sulemansubhani نے Sunday، 13 October 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :609 روایت ہے حضرت زیاد ابن حارث صدائی سے ۱؎ فرماتے ہیں مجھے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز فجرمیں حکم دیا کہ اذان کہومیں نے اذان کہی پھر حضرت بلال نے تکبیر کہناچاہی توحضورانورصلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاکہ تمہارے صدائی بھائی نے اذان کہی ہے جو اذان کہے وہ ہی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نماز میں تثویب نہ کرو
sulemansubhani نے Thursday، 10 October 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :607 روایت ہے حضرت بلال سے فرماتے ہیں کہ مجھ سے حضورانورصلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا فجرکی نماز کے علاوہ کسی نماز میں تثویب نہ کرو ۱؎ (ترمذی،ابن ماجہ)ترمذی کہتے ہیں کہ محدثین کے نزدیک ابو اسرائیل راوی قوی نہیں۲؎ شرح ۱؎ یعنی”اَلصَّلوٰۃُ خَیْرٌ مِّنَ النَّوْمِ”کسی اذان میں نہ کہو،حضرت علی مرتضیٰ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اذان کے انیس کلمے
sulemansubhani نے Thursday، 10 October 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :605 روایت ہے حضرت ابومحذورہ سے کہ ان کونبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اذان کے انیس کلمے سکھائے اور تکبیرسترہ کلمے ۱؎ (احمد،ترمذی،ابوداؤد،نسائی،دارمی اورابن ماجہ) ۱؎ حنفیوں کے نزدیک اذان کے پندرہ کلمے ہیں اوراقامت کے سترہ۔یہ حدیث اقامت کے دو۲دو۲بارہونے پر حنفیوں کی قوی دلیل ہے کیونکہ اگر اس کے […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com