عشاءکوتہائی یا آدھی رات تک
sulemansubhani نے Saturday، 28 September 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :573 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ اگر یہ خیال نہ ہوتا کہ میں اپنی امت پرمشقت ڈال دوں گا تو انہیں حکم دیتا کہ عشاءکوتہائی یا آدھی رات تک پیچھے کریں ۱؎ (احمد،ترمذی،ابن ماجہ) شرح ۱؎ اَوْنِصْفِہٖ میں راوی کو شک ہے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


امام ابن ماجہ
sulemansubhani نے Monday، 10 June 2019 کو شائع کیا.

امام ابن ماجہ نام ونسب :۔محمد ۔کنیت ،ابو عبداللہ ۔عرف ،ابن ماجہ ۔اور والد کا نام یزید ہے ،سلسلہ نسب یوں بیان کیاجاتاہے ۔ ابو عبداللہ محمدبن یزید بن عبداللہ الربعی القزوینی ۔ ماجہ کے بارے میں اختلاف ہے ۔بعض کہتے ہیں کہ یہ آپکی والدہ ماجدہ کانام تھا ، علامہ زبیدی نے تاج العروس میں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


:: حسد ::
sulemansubhani نے Tuesday، 4 June 2019 کو شائع کیا.

:: حسد :: عن ابوہریرہ رضی اللہ عنہ عن النبی ﷺ قال ایاکم والحسد فان الحسد یاکل الحسنات کما تاکل النار الحطب (دائود) عن انس رضی اللہ عنہ ان رسول اللہ ﷺ قال الحسد یاکل الحسنات کما تاکل النار الحطب ۔۔(ابن ماجہ شریف) 1 ۔ ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں حضور ﷺ نے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


فرض نمازجان کر نہ چھوڑو کہ
sulemansubhani نے Thursday، 23 May 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :544 روایت ہے حضرت ابی الدرداءسے فرماتے ہیں کہ مجھے میرے محبوب نے وصیت کی کہ کسی چیزکو اﷲ کا شریک نہ ٹھہراؤ اگرچہ تم مارڈالے جاؤیاجلادیئے جاؤ ۱؎ اورفرض نمازجان کر نہ چھوڑو کہ جس نے اسے عمدًا چھوڑا اس سے ذمہ بری ہوگیا۲؎ اورشراب نہ پیئو کہ یہ ہرشرکی چابی ہے۳؎ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


وہ نمازہے
sulemansubhani نے Monday، 20 May 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :538 روایت ہے حضرت بریدہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ وہ معاہدہ جو ہمارے اوران کے درمیان ہے وہ نمازہے ۱؎ تو جس نے اسے چھوڑدیایقینًاکفرکیا۲؎ (احمد،ترمذی،نسائی،ابن ماجہ) شرح ۱؎ ان سے مراد منافقین ہیں،یعنی مسلمانوں اورمنافقین کے درمیان نماز ہی ایک وہ چیز ہے جو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اپنی بیوی سے بحالت حیض صحبت
sulemansubhani نے Sunday، 5 May 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :519 روایت ہے حضرت ابن عباس سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جب کوئی شخص اپنی بیوی سے بحالت حیض صحبت کربیٹھے تو آدھا دینارخیرات کرے ۱؎ (ترمذی،ابوداؤد، نسائی،دارمی،ابن ماجہ) شرح ۱؎ یہ حکم استحبابی ہے،یعنی چونکہ اس نے بڑا گناہ کیاجس سے وہ عذاب کا مستحق […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حائضہ عورت سے جماع
sulemansubhani نے Sunday، 5 May 2019 کو شائع کیا.

الفصل الثانی دوسری فصل حدیث نمبر :517 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جو حائضہ عورت سے جماع کرے یا عورت کے پاخانہ کی جگہ یا کاہن کے پاس جائے اس نے محمد مصطفے پر اترے ہوئے کا انکار کیا ۱؎ اسے ترمذی،ابن ماجہ اور […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اُحِلَّ لَـكُمۡ صَيۡدُ الۡبَحۡرِ وَطَعَامُهٗ مَتَاعًا لَّـكُمۡ وَلِلسَّيَّارَةِ‌ ۚ وَحُرِّمَ عَلَيۡكُمۡ صَيۡدُ الۡبَـرِّ مَا دُمۡتُمۡ حُرُمًا‌ ؕ وَاتَّقُوا اللّٰهَ الَّذِىۡۤ اِلَيۡهِ تُحۡشَرُوۡنَ ۞ ترجمہ: تمہارے لیے سمندری شکار اور اس کا طعام حلال کردیا گیا ہے تمہارے اور مسافروں کے فائدہ کے لیے۔ اور جب تک […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جومیت کوغسل دے وہ خود بھی
sulemansubhani نے Wednesday، 1 May 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :507 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲصلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جومیت کوغسل دے وہ خود بھی غسل کرے ۱؎(ابن ماجہ)احمد وترمذی نے یہ بھی زیادہ کیا کہ جومیت کو اٹھائے وہ وضو کرے ۲؎ شرح ۱؎ عام علماء کے نزدیک یہ حکم استحبابی ہے۔میت کو نہلا کر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


تیمم بیمار کے لئے
sulemansubhani نے Saturday، 27 April 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :499 روایت ہے حضرت جابر سے فرماتے ہیں کہ ہم ایک سفرمیں گئے تو ہم میں سے ایک شخص کو پتھر لگ گیا جس نے اس کے سرمیں زخم کردیا پھر اسے احتلام ہوگیا تو اپنے ساتھیوں سے پوچھا کہ کیا تم میرے لیئے تیمم کی اجازت پاتے ہو وہ بولے تیرے لیئے […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com