أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَلَـقَدۡ خَلَقۡنَا الۡاِنۡسَانَ مِنۡ صَلۡصَالٍ مِّنۡ حَمَاٍ مَّسۡنُوۡنٍ‌ۚ ۞ ترجمہ: اور بیشک ہم نے انسان کو بجتی ہوئی خشک مٹی سے پیدا کیا جو پہلے سیاہ سٹرا ہوا گارا تھی۔ تفسیر: اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے اور بیشک ہم نے انسان کو بجتی ہوئی خشک مٹی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حیض نفاس استحاضہ
sulemansubhani نے Thursday، 2 May 2019 کو شائع کیا.

باب الحیض حیض کا باب ۱؎ الفصل الاول پہلی فصل ۱؎ غسل مسنون کے بعدفرض غسلوں کاذکرفرمارہے ہیں۔حیض اورحوض کے لغوی معنی بہناہیں۔شریعت میں عورتوں کے ماہواری خون کوجورحم سے آئے حیض کہاجاتاہے۔ولادت کے بعد آنے والا خون نفاس کہلاتا ہے۔بیماری کا خون استحاضہ۔حیض کی مدت کم از کم تین دن رات اور زیادہ سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com