زبان کو ذکر الٰہی سے تر رکھو
sulemansubhani نے Saturday، 18 July 2020 کو شائع کیا.

زبان کو ذکر الٰہی سے تر رکھو حضرت عبداللہ بن بُسر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص رسول اللہ ﷺ کی بار گاہ میں حاضر ہوااور عرض کیا یا رسول اللہ ﷺ اسلام کے مجھ پر بہت سے احکام ہیں آپ ا مجھے ایسی بات بتادیں جس پر میں تکیہ کروں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


صبح وشام ذکر
sulemansubhani نے Wednesday، 15 July 2020 کو شائع کیا.

صبح وشام ذکر حضرت عبدالرحمٰن بن سہل بن حنیف رضی اللہ عنہم حضور رحمت عالم ﷺ کے دولت کدہ میں تھے کہ آیت ’’وَاصْبِرْ نَفْسَکَ مَعَ الَّذِیْنَ یَدْعُوْنَ رَبَّھُمْ بِالْغَدَاۃِ وَ الْعَشِیِّ وَالْاِبْکَارِ‘‘ نازل ہوئی۔ جس کا ترجمہ یہ ہے ’’اپنے آپ کو ان لوگوں کے پاس بیٹھنے کا پابند کیجئے جو صبح وشام اپنے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


عذاب سے نجات کا ذریعہ
sulemansubhani نے Tuesday، 14 July 2020 کو شائع کیا.

عذاب سے نجات کا ذریعہ حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ ابن آدم کا کوئی عمل ایسا نہیں جو اس کو عذاب الٰہی سے نجات دلادے سوائے ذکر الٰہی کے۔ (مالک، ترمذی، ابن ماجہ) میرے پیارے آقا ﷺ کے پیارے دیوانو!ایمان کی پختگی کے ساتھ ہمیں اللہ عزوجل کا ذکر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


موتیوں کے منبر
sulemansubhani نے Monday، 13 July 2020 کو شائع کیا.

موتیوں کے منبر حضرت ابو درداء رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ کا ارشاد ہے کہ قیامت کے دن اللہ تعالیٰ بعض قوموں کا حشر اس طرح فرمائے گا کہ ان کے چہروں پر نور چمکتا ہوگا۔ وہ موتیوں کے منبروں پر ہوںگے، لوگ ان پر رشک کرتے ہوںگے۔ وہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


محفل میں فرشتوں کی حاضری
sulemansubhani نے Sunday، 12 July 2020 کو شائع کیا.

محفل میں فرشتوں کی حاضری حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ وابو سعید رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جب کوئی جماعت ذکر الٰہی کے لئے بیٹھتی ہے تو فرشتے ان کو گھیر لیتے ہیں۔ رحمت انکو ڈھانپ لیتی ہے سکون واطمینان کی دولت ان کے لئے نازل ہوتی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


زبان کا صحیح استعمال کرو
sulemansubhani نے Sunday، 5 July 2020 کو شائع کیا.

زبان کا صحیح استعمال کرو حضرت ام حبیبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت کرتی ہیں کہ رسول اعظم ﷺ نے فرمایا ابن آدم کا ہر کلام اس کے لئے وبال ہے اسکو اسکا کوئی نفع نہیں ملتا سوائے نیکی کا حکم کرنے اور برائی سے روکنے اور ذکر الٰہی کے۔ (ابن ماجہ) میرے پیارے آقا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ذکر الٰہی کی برکتیں
sulemansubhani نے Tuesday، 30 June 2020 کو شائع کیا.

ذکر الٰہی کی برکتیں اللہ ربُّ العزت جل مجدہ الکریم قرآن مجید میں ارشاد فرماتا ہے : یٰآ یُّھَا الَّذِیْنَ آمَنُوْا اذْکُرُوْا اللّٰہَ ذِکْرًا کَثِیْرًا وَ سَبِّحُوْہٗ بُکْرَۃً وَّ اَصِیْلاً ‘‘ اے ایمان والو! یا دکیا کرو اللہ کو کثرت سے اور اس کی پاکی بیان کیا کرو صبح و شام۔ ( کنزالایمان سورئہ احزاب […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حکایات
sulemansubhani نے Monday، 29 June 2020 کو شائع کیا.

حکایات ایک بزرگ غلاف کعبہ پکڑے بارگاہ الٰہی میں عرض گزار ہیں الٰہی اس گھر کی زیارت کو حج کہتے ہیں اور کلمۂ حج میں دو حرف ہیں’’ح‘‘اور’’ ج‘‘اس’’ ح‘‘ سے تیرا حلم اور’’ ج‘‘ سے میرے جرم مراد ہیں تو تو اپنے حلم سے میرے جرم معاف فرما۔ آواز آئی کہ اے میرے بندے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


معمولات مدینہ منورہ
sulemansubhani نے Sunday، 28 June 2020 کو شائع کیا.

معمولات مدینہ منورہ مدینہ منورہ بے حد برکتوں والا شہر ہے اس کی برکت و فضیلت احاطئہ تحریر سے باہر ہے اس مقدس شہر میں ہمیشہ با ادب رہنا چاہئے ا س لئے کہ یہ اللہ عز و جل کا پسندیدہ شہر ہے اسی لئے تو اعلیحضرت امام عشق و محبت امام احمد رضا خاں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ایک اعرابی دربار رسول میں
sulemansubhani نے Saturday، 27 June 2020 کو شائع کیا.

ایک اعرابی دربار رسول میں اہل اسلام کا چودہ سوسال سے یہی عقیدہ ہے کہ سرکار ہی ہر درد کی دوا، ہر مرض کا علاج، ہرغم کا مداوا ہیں، دین ودنیا کی سب حاجتیں اسی مقدس در پر پوری ہوتی ہیں۔ سلَف اور خلَف ہر ایک کا یہی ایمان و عقیدہ ہے۔ دَورِ قدیم میں […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com