أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ يُوۡصِيۡكُمُ اللّٰهُ فِىۡۤ اَوۡلَادِكُمۡ‌ ۖ لِلذَّكَرِ مِثۡلُ حَظِّ الۡاُنۡثَيَيۡنِ‌ ۚ فَاِنۡ كُنَّ نِسَآءً فَوۡقَ اثۡنَتَيۡنِ فَلَهُنَّ ثُلُثَا مَا تَرَكَ‌ ۚ وَاِنۡ كَانَتۡ وَاحِدَةً فَلَهَا النِّصۡفُ‌ ؕ وَلِاَ بَوَيۡهِ لِكُلِّ وَاحِدٍ مِّنۡهُمَا السُّدُسُ مِمَّا تَرَكَ اِنۡ كَانَ لَهٗ وَلَدٌ ۚ فَاِنۡ لَّمۡ يَكُنۡ لَّهٗ وَلَدٌ وَّوَرِثَهٗۤ اَبَوٰهُ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ يٰۤـاَيُّهَا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا لَا تَكُوۡنُوۡا كَالَّذِيۡنَ كَفَرُوۡا وَقَالُوۡا لِاِخۡوَانِهِمۡ اِذَا ضَرَبُوۡا فِى الۡاَرۡضِ اَوۡ كَانُوۡا غُزًّى لَّوۡ كَانُوۡا عِنۡدَنَا مَا مَاتُوۡا وَمَا قُتِلُوۡا ۚ لِيَجۡعَلَ اللّٰهُ ذٰ لِكَ حَسۡرَةً فِىۡ قُلُوۡبِهِمۡ‌ؕ وَاللّٰهُ يُحۡىٖ وَيُمِيۡتُ‌ؕ وَ اللّٰهُ بِمَا تَعۡمَلُوۡنَ بَصِيۡرٌ ترجمہ: اے ایمان والو ! کافروں کی مثل […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اس علم کی مثال جس سے نفع نہ اٹھایا جائے
sulemansubhani نے Saturday، 29 December 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :269 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ اس علم کی مثال جس سے نفع نہ اٹھایا جائے اس خزانہ کی سی ہے جس سے اﷲ کی راہ میں خرچ نہ کیا جائے ۱؎ (احمدودارمی) شرح ۱؎ سبحان اﷲ! کیا پاکیزہ مثال ہے،یعنی جس […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کامیاب زندگی کے چند اصول
sulemansubhani نے Friday، 28 December 2018 کو شائع کیا.

کامیاب زندگی کے چند اصول ام حبیبہ اللہ رب العزت نے ایمان اور اسلام کی دولت سے نواز کر عورتوں کو وہ مقام عطا کیا ہے جو اِس سے پہلے انھیں نہیں ملا تھا ،وہ آزادی اور وہ حیثیت کسی بھی معاشرے میں انھیں نہیں ملی تھی جو اسلام نے انھیں دیا ہے ۔اُن کی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


علم دو طرح کے ہیں
sulemansubhani نے Sunday، 23 December 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :260 روایت ہے حضرت حسن سے فرماتےہیں علم دو طرح کے ہیں ایک علم دل میں یہ علم فائدہ مند ہے ۱؎ دوسرا علم صرف زبان پر یہ انسان پر اﷲ کی حجت ہے۲؎ (دارمی) شرح ۱؎ یعنی علم دین کی دو نوعیتیں ہیں:ایک وہ جس کا نورعالم کے دل میں اترجائے جس […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :258 روایت ہے حضرت ابوالدرداء سے فرماتے ہیں قیامت کے دن اﷲ کے نزدیک بدتردرجہ والا وہ عالم ہے جس کے علم سے نفع حاصل نہ کیا جائے ۱؎ (دارمی) شرح ۱؎ یعنی لوگ اس کے علم سے فائدہ نہ اٹھائیں نہ مسائل بیان کرے نہ کوئی دینی کتاب لکھےیا یہ مطلب ہے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


بہترین زادِ راہ کیا ہے
sulemansubhani نے Saturday، 15 December 2018 کو شائع کیا.

حکایت نمبر111: بہترین زادِ راہ کیا ہے ؟ حضرت سیدنا علی بن محمد مدائنی علیہ رحمۃ اللہ القوی سے منقول ہے، ایک مرتبہ شیرِ خدا حضرت سیدنا علی المرتضیٰ کَرَّمَ اللٰہُ تَعَالٰی وَجْہَہُ الْکَرِیْم ایک جگہ کھڑے ہوئے اور روتے ہوئے یوں نصیحت فرمائی:”اے لوگو! یہ دنیا اس کے لئے حقائق اور سچائیوں کا گھر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :242 روایت ہے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے وہ عالم دین بہت اچھا ہے اگر اس کی ضرورت پڑے تو نفع پہنچادے اگر اس سے بے پرواہی ہو تو اپنے کو بے نیازرکھے ۱؎ (رزین) شرح ۱؎ یعنی نہ متکبر بنے نہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نفع ونقصان کی بنیاد
sulemansubhani نے Saturday، 24 November 2018 کو شائع کیا.

نفع ونقصان کی بنیاد اشتیاق عالم مصباحی ایک پُر اَمن معاشرے کا وجودتبھی ممکن ہے ، جب ہر شخص صرف اللہ کو مالک و متصرف مانے ،اور اسی کے حکم پر عمل کرے اللہ تعالیٰ ارشادفرماتا ہے: وَ الْعَصْرِ(۱) اِنَّ الْاِنْسَانَ لَفِیْ خُسْرٍ(۲)اِلَّا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَ تَوَاصَوْا بِالْحَقِّ وَ تَوَاصَوْا بِالصَّبْرِ(سورۂ عصر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :201 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جب آدمی مرجاتا ہے تو اس کے عمل بھی ختم ہوجاتے ہیں ۱؎ سواءتین اعمال کے ایک دائمی خیرات یا وہ علم جس سے نفع پہنچتا رہے یا وہ نیک بچہ جو اس کے لیئے دعا […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com