باب المسح علی الخفین موزوں پر مسح کرنے کا باب ۱؎ الفصل الاول پہلی فصل ۱؎ چونکہ وضو کُل ہے اور مسح جز،نیز موزے کا مسح پاؤں دھونے کا نائب ہے اس لیے اس باب کو وضو کے بعد لائے۔خیال رہے کہ مسح موزے پر ہوتا ہے نہ کہ موزے میں،نیز چمڑے کے موزے پر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ننگے پاؤں چلنے سے وضو
sulemansubhani نے Tuesday، 23 April 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :482 روایت ہے حضرت عبداﷲ ابن مسعود سے فرماتے ہیں کہ ہم رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھتے تھے اورننگے پاؤں چلنے سے وضو نہ کرتے تھے ۱؎ (ترمذی) شرح ۱؎ اس کے دو مطلب ہوسکتے ہیں: ایک یہ کہ پاؤں ہی نہ دھوتے تھے،کیونکہ اس میں نجاست نہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


*درس 039: (كِتَابُ الطَّهَارَةِ) (فَصْلٌ سُنَنُ الْوُضُوءِ)* ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (وَمِنْهَا): التَّسْمِيَةُ وضو کی سنتوں میں سے *تسمیہ* یعنی بسم اللہ شریف پڑھنا ہے۔ وَقَالَ مَالِكٌ إنَّهَا فَرْضٌ إلَّا إذَا كَانَ نَاسِيًا فَتُقَامُ التَّسْمِيَةُ بِالْقَلْبِ مَقَامَ التَّسْمِيَةِ بِاللِّسَانِ دَفْعًا لِلْحَرِجِ امام مالک کے نزدیک بسم اللہ شریف پڑھنا فرض ہے، ہاں اگرکوئی پڑھنا بھول جائے تو دل […]

مکمل تحریر پڑھیے »


برتن میں کتا پی جائے تو
sulemansubhani نے Monday، 15 April 2019 کو شائع کیا.

باب تطھیر النجاسات نجاستوں کے پاک کرنے کاباب ۱؎ الفصل الاول پہلی فصل ۱؎ یہاں نجاستوں سے حقیقی ناپاکیاں مراد ہیں نہ کہ حکمی کیونکہ انکا ذکر تو پہلے ہوچکا وضو اور غسل کی بحث میں۔چونکہ حقیقی نجاستیں بہت سی قسم کی ہیں۔خفیفہ،غلیظہ وغیرہ اس لئے نجاست جمع فرمایا گیا۔ حدیث نمبر :462 روایت ہے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


درندوں کے پینے سے ناپاک نہ ہوگا
sulemansubhani نے Sunday، 14 April 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :461 روایت ہے حضرت ابوسعیدخدری سے کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم سے ان حوضوں کےمتعلق پوچھا گیاجو مکہ اورمدینہ کے درمیان ہیں جن پر درندے کتے اور گدھے سب آتے ہیں ان سے وضو کرنا کیسا فرمایا کہ وہ جو اپنے پیٹوں میں لے گئے وہ ان کا جو بچا وہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


گندھے آٹے کا اثر
sulemansubhani نے Sunday، 14 April 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :459 روایت ہے حضرت ام ہانی سے ۱؎ فرماتی ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور حضرت میمونہ نے اس لگن سے وضو کیا جس میں گندھے آٹے کا اثر تھا۲؎(نسائی و ابن ماجہ) شرح ۱؎ آپ کا نام فاختہ یا عاتکہ ہے،علی مرتضی کی حقیقی بہن ہیں،آپ کے گھر سے حضور […]

مکمل تحریر پڑھیے »


گدھوں کا جوٹھا
sulemansubhani نے Saturday، 13 April 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :458 روایت ہے حضرت جابر سے فرماتے ہیں کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا کہ کیا ہم گدھوں کے جوٹھے سے وضو کرلیں فرمایا ہاں اور اس سے بھی جنہیں تمامی درندوں نے بھی جوٹھا کیا ۱؎(شرح سنہ) شرح ۱؎ اس حدیث کی بناء پر امام شافعی رحمۃ اﷲ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


بلی نجس نہیں
sulemansubhani نے Saturday، 13 April 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :456 روایت ہے حضرت کبشہ بنت کعب ابن مالک سے ۱؎ آپ ابوقتادہ کے فرزند کی بیوی تھیں۔ابو قتادہ ان کے پاس آئے ۲؎ تو انہوں نے ابوقتادہ کے لیئے وضو کا پانی انڈیلا بلی آکر اس سے پینے لگی آپ نے اس کے لیئے برتن جھکادیاحتی کہ اس نے پی لیاکبشہ فرماتی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نبیذ
sulemansubhani نے Thursday، 11 April 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :455 روایت ہے ابو زید سے وہ عبداﷲ ابن مسعود سے راوی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے جنات کی رات ۱؎ ان سے فرمایا کہ تمہارے برتن میں کیا ہے فرماتے ہیں میں نے عرض کیا نبیذ ہے۲؎ فرمایا کھجور پاک ہے اور پانی پاک کرنے والا۳؎ ابوداؤد،احمد،ترمذی نے زیادہ کیا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سمندرکا پانی پاک ہے
sulemansubhani نے Thursday، 11 April 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :454 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرمایا ایک شخص نے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیاعرض کیا یارسول اﷲ ہم سمندر میں سوار ہوتے ہیں اور اپنے ساتھ تھوڑا پانی لے جاتے ہیں اگر اس سے وضو کرلیں تو پیاسے رہ جائیں تو کیا ہم سمندر کے پانی سے وضو […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com