درودوسلام کا جواب
sulemansubhani نے Wednesday، 27 March 2019 کو شائع کیا.

اس حدیث پر وہابی زبیر زئی کے شاگرد کی جرح اور اعتراض نقل کرنے کے بعد اسکا جواب دیتا ہوں جب کوئی شخص مجھے سلام کہتا ہے تو اللّہ میری روح واپس لوٹاتا ہے تاکے میں اس کہ سلام کا جواب دوں. . اس حدیث کو علامہ البانی نے سلسلہ الاحادیث الصحیحة جلد نمبر 5 […]

مکمل تحریر پڑھیے »


تکفیر کے اصول و احکام فتاویٰ رضویہ کے حوالے سے ذیشان احمد مصباحی بنیادی اعتبار سےاسلام دین دعوت و تبلیغ ہے،مذہب انکار و تکفیر نہیں ہے۔فلیبلغ الشاہد الغائب اور بلغواعنی ولو آیۃ فرما کرنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی امت کو اس بات کا مکلف فرمادیا ہے کہ وہ قیامت تک پیدا ہونے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


معمولات اہلسنت کے خلاف نظریہ رکھنے والوں سے 50 سوالات  مولانا محمد ذوالقرنین امجدی ہماری طرف سے یہ 50 سوالات قوم کی عدالت میں ایک استغاثہ ہے اور ان لوگوں کو دعوت فکر دینی ہے جو دیوبندی وہابی نظریات سے متاثر ہوکر چند مستحب اعمال (مثلاً میلاد شریف، عرس، گیارہویں شریف، میلاد کے جلسے جلوس، جھنڈے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:- , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , ,

غیر مقلّدین وہابی گروپ جس کو آج کل اہل حدیث کہا جاتا ہے اسی نام سے وہ کام کررہے ہیں غیر مقلّدین اس لئے کہا جاتا ہے کہ اہل حدیث وہابی ائمہ مجتہدین امام ابو حنیفہ ،امام شافعی ،امام احمد ،امام مالک علیہم الرضوان کی تقلید یعنی پیرو ی کو حرام کہتے ہیں۔ وہابی گروپ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :138 روایت ہے حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے فرماتی ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے جو ایجاد کرے ہمارے دین میں وہ طریقہ جو اس دین سے نہیں وہ مردود ہے ۱؎ شرح ۱؎ یعنی وہ ایجاد کرنے والا مردود ہے یا اس کی یہ ایجاد مردود ہے۔خیال […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ضعیف احادیث کا کُلی انکار ایک فتنہ
sulemansubhani نے Monday، 1 October 2018 کو شائع کیا.

ضعیف احادیث کا کُلی انکار ایک فتنہ ابو اسامہ علامہ ظفر القادری بکھروی, ضعیف حدیث کا مطلقاً انکار آج کے دور کا ایک بڑا فتنہ ہے۔اور منکرین حدیث کا نیا روپ بھی۔ دور اول میں اس فتنے کا وجود نہ ہونے کے برابر تھا۔ لیکن آج اس فتنے کو ہوا دینے والے جگہ جگہ موجود […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com