پیشانی اورعمامہ اورموزوں پرمسح
sulemansubhani نے Sunday، 10 March 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :380 روایت ہے حضرت مغیرہ ابن شعبہ سے ۱؎ فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے وضو کیا تو اپنی پیشانی اورعمامہ اورموزوں پرمسح کیا۲؎(مسلم) شرح ۱؎ آپ مہاجر ہیں،ثقفی ہیں،خندق کے سال اسلام لائے،حضور کے ساتھ عرصہ تک رہے،پھر امیر معاویہ کی طرف سے کوفہ کے حاکم رہے،ستر سال عمر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :372 روایت ہے ابو سلمہ سے ۱؎ وہ زید ابن خالد جہنی سے ۲؎ راوی فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا کہ اگر میں اپنی امت پر بھاری نہ جانتا تو انہیں ہر نماز کے وقت مسواک کا حکم دیتا اورنمازعشاءکو تہائی رات تک پیچھے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


صحابہ و تابعین کے حفظ و ضبط کی نادر مثالیں حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی بابت آپ پڑھ چکے کہ آپ سے ۵۳۷۲ احادیث مروی ہیں ،حضور اقدس صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے انکی یادداشت کیلئے دعا کی تھی جسکے نتیجہ میں آپ فرماتے تھے کہ پھر میں کبھی کوئی حدیث نہیں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


امیرالمؤمنین حضرت علی مرتضی کا صحیفہ
sulemansubhani نے Thursday، 21 February 2019 کو شائع کیا.

امیرالمؤمنین حضرت علی مرتضی کا صحیفہ ؑ آپ باب علم نبوت ہیں ، کوفہ کی علمی مجالس ابن مسعود اور آپ کی تعلیمات کی رہین منت تھیں ،آپکے پاس احادیث نبویہ اوراحکام شرعیہ پر مشتمل ایک صحیفہ تھا جسکو خود آپ نے تحریر فرمایا تھا ۔ فرماتے ہیں: ۔ ماکتبنا عن النبی صلی اللہ تعالیٰ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :341 روایت ہے زید بن ارقم سے فرماتے ہیں ۱؎ فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ یہ پاخانے جنات کے حاضر رہنے کی جگہ ہیں ۲؎ تو جب تم میں سے کوئی پاخانہ جائے تو کہہ لے میں گندے جن اور جناتنی سے اﷲ کی پناہ لیتا ہوں۳؎(ابوداؤد،ابن ماجہ) شرح […]

مکمل تحریر پڑھیے »


فاروق اعظم نے اشاعت حدیث کیلئے صحابہ کرام کو مامور فرمایا   دورئہ حدیث کے علاوہ انفرادی طور پر بھی حدیثیں یاد کرنے کابڑا اہتمام تھا ۔ حفاظت حدیث کایہ شغل صرف عہد نبوی تک محدود نہیں رہابلکہ عہد صحابہ میں حصول حدیث ،حفظ حدیثاوراشاعت حدیث کا شوق اپنے جوبن پرتھا ۔ مستشرقین اورپھر انکے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


غالی شیعہ اور ان کے فرقہ جات
sulemansubhani نے Wednesday، 2 January 2019 کو شائع کیا.

شیعہ کے فرقے غالی شیعہ اور ان کے فرقہ جات } غالی شیعہ نے حضرت علی کوالوہیت کے مرتبہ پرفائز کردیاتھا ۔بعض ان کو نبی مانتے تھے اور آنحضور ﷺسے بھی افضل قرار دیتے تھے ۔اب ہم ان غالی شیعہ کا حال بیان کریں گے جو اس مبالغہ آمیزی کی بدولت دائرہ اسلام سے نکل […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حکایت نمبر118: گستاخِ صحابہ علیہم الرضوان کا عبرتناک انجام حضرت سیدناخلف بن تمیم علیہ رحمۃ اللہ العظیم فرماتے ہیں، مجھے حضرت سیدناابوالحصیب بشیر رحمۃاللہ تعالیٰ علیہ نے بتایا کہ میں تجارت کیا کرتا تھا اور اللہ عزوجل کے فضل وکرم سے کافی مال دار تھا۔ مجھے ہر طر ح کی آسائشیں میسر تھیں اور میں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :259 روایت ہے حضرت زیاد ابن حدیرسے ۱؎ فرماتے ہیں کہ مجھ سے حضرت عمر نے فرمایا کہ کیا جانتے ہو کہ اسلام کو کیا چیز ڈھاتی ہے۲؎ میں نے کہا نہیں فرمایا اسلام کو عالِم کی لغزش منافق کا قرآن میں جھگڑنا اور گمراہ کن سرداروں کی حکومت تباہ کرے گی ۳؎(دارمی) […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جو اسلام میں اچھا طریقہ
sulemansubhani نے Friday، 30 November 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :208 روایت ہے حضرت جریر سے ۱؎ فرماتے ہیں کہ ہم صبح سویرے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس حاضر تھے کہ آپ کی خدمت میں ایک قوم آئی جو ننگی اور کمبل پوش تھی تلواریں گلے میں ڈالے تھے۲؎ ان میں عام بلکہ سارے ہی قبیلہ مضر سے تھے ان کا […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com