محفوظات برائے December 2018 ء
سیاحت کو فروغ دینے کے لیے ایک غلط سوچ
sulemansubhani نے Wednesday، 26 December 2018 کو شائع کیا.

مکمل تحریر پڑھیے »


معرفتِ الٰہی عزوجل رکھنے والی بوڑھی عورت
sulemansubhani نے Wednesday، 26 December 2018 کو شائع کیا.

حکایت نمبر120: معرفتِ الٰہی عزوجل رکھنے والی بوڑھی عورت حضرت سیدنا عثمان رجائی علیہ رحمۃ اللہ الھادی فرماتے ہیں :” ایک مرتبہ میں کسی ضروری کام کے سلسلے میں بیت المقدس سے ایک گاؤں کی طر ف روانہ ہوا۔ راستے میں ایک بوڑھی عورت ملی جس نے اُون کا جبہ پہنا ہوا تھا اور اُون […]

مکمل تحریر پڑھیے »


علماء آسمان کے نیچے بدترین خلق
sulemansubhani نے Wednesday، 26 December 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :266 روایت ہے حضرت علی سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نےعنقریب لوگوں پر وہ وقت آئے گا جب اسلام کا صرف نام ۱؎ اورقرآن کا صرف رواج ہی رہ جائے گا۲؎ ان کی مسجدیں آباد ہوں گی مگر ہدایت سے خالی۳؎ ان کے علماءآسمان کے نیچے بدترین خلق […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :265 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲصلی اللہ علیہ وسلم نے کہ غم کے کنوئیں سے اﷲ کی پناہ مانگو لوگوں نے عرض کیا یارسول اﷲ غم کا کنوآں کیا ہے فرمایا دوزخ میں ایک جنگل ہے جس سے خود دوزخ روزانہ چار سو بار پناہ مانگتی ہے ۱؎ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :264 روایت ہے حضرت حذیفہ سے ۱؎ آپ نے فرمایا اے قاریوں کے گروہ سیدھے رہو کیونکہ تم بہت ہی پہلے ہو۲؎ اگر تم ہی الٹے سیدھے ہوگئے تو تم بڑی گمراہی میں پڑجاؤ گے۳؎ (بخاری) شرح ۱؎ آپ کا نام حذیفہ ابن یمان ہے،کنیت ابوعبداﷲ،آپ کے والد یمان کا نام جمیل تھا،لقب […]

مکمل تحریر پڑھیے »


بدائع الصنائع
sulemansubhani نے Wednesday، 26 December 2018 کو شائع کیا.

پہلے اسے پڑھ لیجئے: ہم اس کتاب کے بالترتیب مطالعہ کا آغاز کررہے ہیں۔ یہ بات ذہن نشین کرلیجئے کہ ہمارے فقہائے کرام کے اقوال بہت بابرکت اور معنی خیز ہوتے ہیں، ایک سطر میں کئی باتیں بیان کردیتے ہیں۔ کسی موضوع پر انکا کلام بظاہر چند سطروں میں ہوتا ہے مگر درحقیقت وہ رسالوں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


معجزے اب کدھر گئے! ایک اعتراض کا جواب
sulemansubhani نے Wednesday، 26 December 2018 کو شائع کیا.

معجزے اب کدھر گئے! ایک اعتراض کا جواب اعتراض:- پیغمبر اسلام(ﷺ) نے اپنی حیات میں کفار کے مطالبے پر بطور حجت و بطورِ دلیلِ نبوت کئی معجزے ظاہر کئے مگر آج کے انسان کیلئے ایسا آپشن کیوں نہیں؟ (سادہ لفظوں میں اس اعتراض کو یوں بھی لکھا جا سکتا ہے) دور حاضر کا انسان معجزوں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَلِيُمَحِّصَ اللّٰهُ الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا وَيَمۡحَقَ الۡكٰفِرِيۡنَ ترجمہ: اور اس لیے کہ اللہ مسلمانوں کو گناہوں سے پاک کر دے اور کافروں کو مٹا دے تفسیر: اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : اور اس لیے کہ اللہ تعالیٰ مسلمانوں کو گناہوں سے پاک کردے اور کافروں کو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اِنۡ يَّمۡسَسۡكُمۡ قَرۡحٌ فَقَدۡ مَسَّ الۡقَوۡمَ قَرۡحٌ مِّثۡلُهٗ ‌ؕ وَتِلۡكَ الۡاَيَّامُ نُدَاوِلُهَا بَيۡنَ النَّاسِۚ وَلِيَـعۡلَمَ اللّٰهُ الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا وَيَتَّخِذَ مِنۡكُمۡ شُهَدَآءَ‌ؕ وَاللّٰهُ لَا يُحِبُّ الظّٰلِمِيۡنَۙ ترجمہ: اگر تم زخمی ہوئے ہو تو تمہارے مخالف لوگ بھی اسی طرح زخمی ہوئے ہیں اور ہم لوگوں کے درمیان ایام […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَلَا تَهِنُوۡا وَ لَا تَحۡزَنُوۡا وَاَنۡتُمُ الۡاَعۡلَوۡنَ اِنۡ كُنۡتُمۡ مُّؤۡمِنِيۡنَ‏ ترجمہ: اور نہ کمزوری دکھاؤ اور نہ غم کھاؤ اگر تم کامل مومن ہو تو تم ہی غالب رہو گے تفسیر: اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : اور نہ کمزوری دکھاؤ اور نہ غم کھاؤ اگر […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com