sulemansubhani نے Friday، 23 January 2026 کو شائع کیا.
۱۸ – بَابُ كَيْفَ تُهلَّ الْحَائِضُ بِالْحَج وَالْعُمْرَةِ حائض حج اور عمرہ کا احرام کس طرح باندھے؟ اس باب میں یہ بیان کیا گیا ہے کہ حائض حج اور عمرہ کا احرام کس طرح باندھے؟ باب سابق کے ساتھ اس باب کی مناسبت یہ ہے کہ باب سابق میں یہ بتایا گیا تھا کہ حاملہ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 23 January 2026 کو شائع کیا.
۱۷ – بَابٌ (مُخَلَّقَةٍ وَغَيْرِ مُخَلَّقَةٍ ) (الج : ٥) گوشت کا وہ لوتھڑا جس کی شکل وصورت نمایاں اور واضح ہو یا نہ ہو یہ باب اس بیان میں ہے کہ جب اللہ تعالیٰ اپنی مخلوق کو پیدا کرنے کا ارادہ فرماتا ہے اور جب نطفہ رحم میں ہوتا ہے تو فرشتہ پوچھتا ہے: […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 23 January 2026 کو شائع کیا.
١٦ – بَابُ نَقْضِ الْمَرْأَةِ شَعْرَهَا عِندَ غُسْلِ الْمَحِيضِ حیض سے غسل کے وقت عورت کا اپنے بالوں کو کھولنا باب سابق میں کنگھی کرنے کا ذکر تھا اور اس باب میں بالوں کو کھولنے کا ذکر ہے اور یہ دونوں ایک جنس سے ہیں ۔ ۳۱۷- حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُواسامَةَ ، […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 23 January 2026 کو شائع کیا.
١٥ – بَابُ امْتِشَاطِ الْمَرْأَةِ عِنْدَ غُسْلِهَا مِنَ الْمَحِيضِ حیض سے غسل کے وقت عورت کا کنگھی کرنا اس باب میں یہ بیان کیا گیا ہے کہ حیض سے غسل کے وقت عورت اپنے بالوں میں کنگھی کرسکتی ہے دونوں بابوں میں مناسبت یہ ہے کہ یہ دونوں باب عورت کی زیادہ صفائی اور ستھرائی […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 23 January 2026 کو شائع کیا.
١٤ – بَابُ غُسْلِ الْمَحِيضِ حیض میں غسل کرنا اس باب میں یہ بیان کیا گیا ہے کہ عورت حیض سے طہارت حاصل کرنے کے لیے اسی طرح غسل کرے گی جس طرح جنابت سے طہارت حاصل کرنے کے لیے غسل کرتی ہے البتہ اس میں حیض کے خون کی بدبو زائل کرنے کے لیے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 23 January 2026 کو شائع کیا.
۱۳ – بَابٌ دَلْكِ الْمَرْأَةِ نَفْسَهَا إِذَا تَطَهَّرَتْ مِنَ الْمَحِيضِ، وَكَيْفَ تَغْتَسِلُ، وَتَأْخُذُ فِرْصَةٌ مُمَسَّكَةٌ ، فَتَتَّبِعُ بِهَا أَثَرَ الدَّمِ جب عورت حیض سے طہارت حاصل کرے تو اس کا اپنے جسم کو ملنا اور وہ کیسے غسل کرے اور وہ مشک کا ٹکڑا لے کر اس خون کے نشان کو صاف کرے سابق باب […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 23 January 2026 کو شائع کیا.
۱۲ – بَابُ الطَّيِّبِ لِلْمَرْأَةِ عِنْد غُسْلِهَا مِنَ الْمَحِيضِ حیض سے غسل کرتے وقت عورت کا خوشبو لگانا یعنی جب عورت حیض سے پاک ہونے کے لیے غسل کرے تو اس کا حیض کے خون کی جگہ پر خوشبو لگانا مباح ہے۔ باب سابق کے ساتھ اس باب کی مناسبت یہ ہے کہ باب سابق […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 23 January 2026 کو شائع کیا.
۱۱ – بَابُ هَلْ تُصَلَّى الْمَرْأَةُ فِي ثَوْبِ حَاضَتْ فِيهِ؟ آیا عورت اس کپڑے میں نماز پڑھ سکتی ہے جس میں اس کو حیض آیا تھا ؟ اس باب کے عنوان میں یہ سوال ہے کہ آیا عورت اس کپڑے میں نماز پڑھ سکتی ہے، جس میں اس کو حیض آیا تھا ؟ اس کا […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 23 January 2026 کو شائع کیا.
۳۱۱- حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ ، عَنْ خَالِدٍ عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ بَعْضَ اُمَّهَاتِ الْمُؤْمِنِينَ اعْتَكَفَتْ وَهِيَ مُسْتَحَاضَةٌ۔ امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں مسدد نے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا : ہمیں معتمر نے حدیث بیان کی از خالد از عکرمہ از حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کہ بے شک […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Thursday، 22 January 2026 کو شائع کیا.
٣١٠ – حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، عَنْ خَالِدٍ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتِ اعْتَكَفَتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ امْرَأَةٌ مِنْ اَزْوَاجِه فَكَانَتْ تَرَى الدَّمَ وَالصُّفْرَةَ، وَالطَّسْتُ تَحْتَهَا ، وَهِيَ تُصَلَّى۔ امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں قتیبہ نے حدیث بیان کی انہوں نے کہا : ہمیں یزید […]
مکمل تحریر پڑھیے »