sulemansubhani نے Thursday، 2 January 2025 کو شائع کیا.
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ 📕📕فتاوی رضویہ میں ضعیف و موضوع احادیث کا مسلہ : اول :🔋فتاوی رضویہ میں 90% فقہ حنفی کے مسائل ہیں فقہ حنفی کے موافق ہی فتاوی دئیے گئے ہیں۔فقہ حنفی کی احادیث ضعیف ہیں اس اعتراض کا جواب صدیوں سے دیا جا رہا یے، ان میں سر فہرست امام زیلعی، امام […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Wednesday، 18 December 2024 کو شائع کیا.
سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا کا جنازہ۔۔۔۔۔۔۔۔علماء کا اجماع ہے کہ بخاری و مسلم کی احادیث صحیح ہیں مگر علماء کا یہ بھی اتفاق ہے کہ بخاری مسلم میں موجود اقوال، تفردات و تعلیقات صحیح ہوں یہ لازم نہیں۔( نعمۃ الباری شرح بخاری 7/615 وغیرہ) پہلی بات: صحیح بخاری 4240 کے اندرامام زہری کا قول […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Saturday، 9 November 2024 کو شائع کیا.
اعلیٰ حضرت کے ایک شعر پر اعتراض کا جواب ایک مرتبہ غزالی زماں علامہ سید احمدسعید کاظمی رحمہ اللہ علیہ بہاول پور( پاکستان ) میں تقریر فرمارہے تھے کسی نے سوال کیا کہ آپ تو کہتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم، اللہ تعالی کے نور کا حصہ، ٹکڑا یا جز نہیں ہیں مگر […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Saturday، 26 October 2024 کو شائع کیا.
خدا کو کس نے بنایا ؟ملحدین کا مشہور سوال !لیکن اندھا دھند جواب دینے سے قبل ذرا ٹھہریے ۔۔۔!کیا یہ سوال درست ہے ؟کیا یہ فی الحقیقت سوال کہلانے کے لائق ہے ؟یہ سوال فی الحقیقت سوال ہی نہیں بلکہ دو باہم متناقض امور کو اکٹھا کر کے سوال کی شکل دے دی گئی ہے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Wednesday، 9 October 2024 کو شائع کیا.
میلاد اور خرافات ۔۔۔۔ کے پی کے، کے ایک دیوبندی [ شیخ عزیز اللہ جو کہ مشہور دیو بندی حمد اللہ جان ڈاگی صاحب “البصائر لمنکر التوسل باھل المقابر” کا شاگرد اور اس کے ادارے کا شیخ الحدیث ہے] کو سن رہا تھا جو پشتو زبان میں تقریر کر رہا تھا کہ میں اس تقسیم […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Tuesday، 8 October 2024 کو شائع کیا.
حضرت اسماء بنت ابی بکر صدیقؓ سے منسوب ایک روایت کی حقیقت!ازقلم: اسد الطحاوی ایک روایت مسند ابی داود طیالسی سے پیش کی جاتی ہے ۔ متعہ کے تعلق سے جسکا اسکین نیچے لگا ہوا ہے اسکو لکھنے کی حاجت نہیں ہے ۔ اصل میں اس روایت میں امام شعبہ کے شیخ مسلم القری سے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Saturday، 21 September 2024 کو شائع کیا.
طارق_مسعود و شیخی خورہ سوشل میڈیا پر تقریباً ہر بندہ اس بات سے بخوبی واقف ہے کہ قرآن کریم میں سو فی صد غلطی، نبی پاک ﷺ نے کاتب کو سنایا اور کاتب نے غلط لکھ دیا، صاحبِ قرآن ﷺ نے اسکی تصحیح بھی نہ کرائی معاذاللّٰہاس جیسے جملے بَکنے پر صدائے احتجاج بلند ہوئی […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Saturday، 21 September 2024 کو شائع کیا.
امام اہل سنت ، واقف مقام نبوت ، سیدی اعلی حضرت احمد رضا حنفی نوراللہ مرقدہ نقل فرماتے ہیں: قرآن کریم کا رسم الخط حضور سرور کونین صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم سے ہی صادر ہوا ہے ، اور حضور نے ہی کاتبین صحابہ رضی اللہ تعالیٰ عنھم کو حکم فرمایا کہ: اِسے اِس ہیئت […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Friday، 20 September 2024 کو شائع کیا.
لفظ ’’اُمّی ‘‘ کا لغوی معنی: نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے اسمائے صفاتیہ میں سے ایک صفت ”اُمّی“ بھی ہے ۔چونکہ یہ ایک عربی لفظ ہے اس لئے سب سے پہلے لغت عرب سے اس کا معنی دیکھتے ہیں :اُمّی ، اُم سے نکلا ہے اس کا ایک معنیٰ ہے اصل ۔اُمّی کا […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Friday، 20 September 2024 کو شائع کیا.
قرآن پاک میں ہےكَلَّا لَىِٕن لَّمۡ یَنتَهِ لَنَسۡفَعَۢا بِٱلنَّاصِیَةِایک بندہ کہہ رہا تھا کہ لَنَسۡفَعَۢا گرائمر کے اعتبار سے غلط ہے جب کہ یہ بات درست نہیںاگرچہ یہ فعل ہے اور فعل پر تنوین نہیں آتی لیکن یہ درست ہے اور درست کیوں ہے اس کا جواب تفاسیر میں صدیوں پہلے دے دیا گیا ہے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-