sulemansubhani نے Friday، 30 January 2026 کو شائع کیا.
کیا ۱۵ شعبان پر مرفوع روایت نہیں؟ ۱۵ شعبان کی فضیلت پر علمی مذاکرہ کے اہم اور علمی نکات قارئین کے لئے پیش خدمت ہیں۔حدیث نمبر (1) یہ وہ رات ہے، جس کے بارے میں نبی اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا :أخبرنا محمد بن المعافی العابد بصيدا وابن قتيبة وغيره قالوا: حدثنا هشام بن خالد […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Thursday، 29 January 2026 کو شائع کیا.
مولانا کوکب نورانی صاحب کا ایک مضمون نظر سے گزرا جس میں انہوں نے جناب ابوطالب کے بارے عقیدے کی وضاحت کرتے ہوئے یہ بھی لکھا ہے : جو کوئی ان کے ایمان کے بارے” میں خاموش رہتا ہے ، عافیت میں ہے” تو ہم حضرت سے کہتے ہیں کہ ہمارا بھی یہی موقف ہے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Sunday، 25 January 2026 کو شائع کیا.
اہل سنت سواد اعظم ہیں از قلم مفتی علی اصغر 5 شعبان المعظم 144725 جنوری 2026دنیا بھر سے اہل سنت کے اداروں اور مشاہیر کی تعزیت ہر دوسری جگہ دیکھنے کو ملیں جو مفتی شافعیہ مکہ حضرت سید عمر بن حامد جیلانی علیہ الرحمہ کی رحلت کے بارے میں تھیں بالخصوص دنیائے عرب کے ہر […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Saturday، 24 January 2026 کو شائع کیا.
مبسملا وحامدا ومصلیا ومسلما کوئی قوم کیسے گمراہ ہوتی ہے؟ (1)ایک صاحب علم نوجوان ہے،لیکن وہ الٹی کھوپڑی کا ہے،یعنی کج فکر ہے۔وہ اگر ژندہ رہا تو ایک دن ساٹھ سال سے تجاوز کر جائے گا اور بزرگ ہو جائے گا۔اس وقت اس کا شمار اکابر قوم میں ہو گا،کیوں کہ اکابرین میں اس کا […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Thursday، 22 January 2026 کو شائع کیا.
یاد رہے! ⚠️ مجتہد ابو حنیفہ نعمان۲ ہیں ایک ہمارے امام اور ایک شیعہ یہ پوسٹ اس لیے لکھا تاکہ سنی و شیعہ میں امتیاز رہے اور ہم نامی کے مغالطے سے آپ بچے رہیں ـ اچھا لگے تو دعا دیں! کچھ ایسی گندی عبارتیں ہیں جسے غیر مقلدین اور شیعہ امام اعظم ابو حنیفہ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Thursday، 22 January 2026 کو شائع کیا.
اسلامی علوم کی تحقیق کا ارتقائی پہلو یا یقین سے خالی کثرتِ ابحاث ✍️پٹیل عبد الرحمٰن مصباحی، گجرات (انڈیا) ڈارون کا ارتقائی نظریہ اپنی اصل میں تو ایک حیاتیاتی تھیوری ہے، جسے اس کی مختلف توجیہات کے ساتھ ترمیم و تنسیخ کے مراحل سے گزار کر سائنسی مفکرین نے کافی دلچسپ بنایا اور ایک نپی […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Thursday، 22 January 2026 کو شائع کیا.
#استاد #طالب #علم 🔹بغیر استاد کے علم حاصل کرنا🔹 مولانا جلال الدین رومی رحمہ اللہ (سال وفات 672ھ) فرماتے ہیں : مولوی ہرگز نہ شد مولائے رومتا غلام شمس تبریزی نہ شد اللہ تعالیٰ کا قرآن کریم کے ساتھ ساتھ رسول اللہ کو بھی مبعوث فرمانا اس بات کا واضح پیغام ہے کہ جاہل انسان […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Monday، 19 January 2026 کو شائع کیا.
معراجِ مصطفیٰ ﷺ: سمولیشن تھیوری، ٹائم پیراڈوکس اور الوہی مشاہدات کی روشنی میں مادی کائنات کے پار: عقل، سائنس اور ایمان کا ایک محتاط تجزیہ! – بلال شوکت آزاد انسانی تاریخ کے اس حیران کن ترین واقعے، جسے ہم “معراج” یا “اسریٰ” کے نام سے جانتے ہیں، نے صدیوں سے انسانی شعور کو جھنجھوڑ کر […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Friday، 16 January 2026 کو شائع کیا.
معراج: وقت، مادہ اور شعور کی آخری حدیں پھلانگنے کا سفر! – بلال شوکت آزاد تاریخ کی نبضیں ڈوب رہی تھیں اور مکہ کی فضاؤں میں ایک عجیب سا سوگوار سناٹا طاری تھا۔ یہ نبوت کا گیارہواں سال تھا، جسے سیرت نگاروں نے ”عام الحزن“ یعنی ”غم کا سال“ لکھ کر ہمیشہ کے لیے محفوظ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Friday، 16 January 2026 کو شائع کیا.
*صحابہ آسمانِ ہدایت کے انجم ہیں اور تم کیا ہو؟* ✍🏻 نثار احمد خان (خلیل آباد) دو دن پہلے ایک شخص کی فیسبک پوسٹ نظر سے گزری جس میں اس نے سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کو “ماحیِ خلافت”(خلافت کو مٹانے والے) کہہ کر اُن کی تنقیص کی ہے۔ اس بیچارے کو یہی شعور نہیں […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-