sulemansubhani نے Thursday، 10 July 2025 کو شائع کیا.
معاہدہ ابراھیم کیا ہے؟ لگتا ہے اس انکار کے بعد ایک بہت بڑی گلے کی ہڈی مسلم ممالک کے سربراہان کے گلے سے وقتی طور پر نکل گئ، دراصل بات وہی ہے ایک چال کفار چلتے ہیں اور ایک تدبیر مالک و مولا کی کام کرتی ہے۔ بس تو پھر ہوتا وہی ہے جو مالک […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Wednesday، 9 July 2025 کو شائع کیا.
تیونس سے ٹھنڈی ہواکا جھونکا تیونس کے نئے منتخب ہونے والے صدر ڈاکٹر قیس سعید کی عمر اکسٹھ برس ہے ۔ وہ قانون کے ریٹائرڈ پروفیسر ہیں ۔ انہوں نے آزاد حیثیت سے صداارتی انتخاب میں حصہ لیا اور 77 فیصد ووٹ لے کر ساری دنیا کو حیران کر دیا ان کو کسی سیاسی پارٹی […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Tuesday، 8 July 2025 کو شائع کیا.
پاکستان کے تمام مکاتب فکر کے مفتیان کرام کے نام کھلا خط موضوع: “Abraham Accords” کے فتنے کے خلاف (سعودی فتوی کونسل کی طرز پر) متفقہ شرعی موقف کی اشد ضرورت۔ محترم علمائے کرام!السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ امتِ مسلمہ کو درپیش فکری چیلنجز میں سے ایک خطرناک فتنہ(Abraham Accords) ہے۔ یہ اسلامی […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Monday، 23 June 2025 کو شائع کیا.
“خلیج میں خطرے کی گھنٹی: امریکی اڈے ہدف پر” خلیج میں طوفان نے انگڑائی لی ہے۔ وہ خطہ جو تیل، تجارت، اور اسٹریٹیجک مفادات کی عالمی گزرگاہ سمجھا جاتا تھا، اب دھویں اور شعلوں کا نیا میدان بنتا جا رہا ہے۔ مصدقہ اطلاعات کے مطابق قطر، عراق، اور سعودی عرب میں موجود امریکی فوجی اڈوں […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Saturday، 21 June 2025 کو شائع کیا.
ایران کی جس ایٹمی تنصیب کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ زمین کی سطح سے تقریباً 100 میٹر نیچے واقع ہے، وہ فوردو (Fordow) یورینیم افزودگی تنصیب ہے۔اس کو امریکہ کا جو بم نشانہ بنا سکتا ہے وہ ہے: GBU-57A/B MOP (Massive Ordnance Penetrator)وزن: تقریباً 30,000 پاؤنڈ (13,600 کلوگرام)گہرائی میں نفوذ (penetration): اندازاً […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Wednesday، 18 June 2025 کو شائع کیا.
جو دوست عرب ممالک میں رہتے ہیں ان کے علم میں ہو گا کہ عرب گوروں سے شدید مرعوب ہیں۔یورپ کا امیر ترین آدمی فیشن برانڈ لوئی وُٹوں کا مالک ہے۔ اسی طرح دیگر برانڈز مثلاً گوچی، پراڈا ، ڈائر اور شنیل وغیرہ کا بھی بزنس اربوں ڈالرز میں ہے۔ ان یورپ برانڈز کے سب […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Tuesday، 17 June 2025 کو شائع کیا.
سوال کیا جا رہا ہے کہ ایران سے مذہبی اورنظریاتی اختلافات کے باوجود… ہم اســـــرائیل کے مقابلے پر ایران کے ساتھ کیوں کھڑے ہیں؟ ہمیں ایـــران کے کئی افکار و نظریات سے اختلاف ہے — ان کا پراکسی نیٹ ورک، فرقہ وارانہ سیاست، اور بعض ہمسایہ ممالک کے خلاف پالیسیز — سب پر سنجیدہ تحفظات […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Sunday، 15 June 2025 کو شائع کیا.
“مشرقِ وسطیٰ ایک نئے طوفان کی زد میں” عقابی نگاہیں رکھنے والے تجزیہ کار برسوں سے اس دن کی پیش گوئی کر رہے تھے۔ مشرقِ وسطیٰ کے آسمان پر جو بادل برسوں سے منڈلا رہے تھے، بالآخر 15 جون 2025 کو وہ بجلی بن کر برسے۔ اسرائیل پر ایرانی ڈرونز اور بیلسٹک میزائلوں کا ایک […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Saturday، 14 June 2025 کو شائع کیا.
امریکی سیاست اور ہماری خوش فہمی انڈیا کے پاکستان پر حملے کے آغاز میں تو امریکہ خاموش تماشائی بنا رہا اور انڈیا کو دہشتگردی کرنے کی پوری اجازت دی، لیکن جب پاکستانی فوج نے غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور بھرپور جواب دیا اور چائنہ کی سپورٹ و کردار سامنے آیا تو امریکہ کو […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Saturday، 14 June 2025 کو شائع کیا.
مبسملا وحامدا ومصلیا ومسلما غیروں کی سازشیں::اپنوں کی کاوشیں (1)قرآن مقدس میں بھی ارشاد فرمایا گیا ہے کہ یہود ونصاری مسلمانوں سے کبھی خوش نہیں ہوں گے،یہاں تک کہ مسلمان ان کے مذہب کو قبول کر لیں۔یہی حال دیگر غیر مسلمین کا ہے۔بودھ دھرم میں کسی بھی جاندار کو تکلیف دینے کا حکم نہیں،لیکن مسلمانوں […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-