محفوظات برائے ”Home, ہوم“ زمرہ
کتاب الغسل  باب 15 حدیث  273
sulemansubhani نے Sunday، 28 December 2025 کو شائع کیا.

۲۷۳ – وَقَالَتْ كُنْتُ أَغْتَسِلُ آنَا وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ إِنَاءٍ وَاحِدٍ ، نَعْرِفُ مِنْهُ جَمِيعًا. اور حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ میں اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک برتن سے پانی لےکر غسل کرتے تھے ہم اکٹھے چلو میں پانی لیتے تھے۔ اس حدیث کی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کتاب الغسل  باب 15 حدیث  272
sulemansubhani نے Sunday، 28 December 2025 کو شائع کیا.

١٥ – بَابُ تَخْلِيلِ الشَّعَرِ، حَتَّى إِذَا ظَنَّ إِنَّهُ قَدْ أَرْوى بَشَرَتَهُ أَفَاضَ عَلَيْهِ بالوں میں خلال کرنا اور جب یہ یقین ہوگیا کہ کھال تک پانی پہنچ گیا تو اس پر پانی بہادینا اس باب میں بالوں میں خلال کرنے کا حکم بیان کیا گیا ہے اور باب سابق کے ساتھ اس کی مناسبت […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کتاب الغسل  باب 14 حدیث  271
sulemansubhani نے Sunday، 28 December 2025 کو شائع کیا.

۲۷۱ – حَدَّثَنَا ادم قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ حَدَّثنا  الْحَكَمُ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَن الْاَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ كَانِي أَنْظُرُ إِلَى وَبَيْصِ الطَّيِّبِ فِي مَفْرِقِ النَّبِيِّ صَلَّی اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ مُحْرِم. اطراف الحدیث : ۱۵۳۸ – ۵۹۱۸ – ۵۹۲۳ صحیح مسلم : 1190 الرقم المسلسل : ۲۷۸۶، سنن ابوداؤد : ۱۷۴۲ سنن نسائی: 2695، […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کتاب الغسل  باب 14 حدیث  270
sulemansubhani نے Sunday، 28 December 2025 کو شائع کیا.

١٤ – بَابُ مَنْ تَطَيَّبَ ثُمَّ اغْتَسَلَ وَبَقِيَ أَثَرُ الطَّيِّبِ جس نے خوشبو لگائی، پھر غسل کیا اور خوشبو کا اثر باقی رہا لوگ جماع کے وقت جسم پر خوشبو لگاتے تھے تاکہ زیادہ نشاط حاصل ہو’ باب سابق کے ساتھ اس کی مناسبت یہ ہے کہ مذی نکلنے سے پہلے بھی انسان کو عورت […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کتاب الغسل  باب 13 حدیث  269
sulemansubhani نے Sunday، 28 December 2025 کو شائع کیا.

۱۳ – بَابُ غَسْلِ الْمَذْي وَالْوُضُوءِ مِنْهُ مذی کو دھونا اور اس سے وضوء کرنا اس باب میں مذی کو دھونے کا حکم بیان کیا گیا ہے مذی وہ رقیق پانی ہے جو عورت سے چھیڑ چھاڑ یا اس سے بوس و کنار یا اس کے متعلق سوچنے سے مرد کے آلہ سے نکلتا ہے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کتاب الغسل  باب 12 حدیث  268
sulemansubhani نے Sunday، 28 December 2025 کو شائع کیا.

٢٦٨- حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي ، عَنْ قتادَةَ قَالَ حَدَّثَنَا انس بن مَالِكٍ قَالَ كَانَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَدُورُ عَلَى نِسَائِهِ فِي السَّاعَةِ الْوَاحِدَةِ مِنَ اللَّيْلِ وَالنَّهَارِ وَهُنَّ إِحْدَى عَشْرَةَ. قَالَ قُلْتُ لِأنَسِ اوَ كَانَ يُطِيقُهُ ؟ قَالَ كُنَّا نَتَحَدَّثُ أَنَّهُ أَعْطِيَ قُوةُ ثَلَاثِينَ وَقَالَ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کتاب الغسل  باب 12 حدیث  267
sulemansubhani نے Sunday، 28 December 2025 کو شائع کیا.

۱۲ – بَابُ إِذَا جَامَعَ ثُمَّ عَادَ ،وَمَنْ دَارَ  عَلَى نِسَائِهِ فِي غُسْلٍ وَاحِدٍ    جب جماع کیا، پھر دوبارہ جماع کیا اور جس نے ایک غسل سے اپنی تمام ازواج سے جماع کیا اس باب میں اس شخص کا حکم بیان گیا ہے، جس نے ایک بار جماع کرنے کے بعد دوسری بار جماع […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کتاب الغسل  باب 11 حدیث  266
sulemansubhani نے Sunday، 28 December 2025 کو شائع کیا.

۱۱ – بَابُ مَنْ أَفْرَغَ بِيَمِينِهِ علَى شِمَالِهِ فِي الْغَسْلِ جس نے غسل میں دائیں ہاتھ سے بائیں ہاتھ پر پانی ڈالا   ٢٦٦ – حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُوعوَانَةَ قَالَ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشِ، عَنْ سَالِم ابنِ ابی الْجَعْدِ، عَنْ كُرَيْبٍ مَوْلَى ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ،عَنْ مَيْمُونَةَ بِنْتِ الْحَارِثِ قَالَتْ وَضَعْتُ لِرَسُولِ اللهِ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


تقدیم شرح صحیح مسلم
sulemansubhani نے Saturday، 27 December 2025 کو شائع کیا.

تقدیم بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ نَحْمَدُهُ وَنُصَلِّي وَنُسَلِّمُ عَلَى رَسُولِهِ الكَرِيمِ ُ ۱۹۸۰ء میں شرح صحیح مسلم لکھنے کا آغاز ہوا، اس وقت کے پبلیشر سید حامد صاحب کے بے حد دباؤ کی وجہ سے میں نے جلد اول بہت مختصر لکھی پھرمیں بیمار پڑگیا اور چار سال تک یہ کام التواء میں پڑا  6 جولائی  1985  […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَمَنۡ يَّعۡمَلۡ مِثۡقَالَ ذَرَّةٍ شَرًّا يَّرَهٗ ۞ ترجمہ: اور جو ذرہ برابر برائی کرے گا وہ اس کا عذاب دیکھے گا ؏ تفسیر القرآن – سورۃ نمبر 99 الزلزلة آیت نمبر 8

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com