نماز کی پانچویں شرط :- نیّت
sulemansubhani نے Wednesday، 5 June 2019 کو شائع کیا.

نماز کی پانچویں شرط :- نیّت یعنی نماز پڑھنے کی نیت ہونی چاہیئے ۔ حدیث : بخاری و مسلم نے امیرالمومنین سیدنا عمر فاروق اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کیا کہ حضور اقدس ﷺ فرماتے ہیں ’’ انما الاعمال بالنیات و لکل امرء مانوی‘‘ یعنی ’’ اعمال کا مدار نیت پر ہی ہے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نماز کے اوقات
sulemansubhani نے Sunday، 26 May 2019 کو شائع کیا.

باب المواقیت وقتوں کا باب ۱؎ الفصل الاول پہلی فصل ۱؎ مواقیت وقتوں کی جمع ہے۔میقات بمعنی وقت ہے،جیسے معیاد بمعنی وعدہ،میلادبمعنی ولادت،معراج بمعنی عروج،یہاں نماز کے اوقات مراد ہیں۔نماز کے اوقات تین قسم کے ہیں:وقت مباح،وقت مستحب اور وقت مکروہ۔نماز کے اوقات تشریعی چیزیں ہیں جن میں عقل کو دخل نہیں مگر ان میں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


رُویتِ ہلال
sulemansubhani نے Friday، 24 May 2019 کو شائع کیا.

::: رُویتِ ہلال ::: (1 ) عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ لَاتَصُوْمُوْ حَتّٰی تَرَوُالْھِلَالِ وَالَا تُفْطِرُوْ حَتّٰی تَرُوْہُ فَاِنْ غُمَّ عَلَیْکُمْ فَاقْدِرُوْا لَہٗ وَفِیْ رِوَایَۃِِ قَالَ الشَّھْرُ تِسْعْٗ وَّ عِشْرُوْنَ لَیْلَۃََ فَلاَ تَصُوْمُوْ حَتّٰی تَرَوْہٗ فَاِنَّ غُمَّ عَلَیْکُمْ فَاَکْمِلوْا الْعِدَّۃَ ثَلٰثِیْنَ۰ یعنی :: حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اعتکاف
sulemansubhani نے Thursday، 23 May 2019 کو شائع کیا.

اعتکاف قرآن میں اعتکاف کاحکم اللہ تعالی ابراہیم و اسماعیل علیہم السلام کو حکم دیتا ہے۔۔۔ وَّ طَہِّرْ بَیۡتِیَ لِلطَّآئِفِیۡنَ وَ الْقَآئِمِیۡنَ وَالرُّکَّعِ السُّجُوۡدِ ترجمہ :اور میرا گھر ستھرا رکھ طواف والوں اور اعتکاف والوں اور رکوع سجدے والوں کے لیے ۔(پ 17،الحج:26) ددوسرے مقام پر ان الفاظ میں وعھدنا الٰی ابرٰھیم واسمٰعیل ان طھرا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


پابندئ نمازسے صغیرہ گناہ معاف
sulemansubhani نے Wednesday، 22 May 2019 کو شائع کیا.

الفصل الثالث تیسری فصل حدیث نمبر :539 روایت ہے حضرت عبداﷲ ابن مسعود سے فرماتے ہیں کہ ایک شخص نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضرہوا ۱؎ بولا یارسول اﷲ میں نے مدینہ کے کنارے میں ایک عورت کو گلے لگالیا اورصحبت کی حد تک نہ پہنچا تو میں یہ ہوں میرے بارے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ قَدۡ خَسِرَ الَّذِيۡنَ كَذَّبُوۡا بِلِقَآءِ اللّٰهِ‌ؕ حَتّٰٓى اِذَا جَآءَتۡهُمُ السَّاعَةُ بَغۡتَةً قَالُوۡا يٰحَسۡرَتَنَا عَلٰى مَا فَرَّطۡنَا فِيۡهَا ۙ وَهُمۡ يَحۡمِلُوۡنَ اَوۡزَارَهُمۡ عَلٰى ظُهُوۡرِهِمۡ‌ؕ اَلَا سَآءَ مَا يَزِرُوۡنَ ۞ ترجمہ: بیشک ان لوگوں نے نقصان اٹھایا جنہوں نے اللہ سے ملاقات کو جھٹلایا ‘ حتی کہ جب […]

مکمل تحریر پڑھیے »


بندے اور کفر کے درمیان
sulemansubhani نے Sunday، 19 May 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :534 روایت ہے حضرت جابر سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ بندے اور کفر کے درمیان نمازچھوڑنا ہے ۱؎ (مسلم) شرح ۱؎ یعنی بندہ مؤمن اورکفر کے درمیان نمازکی دیوارحائل ہے جو اس تک کفرکونہیں پہنچنے دیتی جب یہ آڑ ہٹ گئی تو کفر کا اس تک […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ﷲ کوکون ساعمل زیادہ پیارا ہے
sulemansubhani نے Sunday، 19 May 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :533 روایت ہے حضرت ابن مسعود سے فرماتے ہیں میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کہ اﷲ کوکون ساعمل زیادہ پیاراہے فرمایاوقت پرنماز ۱؎ میں نے کہا پھرکون سا فرمایا ماں باپ سے بھلائی میں نے کہا پھرکون سافرمایا اﷲ کی راہ میں جہاد۲؎ فرمایا مجھے حضورنے یہ باتیں بتائیں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


تیرا گناہ یا تیری حد بخش دی
sulemansubhani نے Sunday، 19 May 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :532 روایت ہے حضرت انس سے فرماتے ہیں کہ ایک شخص حاضرہوا بولایارسول اﷲ!میں حد کو پہنچ گیا ۱؎ وہ مجھ پرقائم فرمادیجئے فرماتے ہیں اس سے حضور نے کچھ پوچھا نہیں ۲؎ نماز حاضر ہوئی اس نے حضورانور صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھی۳؎ جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نیکیاں گناہ دورکرتی ہیں
sulemansubhani نے Sunday، 19 May 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :531 روایت ہے حضرت ابن مسعود سے فرماتے ہیں کہ ایک مرد نے کسی عورت کا بوسہ لیا ۱؎ پھر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں آیا آپ کو یہ خبر دی ۲؎ تب اﷲ تعالٰی نے یہ آیت اتاری کہ دن کے کناروں اور رات کی ساعتوں میں نمازقائم کرو۳؎ […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com