عصر سے پہلے چار رکعتیں
sulemansubhani نے Wednesday، 10 June 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 394 روایت ہے حضرت ابن عمر سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ اﷲ اس شخص پر رحم کرے جو عصر سے پہلے چار رکعتیں پڑھے ۱؎ (احمد،ترمذی،ابوداؤد) شرح ۱؎ دو سلاموں سے یا ایک سلام سے یہ سنتیں غیرمؤکدہ ہیں اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نماز نہیں مگر مکہ میں
sulemansubhani نے Tuesday، 19 May 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 275 روایت ہے حضرت ابوذر سے کہ انہوں نے کعبے کے زینے پر چڑھ کر فرمایا جو مجھے پہچانتا ہے وہ پہچانتا ہے اور جو نہیں پہچانتا تو میں جندب ۱؎ ہوں میں نے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا کہ فجر کے بعد آفتاب نکلنے تک اور عصر کے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


عصر کے بعد دو رکعتیں
sulemansubhani نے Tuesday، 19 May 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 274 روایت ہے حضرت معاویہ سے فرماتے ہیں تم ایسی نماز پڑھتے ہو کہ ہم رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ رہتے لیکن ہم نے آپ کو وہ پڑھتے نہ دیکھا ۱؎ بے شک اس سے منع کیا یعنی عصر کے بعد دو رکعتیں ۲؎(بخاری) شرح ۱؎ نماز سے مراد دو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


پچھلی امتوں پر بھی نماز عصر فرض تھی
sulemansubhani نے Tuesday، 19 May 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 273 روایت ہے حضرت ابوبصرہ غفاری سے فرماتے ہیں کہ ہم کو رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے مخمص میں عصر کی نماز پڑھائی پھر فرمایا کہ یہ نماز تم سے اگلوں پر پیش کی گئی تھی انہوں نے اسے ضائع کردیا ۱؎ تو جو اس پر پابندی کرے گا اس دوہرا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کوئی نماز نہیں
sulemansubhani نے Sunday، 17 May 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 265 روایت ہے حضرت ابو سعید خدری سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ فجر کے بعد سورج بلند ہونے تک کوئی نماز نہیں اور نہ عصر کے بعد سورج ڈوبنے تک ۱؎(مسلم،بخاری) شرح ۱؎ یعنی نماز فجر اور نماز عصر پڑھ لینے کے بعد نوافل ممنوع ہیں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


تین رکعتوں میں سلام پھیردیا
sulemansubhani نے Wednesday، 13 May 2020 کو شائع کیا.

الفصل الثالث تیسری فصل حدیث نمبر 245 روایت ہے حضرت عمران ابن حصین سے کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے عصر پڑھی اور تین رکعتوں میں سلام پھیردیا پھر اپنے گھر تشریف لے گئے ان کی خدمت میں ا یک صاحب حاضر ہوئے جنہیں خرباق کہا جاتا تھا ان کے ہاتھوں میں کچھ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مجھے اس سے زیادہ پسند
sulemansubhani نے Saturday، 2 May 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر195 روایت ہے حضرت انس سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم نے کہ میرا ان لوگوں سے بیٹھنا جو فجر کی نماز سے سورج نکلنے تک اﷲ کا ذکر کرتے ہیں مجھے اس سے زیادہ پیارا ہے کہ اولاد اسماعیل کے چار غلام آزاد کروں ۱؎ اور میرا اس […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَاَقِمِ الصَّلٰوةَ طَرَفَىِ النَّهَارِ وَزُلَـفًا مِّنَ الَّيۡلِ‌ ؕ اِنَّ الۡحَسَنٰتِ يُذۡهِبۡنَ السَّيِّاٰتِ ‌ؕ ذٰ لِكَ ذِكۡرٰى لِلذّٰكِرِيۡنَ ۞ ترجمہ: اور دن کی دونوں طرفوں میں اور (ابتدائی) رات کے کچھ حصوں میں نماز قائم رکھیے بیشک نیکیاں، گناہوں کو مٹا دیتی ہیں یہ ان لوگوں کے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


فجر میں اس سے کچھ دراز
sulemansubhani نے Saturday، 21 March 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 58 روایت ہے حضرت جابر ابن سمرہ سے فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم ظہر میں”وَالَّیۡلِ اِذَا یَغْشٰی”پڑھتے تھے اور ایک روایت میں ہے کہ”سَبِّحِ اسْمَ رَبِّکَ الْاَعْلَی” ۱؎ اور عصر میں اسی طرح اورفجر میں اس سے کچھ دراز ۲؎(مسلم) شرح ۱؎ یعنی ظہر کی رکعت اول میں”وَالَّیۡلِ اِذَا یَغْشٰی”یا”سَبِّحِ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


قیام کا اندازہ
sulemansubhani نے Saturday، 21 March 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 57 روایت ہے ابو سعید خدری سے فرماتے ہیں کہ ہم نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ظہر و عصر کے قیام کا اندازہ لگاتے تھے ۱؎ تو ہم نے آپ کے ظہر کی پہلی دو رکعتوں میں قیام کا اندازہ الٓم تنزیل السجدہ پڑھنے کے بقدر لایا ۲؎ ایک روایت میں ہے […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com