نمازیوں کے لئے فرشتوں کا خیر مقدم
sulemansubhani نے Wednesday، 20 November 2019 کو شائع کیا.

نمازیوں کے لئے فرشتوں کا خیر مقدم حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرما یا: تم میں رات اور دن کو فرشتے باری باری آتے ہیں اور وہ فجر اور عصر کی نماز میں جمع ہوتے ہیں ۔پھر چڑھتے ہیں وہ فرشتے جنہوں نے تم میں رات […]

مکمل تحریر پڑھیے »


بیچ کی نماز نمازِعصر ہے
sulemansubhani نے Sunday، 6 October 2019 کو شائع کیا.

الفصل الثانی دوسری فصل حدیث نمبر :596 روایت ہے حضرت ابن مسعود اورسمرہ ابن جندب سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے بیچ کی نماز نمازِعصر ہے ۱؎ (ترمذی) شرح ۱؎ کیونکہ یہ نمازدن اوررات کی نمازوں کے درمیان ہے،نیز اس وقت دن اوررات کے فرشتے جمع ہوتے ہیں، نیز اس […]

مکمل تحریر پڑھیے »


خدا ان کے گھراورقبریں آگ سے بھردے
sulemansubhani نے Sunday، 6 October 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :595 روایت ہے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے خندق کے دن فرمایا ۱؎ انہوں نے ہمیں بیچ کی نمازیعنی نمازعصرسے روک دیا خدا ان کے گھراورقبریں آگ سے بھردے ۲؎ (مسلم،بخاری) شرح ۱؎ اس کا نام غزوۂ احزاب ہے۔چونکہ اس جہاد میں حضرت سلمان […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ہم نے انہیں نمازپڑھتے چھوڑا
sulemansubhani نے Wednesday، 2 October 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :588 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ تم میں رات اور دن کےفرشتے باری باری سے آتے ہیں اورفجراور عصرکی نمازوں میں جمع ہوجاتے ہیں ۱؎ پھرجوتم میں رات گزاریں وہ چڑھ جاتے ہیں۲؎ ان سے ان کا رب پوچھتاہے حالانکہ وہ ان […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹھنڈی نمازیں پڑھا کرے جنت میں جائے گا
sulemansubhani نے Wednesday، 2 October 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :587 روایت ہے حضرت ابو موسیٰ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جودو ٹھنڈی نمازیں پڑھا کرے جنت میں جائے گا ۱؎ (مسلم،بخاری) شرح ۱؎ ٹھنڈی نمازوں سے مرادیا فجروعشاءہے یا فجروعصرباقی تفسیر ابھی گزرچکی۔

مکمل تحریر پڑھیے »


وہ شخص آگ میں ہرگز داخل نہ ہوگا
sulemansubhani نے Wednesday، 2 October 2019 کو شائع کیا.

باب فضائل الصّلوۃ نمازکے فضائل کاباب ۱؎ الفصل الاول پہلی فصل ۱؎ اگرچہ شروع کتاب الصلوۃ میں نمازکے فضائل آچکے ہیں،لیکن وہاں نماز کے فضائل تھے یہاں نماز کے اوقات کے،اسی لئے اس کا الگ باب باندھا اور یہ باب”باب الاوقات”کے بعد رکھا۔ حدیث نمبر :586 روایت ہے حضرت عمارہ ابن روبیہ سے فرماتے ہیں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نماز عصر
sulemansubhani نے Sunday، 29 September 2019 کو شائع کیا.

’’ نماز عصر‘‘ نماز عصر کی فضیلت :- ۱) حضرت عبدللہ بن عمر سے روایت ہے کہ حضور اقدس ﷺ فرماتے ہیں ’’ اللہ تعالیٰ اس شخص پر رحم کرے جس نے عصر سے پہلے چار رکعتیں پڑھیں۔( ابوداؤد ، ترمذی) ۲) طبرانی نے حضرت ام المؤمنین ام سلمہ سے روایت کیاکہ حضور اقدس صلی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


تم عصرحضور سے جلدی پڑھتے ہو
sulemansubhani نے Sunday، 29 September 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :581 روایت ہے حضرت ام سلمہ سے فرماتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بمقابلہ تمہارے ظہرجلدی پڑھتے تھے اورتم عصرحضور سے جلدی پڑھتے ہو ۱؎(احمدوترمذی) شرح ۱؎ اس حدیث سے معلوم ہوا کہ عصرکی نمازوقت شروع ہوتے ہی نہ پڑھے کچھ دیرسے پڑھے۔اگرحضور وقت شروع ہوتے ہی پڑھاکرتے تو یہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ہم عصر کی نماز
sulemansubhani نے Sunday، 29 September 2019 کو شائع کیا.

الفصل الثالث تیسری فصل حدیث نمبر :577 روایت ہے حضرت رافع ابن خدیج سے فرماتے ہیں کہ ہم عصر کی نماز رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ پڑھتے تھے پھراونٹ ذبح کیاجاتاپھراس کے دس حصے کئے جاتے پھرپکایاجاتا ہم سورج ڈوبنے سے پہلے بھناگوشت کھالیتے ۱؎(مسلم،بخاری) شرح ۱؎ تجربہ شاہد ہے کہ اہلِ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


یہ نمازاداہوگی نہ کہ قضاء
sulemansubhani نے Thursday، 26 September 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :565 روایت ہے انہی سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے جب تم میں سے کوئی سورج ڈوبنے سے پہلے عصرکی ایک رکعت پالے وہ اپنی نماز پوری کرلے اورجب سورج چمکنے سے پہلے فجرکی ایک رکعت پالے تو اپنی نماز پوری کررے ۱؎ (مسلم،بخاری) شرح ۱؎ کیونکہ اس […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com