سورج نکل آئے یا آفتاب غروب ہوجائے
sulemansubhani نے Thursday، 26 September 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :564 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں کہ فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے جوسورج نکلنے سے پہلے فجرکی ایک رکعت پالے اس نے فجرپالی اورجو سورج ڈوبنے سے پہلے عصرکی ایک رکعت پالے اس نے عصرپالی ۱؎ (مسلم،بخاری) شرح ۱؎ یعنی اگرنمازفجرکے دوران میں سورج نکل آئے یاعصرکی نمازپڑھتے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جونمازعصر چھوڑدے اس کے عمل ضبط
sulemansubhani نے Wednesday، 12 June 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :558 روایت ہے حضرت بریدہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جونمازعصر چھوڑدے اس کے عمل ضبط ہوگئے ۱؎ (بخاری) شرح ۱؎ غالبًاعمل سے مراد وہ دنیوی کام ہے جس کی وجہ سے اس نے نمازعصرچھوڑی۔ضبطی سے مراد اس کام کی برکت کا ختم ہونا،یایہ مطلب ہے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جس کی نماز عصر جاتی رہی گویا
sulemansubhani نے Wednesday، 12 June 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :557 روایت ہے حضر ت ابن عمر سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جس کی نماز عصر جاتی رہی گویا اس کا گھر باراورمال لٹ گیا ۱؎ ۔(مسلم،بخاری) شرح ۱؎ یعنی جیسے اس شخص کو وہ نقصان پہنچا جس کی تلافی نہیں ہوسکتی ایسے ہی عصر چھوڑنے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


 ساری عبادتوں میں نماز کا درجہ سب سے افضل ہے  نماز فجر آدم علیہ السلام نے پڑھی جب ان کی توبہ قبول ہوئی، نماز ظہر حضرت ابراہیم علیہ السلام نے پڑھی حضرت اسمٰعیل کا فدیہ دنبہ آنے کی صورت میں ، نماز عصر حضرت عزیر علیہ السلام نے پڑھی جب سو برس کے بعد آپ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


عصر اس وقت پڑھتے تھے
sulemansubhani نے Monday، 10 June 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :555 روایت ہے حضرت انس سے فرماتے ہیں کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم عصر اس وقت پڑھتے تھے کہ سورج بلنداورصاف ہوتاتھاکہ جانے والا اطراف مدینہ کی طرف جاتاوہاں اس وقت پہنچ جاتاکہ سورج بلندہوتاحالانکہ بعض اطراف مدینہ سے چارمیل یا اس کی مثل تھے ۱؎ (مسلم،بخاری) شرح ۱؎ اس حدیث […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نماز کی چوتھی شرط :- وقت
sulemansubhani نے Wednesday، 5 June 2019 کو شائع کیا.

نماز کی چوتھی شرط :- وقت  جس وقت کی نماز پڑھی جائے اس نماز کا وقت ہونا ۔  وقت فجر :- طلوع فجر ( صبح صادق ) سے طلوع آفتاب تک ہے ۔ وقت ظہر :- دوپہرکو آفتاب کے نصف النہار سے ڈھلنے پر شروع ہوتا ہے اور اس وقت تک رہتا ہے کہ ہر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سارے کاموں سے زیادہ اہم نماز ہے
sulemansubhani نے Thursday، 30 May 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :549 روایت ہے حضرت عمر ابن خطاب سے آپ نے اپنے حکام کو لکھا کہ میرے نزدیک سارے کاموں سے زیادہ اہم نماز ہے ۱؎ جس نے اسے محفوظ رکھا اور اس کی پابندی کی اس نے اپنا دین محفوظ رکھا اور جس نے اسے ضائع کردیا تو وہ نماز کے سواءکوبہت ضائع […]

مکمل تحریر پڑھیے »


عصر کچھ دیرسے پڑھی
sulemansubhani نے Thursday، 30 May 2019 کو شائع کیا.

الفصل الثالث تیسری فصل حدیث نمبر :548 روایت ہے حضرت ابن شہاب سے ۱؎ کہ حضرت عمرابن عبدالعزیزنے عصرکچھ دیرسے پڑھی۲؎ توان سے عروہ نے کہا کہ حضرت جبریل اترے انہوں نے حضورانورصلی اللہ علیہ وسلم کے آگے نمازپڑھی۳؎ حضرت عمرنے ان سے کہا کہ جوکہتے ہوسمجھ کے کہو اے عروہ۴؎ وہ بولے میں نے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ان وقتوں کے درمیان وقت نمازہے
sulemansubhani نے Monday، 27 May 2019 کو شائع کیا.

الفصل الثانی دوسری فصل حدیث نمبر :547 روایت ہے حضرت ابن عباس سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ دوبارحضرت جبریل نے بیت اﷲ کے پاس میری امامت کی ۱؎ تو مجھے ظہر پڑھائی جبکہ سورج ڈھل گیااورسایہ تسمہ کی برابرہوا ۲؎ اورمجھے عصر پڑھائی جب کہ ہرچیز کا سایہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نماز کے اوقات
sulemansubhani نے Sunday، 26 May 2019 کو شائع کیا.

باب المواقیت وقتوں کا باب ۱؎ الفصل الاول پہلی فصل ۱؎ مواقیت وقتوں کی جمع ہے۔میقات بمعنی وقت ہے،جیسے معیاد بمعنی وعدہ،میلادبمعنی ولادت،معراج بمعنی عروج،یہاں نماز کے اوقات مراد ہیں۔نماز کے اوقات تین قسم کے ہیں:وقت مباح،وقت مستحب اور وقت مکروہ۔نماز کے اوقات تشریعی چیزیں ہیں جن میں عقل کو دخل نہیں مگر ان میں […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com