حدیث نمبر :308 روایت ہے حضرت عائشہ سے فرماتی ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنی بعض بیویوں کا بوسہ لیتےپھر نماز پڑھ لیتے اور وضو نہ کرتے ۱؎ اسے ابوداؤد،ترمذی اور نسائی اور ابن ماجہ نے روایت کیا اور ترمذی نے فرمایا کہ ہمارے ساتھیوں کے نزدیک کسی حالت میں بھی عروہ کی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


چھونے سے وضو نہیں جاتا
sulemansubhani نے Friday، 25 January 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :306 روایت ہے حضرت طلق ابن علی سے فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کے بارے میں پوچھا گیا کہ جو وضو کے بعد عضو خاص کو چھوئے فرمایا وہ بھی تو جسم انسانی کا ہی حصہ ہے ۱؎ ابوداؤد،ترمذی،نسائی اور ابن ماجہ نے اس کی مثل روایت کیا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :225 روایت ہے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے میری حدیث روایت کرنے سے بچو سوا ان کے جن کو تم جانتے ہو ۱؎ کیونکہ جوعمدًا مجھ پرجھوٹ باندھے وہ اپنا ٹھکانہ آگ کا بنالے۲؎ اسے ترمذی نے روایت کیا۔اور ابن ماجہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جیسا سنے ویسا ہی پہنچادے
sulemansubhani نے Saturday، 8 December 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :224 روایت ہے حضرت ابن مسعود سے فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا کہ اﷲ اسے ہرا بھرا رکھے جو ہم سے کچھ سنے ۱؎ پھر جیسا سنے ویسا ہی پہنچادے۲؎ کیونکہ بہت سے پہنچائے ہوئے سننے والے سے زیادہ سمجھدار ہوتے ہیں اسے ترمذی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


علم کی تلاش ہر مسلمان پر فرض ہے
sulemansubhani نے Monday، 3 December 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :215 روایت ہے حضرت انس سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے علم کی تلاش ہر مسلمان پر فرض ہے ۱؎ اور نااہل پر علم پیش کرنے والا ایسا ہے جیسے سُوروں کو موتی جواہرات اور سونے کے ہار پہنانے والا ۲؎ اسے ابن ماجہ نے روایت کیا اور […]

مکمل تحریر پڑھیے »


علمی بات عالم کی اپنی گم شدہ چیز
sulemansubhani نے Sunday، 2 December 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :213 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ علمی بات عالم کی اپنی گم شدہ چیز ہے جہاں پائے وہ ہی اس کا حقدار ہے ۱؎ اسے ترمذی وابن ماجہ نے روایت کیا اور ترمذی نے فرمایا یہ حدیث غریب ہے اور ابراہیم ابن […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اِنَّ الَّذِيۡنَ يَكۡفُرُوۡنَ بِاٰيٰتِ اللّٰهِ وَيَقۡتُلُوۡنَ النَّبِيّٖنَ بِغَيۡرِ حَقٍّۙ وَّيَقۡتُلُوۡنَ الَّذِيۡنَ يَاۡمُرُوۡنَ بِالۡقِسۡطِ مِنَ النَّاسِۙ فَبَشِّرۡهُمۡ بِعَذَابٍ اَ لِيۡمٍ ترجمہ: بیشک جو لوگ اللہ کی آیتوں کے ساتھ کفر کرتے ہیں اور انبیاء کو ناحق شہید کرتے ہیں اور عدل و انصاف کا حکم دینے والے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مردہ سنت اور گمراہی کی بدعت
sulemansubhani نے Thursday، 8 November 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :166 روایت ہے حضرت بلال ابن حارث مزنی سے ۱؎ فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جو میری مردہ سنت کو جو میرے بعد فنا کردی گئی زندہ کرے ۲؎ اسے ان تمام کی برابر ثواب ہوگا جو اس پر عمل کریں اس کے بغیر کہ ان عاملوں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


عذابِ قبر سے نجات کا ذریعہ
sulemansubhani نے Wednesday، 24 October 2018 کو شائع کیا.

عذابِ قبر سے نجات کا ذریعہ از: حضرت مولانا محمد شاکر علی نوری امیر سُنی دعوتِ اسلامی اَلصَّلٰوۃُ وَ السَّلاَمُ عَلَیْکَ یَا رَسُوْلَ اللّٰہِﷺ وَ عَلٰی آلِکَ وَ اَصْحَابِکَ یَا حَبِیْبَ اللّٰہِﷺ ہائے غافل وہ کیا جگہ ہے جہاں پانچ جاتے ہیں چار پھرتے ہیں (سرکارِ اعلیٰ حضرت) آج مسلمان دنیوی لذتوں میں اتنا ڈوب […]

مکمل تحریر پڑھیے »


عظمت نماز
sulemansubhani نے Sunday، 21 October 2018 کو شائع کیا.

عظمت نماز حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبیٔ کریم علیہ السلام نے فرمایا بتائو اگر تم میں سے کسی کے دروازے پر نہر ہو اور وہ اس میں ہر روز پانچ مرتبہ نہاتا ہو ،کیا اس کے بدن پر کچھ میل باقی رہ جائے گا ،صحابہ نے عرض کی […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com