حضرت عبداللہ بن عمروبن العاص کی روایتوں کے مجموعے آپ پڑھ چکے کہ حضرت عبداللہ بن عمرو کو حضور اقدس صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی بارگاہ سے کتابت حدیث کی کامل طور پر اجازت بلکہ حکم مل چکا تھا ۔لہذا آپ نے جو بھی سنا اسکو لکھا ۔ آپ نے اپنے صحیفہ کانام ’’الصادقہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


یٰبَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ اذْكُرُوْا نِعْمَتِیَ الَّتِیْۤ اَنْعَمْتُ عَلَیْكُمْ وَ اَوْفُوْا بِعَهْدِیْۤ اُوْفِ بِعَهْدِكُمْۚ-وَ اِیَّایَ فَارْهَبُوْنِ(۴۰) اے یعقوب کی اولاد (ف۶۹) یاد کرو میرا وہ احسان جو میں نے تم پر کیا (ف۷۰) اور میرا عہد پورا کرو میں تمہارا عہد پورا کروں گا (ف۷۱) اور خاص میرا ہی ڈر رکھو (ف۷۲) (ف69) اسرائیل بمعنی عبداللہ عبری […]

مکمل تحریر پڑھیے »


انس بن مالک کی مرویات کے مجموعے
sulemansubhani نے Sunday، 17 February 2019 کو شائع کیا.

انس بن مالک کی مرویات کے مجموعے آپ حضور سید عالم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے خادم خاص ہونے کی وجہ سے کثیر الروایت ہیں ، اپنے بیٹوں اورتلامذہ کو احادیث لکھواتے تھے ،جب کثرت سے لوگ آنے لگے تو آپ وہ صحیفے ہی اٹھا لائے جن میں احادیث تھیں اور فرمایا : یہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


*بیدم وارثی صاحب کے ایک شعر کے اعتراض کا جواب* *بے دم یہی تو پانچ ہیں مقصودِ کائنات* *خیرالنساء،حسن و حسین مصطفیٰﷺ،علی* میں نے آج یوٹیوپ پر مفتی محمد صوفی کلیم حنفی رضوی صاحب کے تعلق سے ایک آڈیو سنی جس میں آپ فرما رہے تھے کہ یہ شعر پڑھنا درست نہیں ھے، اور اس […]

مکمل تحریر پڑھیے »


بڑی مسجد اور کم نمازی
sulemansubhani نے Monday، 11 February 2019 کو شائع کیا.

بڑی مسجد اور کم نمازی حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا: لوگوں پر ایک ایسا زمانہ بھی آئے گا کہ جب وہ مساجد کی تعمیر میں ایک دوسرے کے سامنے فخر کا اظہار کریں گے اور ان میں سے تھوڑے لوگ انھیں (یعنی مساجد کو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اَلَمۡ تَرَ اِلَى الَّذِيۡنَ يَزۡعُمُوۡنَ اَنَّهُمۡ اٰمَنُوۡا بِمَاۤ اُنۡزِلَ اِلَيۡكَ وَمَاۤ اُنۡزِلَ مِنۡ قَبۡلِكَ يُرِيۡدُوۡنَ اَنۡ يَّتَحَاكَمُوۡۤا اِلَى الطَّاغُوۡتِ وَقَدۡ اُمِرُوۡۤا اَنۡ يَّكۡفُرُوۡا بِهٖ ؕ وَيُرِيۡدُ الشَّيۡـطٰنُ اَنۡ يُّضِلَّهُمۡ ضَلٰلًاۢ بَعِيۡدًا ۞ ترجمہ: کیا آپ نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا جو دعوی تو یہ کرتے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


*درس 030: (كِتَابُ الطَّهَارَةِ) (فَصْلٌ سُنَنُ الْوُضُوءِ)* ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وَالْمُعْتَبَرُ فِي إقَامَةِ هَذِهِ السُّنَّةِ عِنْدَنَا هُوَ الْإِنْقَاءُ دُونَ الْعَدَدِ، فَإِنْ حَصَلَ بِحَجَرٍ وَاحِدٍ كَفَاهُ، وَإِنْ لَمْ يَحْصُلْ بِالثَّلَاثِ زَادَ عَلَيْهِ اور ہم احناف کے نزدیک اس سنت پر عمل کرنے کے لئے صفائی کا اعتبار کیا جائے گا نہ کہ ڈھیلوں کی تعداد کا۔۔ تو اگر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :335 روایت ہے حضرت رویفع بن ثابت سے ۱؎ فرماتے ہیں کہ مجھ سے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اے رویفع شاید میرے بعد تمہاری زندگی لمبی ہو گی۲؎ تولوگوں کو خبر دے دینا کہ جو اپنی داڑھی میں گرہ لگائے یا تانت باندھے ۳؎ یا کسی جانور کی پلیدی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جنوں کی خوراک
sulemansubhani نے Saturday، 9 February 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :334 روایت ہے حضرت ابن مسعود سے فرماتے ہیں،فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ نہ گوبر سے استنجاءکرو اور نہ ہڈی سےکیونکہ یہ تمہارے بھائی جنوں کی خوراک ہے ۱؎ اسے ترمذی اور نسائی نے روایت کیا مگر نسائی نے زاد الخ کا ذکر نہ فرمایا۔ شرح ۱؎ ہڈیاں جنات […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :330 روایت ہے حضرت انس سے فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم جب پیشاب پاخانہ کا ارادہ فرماتے تو جب تک زمین کے قریب نہ ہوتے اپنا کپڑا نہ اٹھاتے ۱؎(ترمذی،ابوداؤد،دارمی) شرح ۱؎ جیسا کہ پچھلی حدیث سے معلوم ہوا پاخانے کا یہ حکم نہیں خواہ کسی مکان میں ہوتے یا […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com