أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ يٰۤـاَيُّهَا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا لَا تَكُوۡنُوۡا كَالَّذِيۡنَ كَفَرُوۡا وَقَالُوۡا لِاِخۡوَانِهِمۡ اِذَا ضَرَبُوۡا فِى الۡاَرۡضِ اَوۡ كَانُوۡا غُزًّى لَّوۡ كَانُوۡا عِنۡدَنَا مَا مَاتُوۡا وَمَا قُتِلُوۡا ۚ لِيَجۡعَلَ اللّٰهُ ذٰ لِكَ حَسۡرَةً فِىۡ قُلُوۡبِهِمۡ‌ؕ وَاللّٰهُ يُحۡىٖ وَيُمِيۡتُ‌ؕ وَ اللّٰهُ بِمَا تَعۡمَلُوۡنَ بَصِيۡرٌ ترجمہ: اے ایمان والو ! کافروں کی مثل […]

مکمل تحریر پڑھیے »


پاکیزہ سوچ
sulemansubhani نے Saturday، 29 December 2018 کو شائع کیا.

پاکیزہ سوچ غزالی  شاداب ایک مرتبہ حضرت ابو عثمان نیشاپوری اپنے استاذ حضرت ابوحفص نیشاپوری اورچند احباب کے ہمراہ ایک سفر پر تھے،ایک منزل پر قیام کے درمیان اُن کے استاذ ابو حفص نیشاپوری انھیں نصیحت کرنے لگے۔ اپنے استاذ کی پرخلوص اور حکمت آمیز باتیں سن کرانھیں بڑا سکون حاصل ہوا،اوران کے دل میں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


*درس 003: (كِتَابُ الطَّهَارَةِ) (بَيَانُ أَرْكَانِ الْوُضُوءِ)* ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (أَمَّا) الْوُضُوءُ: فَالْكَلَامُ فِي الْوُضُوءِ فِي مَوَاضِعِ تَفْسِيرِهِ، وَفِي بَيَانِ أَرْكَانِهِ، وَفِي بَيَانِ شَرَائِطِ الْأَرْكَانِ، وَفِي بَيَانِ سُنَنِهِ، وَفِي بَيَانِ آدَابِهِ، وَفِي بَيَانِ مَا يَنْقُضُهُ. وضو کا بیان: وضو کا بیان چند حصوں پر مشتمل ہے: (١) وضو کی تشریح (٢) وضو کے ارکان (٣) ارکانِ وضو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اٹھانہ پھر کوئی رومی عجم کے لالہ زاروں سے محمد مجیب الرحمٰن علیمیؔ مصباحیؔ ،بی،اے،عربی ۔ یہ بات کہی جاتی ہے کہ تاریخ اپنے آپ کو ہمیشہ دہراتی ہے، اسلام شریعت وطریقت کا پیکر مجسم ہے ،تاریخ شاہد ہے کہ اسلام نے جہاں انسان کو ظاہری طور پر عابد وزاہد بنایا وہیں اس نے ظاہر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


گدڑی میں لعل
sulemansubhani نے Sunday، 2 December 2018 کو شائع کیا.

حکایت نمبر98: گدڑی میں لعل حضرت سیدنا احمد بن بکر رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں،میں نے حضرت سیدنا یحییٰ بن معاذ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کویہ فرماتے ہوئے سنا کہ ”ایک مرتبہ سفر کرتے ہوئے میں ایک ویران جنگل میں پہنچا۔کچھ دور بانس کی بنی ہوئی ایک جھونپڑی نظر آئی۔ میں اسی طرف چل دیا۔ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


چند نصیحتیں
sulemansubhani نے Tuesday، 27 November 2018 کو شائع کیا.

حکایت نمبر94: چند نصیحتیں حضرت سیدنا عبد الرحمن بن حفص الجمحی علیہ رحمۃاللہ القوی فرماتے ہیں : ”ایک مرتبہ ایک قافلہ سفرپر روانہ ہوا اور اہلِ قافلہ راستہ بھول گئے، انہیں بڑی پریشانی ہوئی بالآخر ایک طرف انہیں آبادی کے آثار نظر آئے اوروہ اسی سمت چل دیئے۔ بستی سے دور ایک راہب اپنی عبادت […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مال کاوبال
sulemansubhani نے Sunday، 18 November 2018 کو شائع کیا.

حکایت نمبر83: مال کاوبال حضرت سیدنا جریرعلیہ رحمۃ اللہ القدیرحضرت سیدنا لیثرحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے روایت کرتے ہیں:” ایک مرتبہ حضرت سیدنا عیسیٰ علیٰ نبینا وعلیہ الصلوٰۃوالسلام سفر پر روانہ ہوئے، راستے میں ایک شخص ملا، اس نے عرض کی :” حضور! مجھے بھی اپنی بابرکت صحبت میں رہنے کی اجازت عطافرمادیں ،میں بھی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَاِنۡ كُنۡتُمۡ عَلٰى سَفَرٍ وَّلَمۡ تَجِدُوۡا كَاتِبًا فَرِهٰنٌ مَّقۡبُوۡضَةٌ ‌ ؕ فَاِنۡ اَمِنَ بَعۡضُكُمۡ بَعۡضًا فَلۡيُؤَدِّ الَّذِى اؤۡتُمِنَ اَمَانَـتَهٗ وَلۡيَتَّقِ اللّٰهَ رَبَّهٗ‌ؕ وَلَا تَكۡتُمُوا الشَّهَادَةَ ‌ ؕ وَمَنۡ يَّكۡتُمۡهَا فَاِنَّهٗۤ اٰثِمٌ قَلۡبُهٗ‌ؕ وَ اللّٰهُ بِمَا تَعۡمَلُوۡنَ عَلِيۡمٌ ترجمہ: اور اگر تم سفر میں ہو (اور تمہیں نے دین […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اسلام غریبی سے شروع ہوا
sulemansubhani نے Tuesday، 30 October 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :157 روایت ہے انہیں سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسلام غریبی سے شروع ہوا اورجیسا شروع ہوا تھا ویسا ہی پھر ہوجائے گا غربا کو خوشخبری ہو ۱؎ (مسلم) شرح ۱؎ غربت کے لفظی معنی ہیں تنہائی اور بیکسی،اسی لیئے مسافر اور تنگ دست کو غریب کہا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


چوتھے آسمان کا فرشتہ
sulemansubhani نے Sunday، 14 October 2018 کو شائع کیا.

حکایت نمبر56: چوتھے آسمان کا فرشتہ حضرت سیدنا حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہ حضرت سیدنا انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ حضور نبی کریم،ر ء ُوف رحیم صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ و آلہ وسلَّم کے صحابہ کرام علیہم الرضوان میں سے ایک صحابی رضی اللہ تعالیٰ عنہ تجارت کیا کرتے تھے، […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com