خوب پسندیدہ اور بہت صاف ہے
sulemansubhani نے Sunday، 7 April 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :446 روایت ہے حضرت ابو رافع سے ۱؎ فرماتے ہیں کہ ایک دن رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی بیویوں پردورہ فرمایا ان کے پاس بھی غسل کیا اور انکے پاس بھی فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کیا یارسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم آپ آخر میں ایک ہی غسل […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :445 روایت ہے حضرت شعبہ سے ۱؎ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ جب ناپاکی سے غسل کرلیتے تو داہنے ہاتھ سے بائیں ہاتھ پر سات بارپانی ڈالتے۲؎ پھر استنجاءکرتے ایک دفعہ بھول گئے کہ کتنی بار پانی ڈالا ہے مجھ سے پوچھا تو میں نے کہا کہ مجھےنہیں معلوم […]

مکمل تحریر پڑھیے »


بغیر پاکی کے اﷲ کا ذکر
sulemansubhani نے Saturday، 6 April 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :443 روایت ہے حضرت مہاجرابن قنفذ سے ۱؎ کہ وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے جب کہ آپ پیشاب کر رہے تھے ۲؎ انہوں نے سلام کیا آپ نے جواب نہ دیا حتی کہ وضو کرلیا۔پھر ان سے معذرت کی اور فرمایا کہ میں نے یہ پسند نہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


قرن ثالث کی بعض تصانیف
sulemansubhani نے Friday، 5 April 2019 کو شائع کیا.

قرن ثالث کی بعض تصانیف الجامع الصحیح محمد بن اسمعیل بخاری متوفی۲۵۱ھ الصحیح مسلم بن الحجاج قشیری متوفی۲۶۱ھ السنن ابودائود متوفی۲۷۵ھ السنن نسائی متوفی۳۰۳ھ السنن ابن ماجہ متوفی۲۷۳ھ الجامع ترمذی متوفی۲۷۰ھ مصنف ابوبکر بن ابی شیبہ متوفی۲۳۵ھ مصنف عثمان بن ابی شیبہ کوفی متوفی۲۳۹ھ مسندکبیر بقی بن مخلد قرطبی متوفی۲۷۶ھ مسند کبیر حسن بن سفیان […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:- , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , ,

حدیث نمبر :440 روایت ہے حضرت عمار ابن یاسر سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ تین شخص ہیں جن کے قریب بھی فرشتے نہیں آتے کافر مردار خلوق سے لتھڑاہوا اورجنبی مگر یہ کہ وضو کرے ۱؎(ابوداؤد) شرح ۱؎ یہاں بھی فرشتوں سے مراد رحمت کے فرشتے ہیں۔کافر مردار […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اس گھر میں فرشتے نہیں آتے جس میں
sulemansubhani نے Thursday، 4 April 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :439 روایت ہے حضرت علی سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ اس گھر میں فرشتے نہیں آتے جس میں تصویرہو اور نہ اس میں جس میں کتا اورجنبی ہو ۱؎(ابوداؤد،نسائی) شرح ۱؎ یہاں فرشتوں سے مراد رحمت کے فرشتے ہیں۔تصویر سے مراد جاندار کی تصویر ہے جو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حائضہ اورجنبی کے لیئے مسجد
sulemansubhani نے Thursday، 4 April 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :438 روایت ہے حضرت عائشہ سے فرماتی ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ ان گھروں کو مسجدسے پھیردو ۱؎ کیونکہ میں حائضہ اورجنبی کے لیئے مسجد کو حلال نہیں کرتا۲؎ (ابوداؤد) شرح ۱؎ اولًابعض صحابہ کے گھر کے درازے مسجد نبوی شریف میں تھے جن کی وجہ سے گھروں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


بغیر وضو تلاوت
sulemansubhani نے Tuesday، 2 April 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :436 روایت ہے حضرت علی سے فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم علیہ وسلم پاخانہ سے آتے تو ہمیں قرآن پڑھاتے اورہمارے ساتھ گوشت کھاتے تھے ۱؎ جنابت کے سواحضورکو قرآن سے کوئی چیز نہ روکتی تھی ۲؎(ابوداؤد،نسائی)ابن ماجہ نے اس کی مثل روایت کی۔ شرح ۱؎ یعنی پاخانہ سے تشریف […]

مکمل تحریر پڑھیے »


پانی تو ناپاک نہیں ہوتا
sulemansubhani نے Tuesday، 2 April 2019 کو شائع کیا.

الفصل الثانی دوسری فصل حدیث نمبر :434 روایت ہے حضرت ابن عباس سے فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی کسی بیوی نے لگن میں غسل کیا ۱؎ حضور نے ا س سے وضو کرنا چاہا انہوں نے عرض کیا یارسول اﷲ میں ناپاک تھی۔فرمایا پانی تو ۱؎ ناپاک نہیں ہوتا ۲؎(ترمذی،ابوداؤد،ابن ماجہ)دارمی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :427 روایت ہے حضرت ابن عمر سے فرماتے ہیں کہ نمازیں پچاس تھیں اور جنابت کا غسل سات بار اور کپڑے سے پیشاب دھوناسات بار ۱؎ پس حضور انور عرض کرتے رہے یہاں تک کہ نمازیں پانچ رہیں اورجنابت کا غسل ایک بار اور کپڑا پیشاب سے دھونا ایک بار۲؎ (ابوداؤد) شرح ۱؎ […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com