تہبند لٹکائے نماز
sulemansubhani نے Sunday، 8 December 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :718 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں کہ ایک شخص تہبند لٹکائے نماز پڑھ رہا تھا ۱؎ اس سے حضور انورصلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جاؤ وضو کرو وہ گیا وضو کیا پھر آیا ایک شخص نے عرض کیا یارسول اﷲ آپ نے اسے وضو کرنے کا کیوں حکم دیا فرمایا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ایک قمیض میں نماز
sulemansubhani نے Sunday، 8 December 2019 کو شائع کیا.

الفصل الثانی دوسری فصل حدیث نمبر :717 روایت ہے حضرت سلمہ ابن اکوع سے ۱؎ فرماتے ہیں میں نے عرض کیا یارسول اﷲ میں شکاری آدمی ہوں۲؎ تو کیا ایک قمیض میں نماز پڑھ سکتا ہوں فرمایا ہاں بٹن لگادینا اگرچہ کانٹے ہی سے ہوں۳؎ (ابوداؤد) نسائی نے اسی کی مثل روایت کی۔ شرح ۱؎ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جب مسجد میں داخل ہوتے تو کہتے
sulemansubhani نے Friday، 6 December 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :706 روایت ہے حضرت عبداﷲ ابن عمرو ابن عاص سے فرماتے ہیں کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم جب مسجدمیں داخل ہوتے تو یہ کہتے میں عظمت والے اﷲ کی پناہ لیتا ہوں اس کی ذات کریم اور اس کے پرانے غلبے کے ذریعے مردود شیطان سے ۱؎ فرمایا جب مؤمن یہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


آئیندہ یہ تمہیں نماز نہ پڑھائے
sulemansubhani نے Thursday، 5 December 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :704 روایت ہے حضرت سائب ابن خلاد سے وہ حضور انور صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ میں سے ایک ہیں ۱؎ فرمایا ایک شخص نے قوم کی امامت کی،قبلے کی طرف تھوک دیا حضور انورصلی اللہ علیہ وسلم دیکھ رہے تھے تب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فراغت پراس کی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :697 روایت ہے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے فرماتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے لعنت فرمائی قبروں کی زیارت کرنے والی عورتوں پر ۱؎ اور قبروں پرمسجدیں بنانے والوں اور چراغ جلانے والوں پر۲؎(ابوداؤد،ترمذی،نسائی) شرح ۱؎ اکثر علماءفرماتے ہیں کہ یہ حکم منسوخ ہے۔اس کا ناسخ “زیارۃ قبور”کے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ساری زمین مسجد ہے سوائے
sulemansubhani نے Thursday، 21 November 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :694 روایت ہے حضرت ابوسعید سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ ساری زمین مسجد ہے سوائے قبرستان اور حمام کے ۱؎(ابوداؤد،ترمذی،دارمی) شرح ۱؎ یعنی اسلام میں ہر جگہ نماز جائز ہے۔قبرستان میں نمازجب منع ہے جب کہ قبرنمازی کے سامنے ہو،لہذا قبرستان کی مسجدوں میں نمازجائز ہے،نیزحمام […]

مکمل تحریر پڑھیے »


پیاز و لہسن سے منع فرمایا
sulemansubhani نے Thursday، 21 November 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :693 روایت ہے حضرت معاویہ ابن قرہ سے ۱؎ وہ اپنے والد سے راوی کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان دو درختوں یعنی پیازولہسن سے منع فرمایا اور فرمایا کہ جو یہ کھائے ہماری مسجد کے قریب نہ آئے ۲؎ اورفرمایا اگرتمہیں ضروری کھانا ہو تو انہیں پکا کر مار […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مسجد میں منع فرمایا
sulemansubhani نے Thursday، 21 November 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :692 روایت ہے حضرت حکیم ابن حزام سے فرماتے ہیں کہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مسجد میں قصاص لینے ۱؎ اور وہاں اشعار پڑھنے اوروہاں حدیں قائم کرنے سے منع فرمایا ۲؎(ابوداؤد)جامع الاصول میں حکیم سے اور مصابیح میں جابر سے۔ شرح ۱؎ کیونکہ اس میں خون وغیرہ سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جوشخص مسجد میں
sulemansubhani نے Wednesday، 20 November 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :688 روایت ہے انہی سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جوشخص مسجد میں جس چیز کے لیے آئے گا وہ اس کا حصہ ہوگا ۱؎(ابوداؤد) شرح ۱؎ یعنی مسجد میں جس نیت سے جاؤ گے وہی پاؤ گے،جوتی چرانے جاؤ گے جوتے ہی کھاؤ گے۔اگر وہاں بھیک […]

مکمل تحریر پڑھیے »


فرض نماز کے لئے اپنے گھر سے وضو
sulemansubhani نے Wednesday، 20 November 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :686 روایت ہے انہی سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے جو فرض نماز کے لئے اپنے گھر سے وضو کرکے نکلے تو اس کا ثواب احرام باندھنے والے حاجی کی طر ح ہے ۱؎ اورجوچاشت کی نماز کے لئے نکلے کہ یہ نماز ہی اسے نکالے تو اس […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com