آپ نے اس کی پرواہ نہ کی
sulemansubhani نے Sunday، 29 December 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 13 وَعَنِ الْفَضْلِ بْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: أَتَانَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَنَحْنُ فِي بَادِيَةٍ لَنَا وَمَعَهُ عَبَّاسٌ فَصَلَّى فِي صَحْرَاءَ لَيْسَ بَيْنَ يَدَيْهِ سُتْرَةٌ وَحِمَارَةٌ لَنَا وَكَلْبَةٌ تعبثان بَين يَدَيْهِ فَمَا بالى ذَلِك. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد وللنسائي نَحوه روایت ہے حضرت فضل ابن عباس سے فرماتے ہیں ہمارے پاس رسول اﷲ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سترے کو ناک کے مقابل نہ رکھتے
sulemansubhani نے Sunday، 29 December 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 12 روایت ہے حضرت مقداد بن اسود سے فرماتے ہیں میں نے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کو لکڑی یا ستون یا درخت کی طرف نماز پڑھتے نہ دیکھا مگر آپ اسے اپنی داہنی یا بائیں بھوؤں کے سامنے رکھتے تھے ۱؎ اور بالکل اس کے سامنے نہ ہوتے تھے ۲؎(ابوداؤد) شرح […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کوئی سترے کی طرف نماز پڑھے تو
sulemansubhani نے Sunday، 29 December 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 11 روایت ہے حضرت سہل ابن ابی حثمہ سے ۱؎ فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جب تم میں سے کوئی سترے کی طرف نماز پڑھے۲؎ تو اس سے قریب رہے شیطان اس کی نماز نہ توڑ سکے گا ۳؎(ابوداؤد) شرح ۱؎ آپ انصاری ہیں، اوسی ہیں، ۳ھ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جب تم میں سے کوئی نماز پڑھے تو
sulemansubhani نے Wednesday، 18 December 2019 کو شائع کیا.

الفصل الثانی دوسری فصل حدیث نمبر 10 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جب تم میں سے کوئی نماز پڑھے تو اپنے منہ کے سامنے کچھ رکھ لے ۱؎ اگر نہ پائے تو اپنی لاٹھی گاڑھ لے اگر اس کے پاس لاٹھی نہ ہو تو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ننگے پاؤں اور نعلین پہنے نماز
sulemansubhani نے Tuesday، 10 December 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :726 روایت ہے حضرت عمرو ابن شعیب سے وہ اپنے والد سے وہ اپنے دادا سے راوی فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کو ننگے پاؤں اور نعلین پہنے نماز پڑھتے دیکھا ۱؎ (ابوداؤد) شرح ۱؎ یعنی کبھی ایسے،یہ دونوں کام ایک ہی نماز میں نہ ہوتے تھے۔

مکمل تحریر پڑھیے »


جوتے دونوں پاؤں کے بیچ
sulemansubhani نے Monday، 9 December 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :724 روایت ہے حضر ت ابو ہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے جب تم میں سے کوئی نماز پڑھے تو اپنے جوتے نہ اپنی دائیں طرف رکھے نہ بائیں طرف ورنہ دوسرے کے دائیں طرف ہوجائیں گے مگر یہ کہ اس کے بائیں طرف کوئی نہ ہو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ان میں نماز پڑھ لے
sulemansubhani نے Monday، 9 December 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :723 روایت ہے ابو سعید خدری سے فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے صحابہ کو نماز پڑھا رہے تھے کہ آپ نے جوتے اتار دیئے اور اپنے بائیں طرف رکھ لئے ۱؎ جب قوم نے یہ دیکھا تو انہوں نے بھی اپنے جوتے اتار دیئے۲؎ جب حضور انورصلی اللہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


یہود کی مخالفت کرو
sulemansubhani نے Monday، 9 December 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :722 روایت ہے حضرت شداد ابن اوس سے ۱؎ فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہود کی مخالفت کرو وہ نہ جوتوں میں نمازپڑھتے ہیں نہ موزوں میں۲؎ (ابوداؤد) شرح روایت ہے حضرت شداد ابن اوس سے ۱؎ فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہود […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نماز میں کپڑا لٹکانا اور منہ ڈھکنا
sulemansubhani نے Monday، 9 December 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :721 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز میں کپڑا لٹکانے ۱؎ اورمرد کے منہ ڈھکنے سے منع کیا۲؎ (ابوداؤد،ترمذی) شرح ۱؎ کپڑا سر یا کندھے پر ڈالنا اور اس کے دونوں کنارے یونہی لٹکتے چھوڑ دینا سدل کہتے ہیں۔اچکن یا کوٹ بغیر بٹن لگائے پہننا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


بالغہ عورت کی نماز دوپٹے کے بغیر
sulemansubhani نے Sunday، 8 December 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :719 روایت ہے حضرت عائشہ سے فرماتی ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ بالغہ عورت کی نماز دوپٹے کے بغیر قبول نہیں ہوتی ۱؎ (ابوداؤدوترمذی) شرح ۱؎ خِمَارْ خَمْرَۃٌ سے بناءبمعنی ڈھکنا،اسی لئے شراب کو خمر کہتے ہیں،کہ وہ عقل کو ڈھک لیتی ہے،عمامہ کوبھی خمار کہہ دیا جاتاہے۔یہاں […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com