چھوٹی چھوٹی باتیں
sulemansubhani نے Wednesday، 28 November 2018 کو شائع کیا.

چھوٹی چھوٹی باتیں مدثر رضا مصباحی اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتاہے : وَ اِنْ كُنْتُمْ جُنُبًا فَاطَّهَّرُوْا(مائدہ۶) ترجمہ: اور اگر تم ناپاک ہو تو خوب خوب پاک ہو جاؤ۔  ایک دوسرے مقام پر اللہ تعالیٰ کا ارشادہے: اِنَّ اللّٰهَ یُحِبُّ التَّوَّابِیْنَ وَ یُحِبُّ الْمُتَطَهِّرِیْنَ (بقرہ۲۲۲) ترجمہ: واقعی اللہ توبہ کرنے والوں کو محبوب رکھتا ہے اور خوب […]

مکمل تحریر پڑھیے »


غصہ اور ناراضگی
sulemansubhani نے Tuesday، 27 November 2018 کو شائع کیا.

 غصہ اور ناراضگی مبشر حسین مصباحی حضرت ابودردا نے دریافت کیا کہ یارسول اللہ!مجھے جنت میں جانے کی ترکیب بتائیں،آپ نے فرمایاکہ غصہ نہ کرو غصہ اورناراضگی انسانی سماج ومعاشرے میں ایک ایسی بیماری ہے جو عام بیماریوں سے زیادہ نقصان دہ ہے۔اس نے ایک ہی فرد کونہیں،بلکہ پوری دنیامیں انسانیت کے شیرازے کو بکھیر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کیاتائب کے لیے قضائے عمری ضروری ہے؟
sulemansubhani نے Saturday، 24 November 2018 کو شائع کیا.

کیاتائب کے لیے قضائے عمری ضروری ہے؟ غلام مصطفی اظہری نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ جونماز ادا کرنا بھول جائےتو جب اسے یاد آئے اسی وقت نماز ادا کرے (۲)عمداً تارک صلاۃ کافر نہیں ہے ،سخت ترین فاسق و فاجر ہے ، اس کو کوڑا مارا جائے گا ، جیل کی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


دوست اور دوستی
sulemansubhani نے Friday، 23 November 2018 کو شائع کیا.

لفظ دوست کتنا حسین اور کیسا پیارا ہے۔ پیارا کیوں نہ ہو‘ دوستی کے معنی ہی پیار‘ محبت کے ہیں۔ یہ لفظ فارسی کے مصدر ’’دوسیدن‘‘ سے ماخوذ ہے جس کے معنی یار‘ آشنا‘ محبوب‘ جان پہچان والا اور مددگار کے ہوتے ہیں… یاری‘ دوستی کے چرچے تو آج بھی عام ہیں۔ جان پہچان بھی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


میلاد، قیام تعظیمی اور عشاق مصطفیﷺ
sulemansubhani نے Sunday، 18 November 2018 کو شائع کیا.

میلاد، قیام تعظیمی اور عشاق مصطفیﷺ غلام مصطفی قادری رضوی محبوب کی تعظیم و تکریم بھی محبت کے تقاضوں میں سے ہے کہ اس سے عقیدت و محبت میں اضافہ ہوتا ہے اور محبت میں پختگی بھی آتی ہے، پھر یہ تو دنیوی محبت کی مثال ہے تو جو خدا کا محبوب ہے، اس کی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


وہم پرستی اورتکبر
sulemansubhani نے Wednesday، 14 November 2018 کو شائع کیا.

وہم پرستی اورتکبر امام الدین سعیدی اللہ رب العزت کا ارشاد ہے:  وَ لَا تَقْفُ مَا لَیْسَ لَكَ بِهٖ عِلْمٌ اِنَّ السَّمْعَ وَ الْبَصَرَ وَ الْفُؤَادَ كُلُّ اُولٰٓىِٕكَ كَانَ عَنْهُ مَسْـُٔوْلًا(۳۶) وَ لَا تَمْشِ فِی الْاَرْضِ مَرَحًااِنَّكَ لَنْ تَخْرِقَ الْاَرْضَ وَ لَنْ تَبْلُغَ الْجِبَالَ طُوْلًا(۳۷) كُلُّ ذٰلِكَ كَانَ سَیِّئُهٗ عِنْدَ رَبِّكَ مَكْرُوْهًا(۳۸) ذٰلِكَ مِمَّا اَوْحٰی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


آداب مجلس کا بیان
sulemansubhani نے Monday، 12 November 2018 کو شائع کیا.

آداب مجلس کا بیان اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایاکہ ’’یایھا الذین آمنوا اذا قیل لکم تفسحوا فی المجلس فافسحوا یفسح اللہ لکم واذا قیل انشزوا فانشزوا یرفع اللہ الذین اٰمنوامنکم والذین اوتوا العلم درجات‘‘۔ (پارہ ۲۷؍رکوع ۲) ترجمہ:۔اے ایمان والو! جب تم سے کہا جائے مجلسوں میں جگہ دے دو تو تم […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جہاد کی حقیقت
sulemansubhani نے Sunday، 11 November 2018 کو شائع کیا.

جہاد کی حقیقت اصغر علی مصباحی اللہ کی راہ میں گھڑی بھر ٹھہرنا حجر اسود کے پاس لیلۃ القدر میں قیام کرنے سے بہتر ہے جہاد ایک عربی لفظ ہے جس کا مادہ ’’جہد‘‘ ہے ،اس کے معنی ہیں کوشش کرنااور دوڑ دھوپ کرنا۔اسلامی اصطلاح کے مطابق اس کا مفہوم ہے دین اسلام کے غلبے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


امام احمد رضا اور ترجمہ
sulemansubhani نے Sunday، 28 October 2018 کو شائع کیا.

قرآن حکیم اللہ تعالیٰ کا وہ معجزہ کلام ہے جو ساری کائنات کے لئے سرچشمۂ ہدایت ہے۔ اس کا فیضان کسی خاص مکان یا کسی محدود زمانے کے ساتھ مخصوص نہیں ہے بلکہ رہتی دنیا تک عالم کی رشدوہدایت کا منبع اور متلاشیان راہ حق کے لئے مشعل راہ ہے اسی لئے اللہ تبارک وتعالیٰ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:- , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , ,
عظمت نماز
sulemansubhani نے Sunday، 21 October 2018 کو شائع کیا.

عظمت نماز حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبیٔ کریم علیہ السلام نے فرمایا بتائو اگر تم میں سے کسی کے دروازے پر نہر ہو اور وہ اس میں ہر روز پانچ مرتبہ نہاتا ہو ،کیا اس کے بدن پر کچھ میل باقی رہ جائے گا ،صحابہ نے عرض کی […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com