اِنَّكَ مَيِّتٌ وَّاِنَّهُمۡ مَّيِّتُوۡنَ ۞- سورۃ نمبر 39 الزمر آیت نمبر 30
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اِنَّكَ مَيِّتٌ وَّاِنَّهُمۡ مَّيِّتُوۡنَ ۞ ترجمہ: بیشک آپ پر موت آنی ہے اور بیشک یہ بھی مرنے والے ہیں تفسیر: الزمر : ٣٠ میں فرمایا : ” بیشک آپ پر موت آئی ہے اور بیشک یہ بھی مرنے والے ہیں “ ہمارے نبی سیدنا محمد (صلی […]