بڑی چاہتوں سے ہے اس در کو پایا
sulemansubhani نے Saturday، 9 February 2019 کو شائع کیا.

حکایت نمبر150: بڑی چاہتوں سے ہے اس در کو پایا حضرت سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں، مجھ سے حضرت سیدنا سلمان فارسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اپنے اِیمان لانے کا واقعہ بیان کرتے ہوئے فرمایا : مَیں” اصبہان” کے ایک گاؤں میں رہتاتھا، میرا باپ ایک بڑا جاگیردار تھا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ام المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ کے مجموعے میدان علم میں آپکی جلالت شان سب کو معلوم ہے، مشکل مسائل میں جلیل القدر صحابہ کرام آپکی طرف رجوع کرتے اوراحادیث نبویہ کی روایت کرتے تھے ۔آپ کے علم وفضل کا یہ ایک عالم تھا کہ فرائض ومیراث کے مسائل جنکا زبانی نکالنا کوئی آسان کام نہیں لیکن آپ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حضرت عبداللہ بن عمر کی مرویات
sulemansubhani نے Thursday، 7 February 2019 کو شائع کیا.

حضرت عبداللہ بن عمر کی مرویات یہ بھی ان صحابہ کرام میں ہیں جو ابتدائً کتابت حدیث کے حق میں نہ تھے ، لیکن زمانے کے بدلتے حالات نے انکو بھی کتابت حدیث کے موقف پر لا کھڑا کیا تھا ،لہذا آپ نے بھی کتابت حدیث کا سلسلہ شروع کیا ، آپکے ارشد تلامذہ میں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


استمداد اور استعانت
sulemansubhani نے Thursday، 7 February 2019 کو شائع کیا.

استمداد اور استعانت کا معنی ’’طلب معونت‘‘یعنی مدد طلب کرنا ہے ۔’’ استغاثہ ‘‘ فریاد خواہی کو کہتے ہیں(عامۂ لغات ،نیز دیکھیں الجواہر المنظم؍ ص ۱۲۴،المجمع الثقافی ،ابو ظبی) اور توسل، وسیلہ،تشفع یہ استمداد اور استعانت کے قریب المعنی الفاظ ہیں جن کا معنی تقرب حاصل کرنے کا ذریعہ(حاشیہ الصاوی علی الجلا لین ، ج۱؍ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:- , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , ,
لعنتی کام کون سے ہیں
sulemansubhani نے Wednesday، 6 February 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :323 روایت ہے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے دو۲ لعنتی کاموں سے بچو ۱؎ صحابہ رضی اللہ عنھم نے عرض کیا یارسول اﷲ لعنتی کام کون سے ہیں،فرمایا وہ جو لوگوں کی راہ یا سایہ کی جگہ پر پاخانہ کرے۲؎(مسلم) شرح ۱؎ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


قبلہ کی طرف نہ منہ کرو اور نہ پیٹھ
sulemansubhani نے Saturday، 2 February 2019 کو شائع کیا.

باب آداب الخلاء پاخانے کے آداب کا باب ۱؎ الفصل الاول پہلی فصل ۱؎ خلاء لغت میں خالی جگہ کو کہتے ہیں۔اصطلاح میں آبدست کو،چونکہ یہ کام تنہائی میں ہوتا ہے اس لئے اسے خلاکہاجاتاہے۔ حدیث نمبر :318 روایت ہے ابو ایوب انصاری سے ۱؎ فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


صحابہ نے عمل سے کتابت حدیث کا ثبوت دیا
sulemansubhani نے Friday، 1 February 2019 کو شائع کیا.

صحابہ نے عمل سے کتابت حدیث کا ثبوت دیا اولاً بعض صحابہ کرام کو کتابت حدیث میں تامل رہا ،اس کی ایک وجہ یہ بھی تھی کہ کتابت کی وجہ سے حفظ وضبط کا وہ اہتمام نہیں رہ سکے گا اور اسکی جانب وہ توجہ باقی نہ رہے گی ، اس طرح سفینوں کا علم […]

مکمل تحریر پڑھیے »


*درس 025: (كِتَابُ الطَّهَارَةِ) (فَصْلٌ سُنَنُ الْوُضُوءِ)* ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (وَالْكَلَامُ فِي الِاسْتِنْجَاءِ) فِي مَوَاضِعَ فِي بَيَانِ صِفَةِ الِاسْتِنْجَاءِ، وَفِي بَيَانِ مَا يُسْتَنْجَى بِهِ، وَفِي بَيَان مَا يُسْتَنْجَى مِنْهُ. استنجاء کے حوالے سے گفتگو کچھ حصوں پرمشتمل ہے، استنجاءکی شرعی حیثیت، کن چیزوں سے استنجاء کیا جاسکتا ہے اور کن ناپاکیوں سے استنجاء کیا جاتا ہے۔ أَمَّا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کتابت حدیث کی اجازت خود حضور نے دی
sulemansubhani نے Wednesday، 30 January 2019 کو شائع کیا.

کتابت حدیث کی اجازت خود حضور نے دی تدوین حدیث کو کتابت حدیث کی صورت ہی میں تسلیم کرنے والے اس بات پر بھی مصر ہیں کہ دوسری اور تیسری صدی میں حدیث کی جمع وتدوین کا اہتمام ہوا، اس سے پہلے محض زبانی حافظوں پر تکیہ تھا ،اس مفروضہ کی حقیقت کیا ہے بعض […]

مکمل تحریر پڑھیے »


عہد صحابہ اور تدوین حدیث
sulemansubhani نے Monday، 28 January 2019 کو شائع کیا.

عہد صحابہ اور تدوین حدیث مستشرقین اور منکرین حدیث اس بات پر مصر ہیں کہ حدیث لکھنے کی ممانعت خود حضور سے مروی ہے پھراحادیث لکھنے کا سوال ہی پید انہیں ہوتا ۔ اس کے جواب کی طرف ہم ابتدائے مضمون میں اشارہ کرچکے ہیں ،یہاں قدر ے تفصیل سے ملاحظہ فرمائیں ۔ سب سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com