أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ لَا يُؤَاخِذُكُمُ اللّٰهُ بِاللَّغۡوِ فِىۡۤ اَيۡمَانِكُمۡ وَلٰـكِنۡ يُّؤَاخِذُكُمۡ بِمَا عَقَّدْتُّمُ الۡاَيۡمَانَ‌ ۚ فَكَفَّارَتُهٗۤ اِطۡعَامُ عَشَرَةِ مَسٰكِيۡنَ مِنۡ اَوۡسَطِ مَا تُطۡعِمُوۡنَ اَهۡلِيۡكُمۡ اَوۡ كِسۡوَتُهُمۡ اَوۡ تَحۡرِيۡرُ رَقَبَةٍ‌ ؕ فَمَنۡ لَّمۡ يَجِدۡ فَصِيَامُ ثَلٰثَةِ اَيَّامٍ‌ ؕ ذٰ لِكَ كَفَّارَةُ اَيۡمَانِكُمۡ اِذَا حَلَفۡتُمۡ‌ ؕ وَاحۡفَظُوۡۤا اَيۡمَانَكُمۡ‌ ؕ كَذٰلِكَ يُبَيِّنُ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:- , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , ,
لازم ہے ہرمسلمان پر کہ ہر سات دن میں
sulemansubhani نے Tuesday، 30 April 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :505 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے لازم ہے ہرمسلمان پر کہ ہر سات دن میں ایک دن غسل کرے جس میں سر وجسم دھوئے ۱؎ (مسلم،بخاری) شرح ۱؎ یہاں ایک دن سے مراد جمعہ کا دن ہے جیسا کہ دوسری روایتوں سے معلوم […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جمعہ کے دن کا غسل
sulemansubhani نے Tuesday، 30 April 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :504 روایت ہے حضرت ابوسعیدخدری سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جمعہ کے دن کا غسل ہر بالغ پرواجب ہے ۱؎ (مسلم،بخاری) شرح ۱؎ اگرواجب بمعنی ثابت ہو تو حدیث محکم ہے منسوخ نہیں اوراگر بمعنی ضروری ہے تو منسوخ ہے،جیسا کہ آئیندہ آرہا ہے۔اس حدیث سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جمعہ کے لیئے آئےغسل
sulemansubhani نے Tuesday، 30 April 2019 کو شائع کیا.

باب الغسل المسنون مسنون غسل کا باب ۱؎ الفصل الاول پہلی فصل ۱؎ غسل غ کے فتح سے بمعنی دھونا،غ کے زیر سے،بمعنی نہانے یا دھونے کا پانی، غ کے پیش سے،بمعنی نہانا۔یہاں تیسرے معنی مراد ہیں۔غسل پانچ قسم کا ہے:غسل فرض،واجب،سنت،مستحب،مباح۔غسل فرض تین ہیں:حیض سے،نفاس سے،جنابت سے۔غسل واجب ہے:میت کوغسل۔غسل سنت پانچ ہیں:جمعہ کا،عیدین […]

مکمل تحریر پڑھیے »


الفصل الثالث تیسری فصل حدیث نمبر :501 روایت ہے حضرت ابو الجہیم ابن حارث ابن صمہ سے فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم چاہ جمل کی طرف سے تشریف لائے ۱؎ تو آپ کو ایک شخص ملا اس نے سلام کیاحضورانورصلی اللہ علیہ وسلم نے جواب نہ دیا حتی کہ آپ ایک […]

مکمل تحریر پڑھیے »


توبہ کی حقیقت
sulemansubhani نے Saturday، 27 April 2019 کو شائع کیا.

توبہ کے معنی ہیں:”رجوع کرنا‘‘‘” تَائِب ‘‘بندے کی صفت ہے اور مبالغے کے ساتھ”تَوَّاب‘‘ اﷲتعالیٰ کی صفت ہے۔ بندے کی توبہ کا مطلب :”اس کا کفروشرک سے اسلام کی طرف‘ نفاق سے اخلاص کی طرف‘ مَعصیت سے اِطاعت کی طرف‘ فِسق وفُجور سے تقوے کی طرف اور گناہ سے نیکی کی طرف پلٹ کرآنا ‘‘اور […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سفر میں جنبی ہوگئے
sulemansubhani نے Friday، 26 April 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :496 روایت ہے حضرت عمار سے فرماتے ہیں کہ ایک شخص حضرت عمر ابن خطاب کی خدمت میں آیا اور وہ بولا کہ میں جنبی ہوجاتاہوں اورپانی پاتانہیں ۱؎ تب حضرت عمار نے عرض کیا کہ اے امیرالمؤمنین کیا آپ کو یاد نہیں کہ ہم اورآپ سفر میں تھے آپ نے تو نماز […]

مکمل تحریر پڑھیے »


روزہ کے فضائل احادیث کی روشنی میں
sulemansubhani نے Friday، 26 April 2019 کو شائع کیا.

روزہ کے فضائل احادیث کی روشنی میں مشک سے زیادہ خوشبودار: حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریمﷺ نے ارشاد فرمایا ’’وَ الَّذِیْ نَفْسِیْ بِیَدِہٖ لَخَلُوْفُ فَمِ الصَّائِمِ اَطْیَبُ عِنْدَ اللّٰہِ مِنْ رِیْحِ الْمِسْکِ‘‘ قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضۂ قدرت میں میری جان ہے، روزہ دار کے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جنابت پہنچی اورپانی ہے نہیں
sulemansubhani نے Thursday، 25 April 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :495 روایت ہے حضرت عمران سے فرماتے ہیں کہ ہم حضورانورصلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ سفر میں تھے کہ آپ نے لوگوں کو نماز پڑھائی جب نماز سے فارغ ہوئے تو ایک شخص کو دیکھا جو الگ تھا قوم کے ساتھ نماز نہ پڑھی فرمایا اے فلاں تجھے قوم کے ساتھ نماز […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کتے مسجد میں
sulemansubhani نے Tuesday، 23 April 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :483 روایت ہے حضرت ابن عمر سے فرماتے ہیں کی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں کتے مسجد میں آتے جاتے تھے لیکن صحابہ اس کی وجہ سے مسجد نہ دھوتے تھے ۱؎ (بخاری) شرح ۱؎ اس حدیث کی شرح پہلے گزر چکی۔اس سے معلوم ہورہا ہے کہ کتے کا […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com