اَتَبۡنُوۡنَ بِكُلِّ رِيۡعٍ اٰيَةً تَعۡبَثُوۡنَۙ ۞- سورۃ نمبر 26 الشعراء آیت نمبر 128
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اَتَبۡنُوۡنَ بِكُلِّ رِيۡعٍ اٰيَةً تَعۡبَثُوۡنَۙ ۞ ترجمہ: کیا تم ہر اونچی جگہ پر لہو و لعب کی ایک یادگار تعمیر کر رہے ہو۔ تفسیر: اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے (حضرت ہود نے کہا) کیا تم ہر اونچی جگہ پر لھو و لعب کی ایک یادگار تعمیر […]