*درس 034: (كِتَابُ الطَّهَارَةِ) (فَصْلٌ سُنَنُ الْوُضُوءِ)* ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وَالسُّنَّةُ فِيهِ أَنْ يَغْسِلَ بِيَسَارِهِ لِمَا رُوِيَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ «الْيَمِينُ لِلْوَجْهِ، وَالْيَسَارُ لِلْمَقْعَدِ»، استنجا میں سنت یہ ہے کہ الٹے ہاتھ سے دھویا جائے، کیونکہ نبی کریمﷺ ارشادفرماتے ہیں: دایاں ہاتھ چہرے کے لئے ہے اور بایاں ہاتھ مقعد (پچھلا مقام […]

مکمل تحریر پڑھیے »


*درس 033: (كِتَابُ الطَّهَارَةِ) (فَصْلٌ سُنَنُ الْوُضُوءِ)* ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مَطْلَبٌ فِي الِاسْتِنْجَاءِ (وَمِنْهَا): الِاسْتِنْجَاءُ بِالْمَاءِ لِمَا رُوِيَ عَنْ جَمَاعَةٍ مِنْ الصَّحَابَةِ مِنْهُمْ عَلِيٌّ، وَمُعَاوِيَةُ، وَابْنُ عُمَرَ، وَحُذَيْفَةُ بْنُ الْيَمَانِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ أَنَّهُمْ كَانُوا يَسْتَنْجُونَ بِالْمَاءِ بَعْدَ الِاسْتِنْجَاءِ بِالْأَحْجَارِ، حَتَّى قَالَ ابْنُ عُمَرَ فَعَلْنَاهُ فَوَجَدْنَاهُ دَوَاءً، وَطَهُورًا استنجا کا بیان: پانی سے استنجا کرنا( بھی) سنت […]

مکمل تحریر پڑھیے »


*درس 032: (كِتَابُ الطَّهَارَةِ) (فَصْلٌ سُنَنُ الْوُضُوءِ)* ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (وَأَمَّا) بَيَانُ مَا يُسْتَنْجَى مِنْهُ فَالِاسْتِنْجَاءُ مَسْنُونٌ مِنْ كُلِّ نَجَسٍ يَخْرُجُ مِنْ السَّبِيلَيْنِ لَهُ عَيْنٌ مَرْئِيَّةٌ كَالْغَائِطِ، وَالْبَوْلِ، وَالْمَنِيِّ، وَالْوَدْيِ، وَالْمَذْيِ، وَالدَّمِ ان وجوہات کا بیان جن کے سبب استنجاکرنا سنت ہے۔ استنجا سنت ہے، ہر اس نجاست کے بعد جو سبیلین (اگلے یا پچھلے مقام) سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


*درس 030: (كِتَابُ الطَّهَارَةِ) (فَصْلٌ سُنَنُ الْوُضُوءِ)* ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وَالْمُعْتَبَرُ فِي إقَامَةِ هَذِهِ السُّنَّةِ عِنْدَنَا هُوَ الْإِنْقَاءُ دُونَ الْعَدَدِ، فَإِنْ حَصَلَ بِحَجَرٍ وَاحِدٍ كَفَاهُ، وَإِنْ لَمْ يَحْصُلْ بِالثَّلَاثِ زَادَ عَلَيْهِ اور ہم احناف کے نزدیک اس سنت پر عمل کرنے کے لئے صفائی کا اعتبار کیا جائے گا نہ کہ ڈھیلوں کی تعداد کا۔۔ تو اگر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


داہنا ہاتھ اوربایاں ہاتھ
sulemansubhani نے Saturday، 9 February 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :332 روایت ہے حضرت عائشہ سے فرماتی ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا داہنا ہاتھ طہارت اور کھانے کے لیے تھا اوربایاں ہاتھ استنجاءاورمکروہ کام کے لئے ۱؎(ابوداؤد) شرح ۱؎ یعنی داہنے ہاتھ سے وضوء،غسل کرتے تھے اور پہلے اسی کو دھوتے تھے،نیز اسی سے کھاتے تھے اور پانی پیتے تھے۔اوربائیں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


*درس 027: (كِتَابُ الطَّهَارَةِ) (فَصْلٌ سُنَنُ الْوُضُوءِ)* ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ إلَّا أَنَّهُ إذَا تَرَكَ الِاسْتِنْجَاءَ أَصْلًا، وَصَلَّى يُكْرَهُ؛ لِأَنَّ قَلِيلَ النَّجَاسَةِ جُعِلَ عَفْوًا فِي حَقِّ جَوَازِ الصَّلَاةِ دُونَ الْكَرَاهَة وَإِذَا اسْتَنْجَى زَالَتْ الْكَرَاهَةُ ہاں اگر کوئی شخص استنجاء بالکل نہ کرے اور یونہی نماز پڑھے تو مکروہ ہوگی۔ اسلئے کہ تھوڑی نجاست نماز جائز ہونے کے معاملے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نماز کی کنجی طہارت ہے
sulemansubhani نے Thursday، 24 January 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :300 روایت ہے انہی سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ نماز کی کنجی طہارت ہے ۱؎ اور اس کا احرام تکبیر اور اس سے کھلنا سلام ہے۲؎ اسے ابوداؤد،ترمذی اوردارمی نے روایت کیااور ابن ماجہ نے بھی انہی سے اور ابوسعید سے۔۔ شرح ۱؎ کہ جیسے بغیرکنجی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :289 روایت ہے حضرت ابن عمر سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ نہ بغیر پاکی کے نماز قبول اور نہ خیانت کے مال سے صدقہ و خیرات قبول ہے ۱؎(مسلم) شرح ۱؎ یہاں طہارت سے وضو اورغسل دونوں مراد ہیں اور خیانت سے سارے حرام مال مراد،یعنی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ہم پر یہ ہی لوگ قرآن مشتبہ کردیتے ہیں
sulemansubhani نے Monday، 14 January 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :283 روایت ہے شبیب ابن ابی روح سے ۱؎ وہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے کسی صحابی سے راوی ۲؎ کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز فجر پڑھی سورۂ روم کی قرأت کی تو آپ کو متشابہ لگ گیا جب نماز پڑھ چکے تو فرمایا لوگوں کا کیا حال ہے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


طہارت کے فرائض
sulemansubhani نے Friday، 4 January 2019 کو شائع کیا.

طہارت کے فرائض  حافظ مولانا محمد یعقوب (امام و خطیب مسجد خلیل اللہ) اللہ تعالیٰ پاک ہے اور پاکی کو پسندفرماتا ہے۔حضورصلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ :  النظافۃ جزء من الایمان۔یعنی پاکیزگی اور طہارت ایمان کا ایک حصہ ہے۔ اس لیے ضروری ہے کہ ہر مسلمان پاک وصاف رہے ۔پاک رہنے سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com