حدیث نمبر :669 روایت ہے حضرت ابوذر رضی اللہ عنہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ پر میری امت کے اچھے برے اعمال پیش کئے گئے ۱؎ تو میں نے ان کے اچھے اعمال سے تکلیف دہ چیز کاراستہ سےدورکردینا پایا اور ان کے برے اعمال میں سے اس […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مسجد میں تھوکنا
sulemansubhani نے Tuesday، 12 November 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :668 روایت ہے حضرت انس سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے مسجدمیں تھوکنا گناہ ہے اس کاکفارہ اسے دفن کردیناہے ۱؎(مسلم،بخاری) شرح ۱؎ اس سے معلوم ہوا کہ مسجد کے پکے فرش اوروہاں کی چٹائیوں،مصلّوں پرہرگز نہ تھوکے کیونکہ وہاں اسے دفن نہ کر سکے گا۔یہ ان مسجدوں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ہماری مسجد کے قریب نہ آئے
sulemansubhani نے Tuesday، 12 November 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :667 روایت ہے حضرت جابر سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جو اس بدبودار درخت سے کچھ کھائے تو ہماری مسجد کے قریب نہ آئے ۱؎ کیونکہ فرشتے بھی اس سے ایذا پاتے ہیں جس سے انسان ایذا پاتے ہیں۲؎(مسلم،بخاری) شرح ۱؎ یعنی جوکچی پیازیاکچا لہسن کھائے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مسجد میں گمی چیز
sulemansubhani نے Tuesday، 12 November 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :666 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جوشخص کسی کو مسجدمیں گمی چیز ڈھونڈتے سنے ۱؎ تو کہہ دے خدا تجھے وہ چیزواپس نہ دے کہ مسجدیں اس لیئےنہیں بنی ہیں ۲؎(مسلم) شرح ۱؎ چیخ کرشورمچاکرجس سے نمازیوں کی نمازوں میں خلل واقع […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جب تم میں سے کوئی مسجد میں آئے تو
sulemansubhani نے Tuesday، 5 November 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :664 روایت ہے ابوقتادہ سے کہ فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے جب تم میں سے کوئی مسجد میں آئے تو بیٹھنے سے پہلے دو رکعتیں پڑھ لے ۱؎(مسلم،بخاری) شرح ۱؎ یہ نفل “تحیۃ المسجد”ہیں جومسجدمیں داخلے کے وقت پڑھے جاتے ہیں جب کہ وقت کراہت نہ ہو،لہذا فجراورمغرب کے سواءباقی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :663 روایت ہے حضرت ابوسعید سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جب تم میں سے کوئی مسجد میں آئے توکہہ دے الٰہی میرے لئےاپنی رحمت کے دروازے کھول دے اور جب نکلے تو کہہ دے خدایا میں تجھ سے تیرافضل مانگتا ہوں ۱؎ (مسلم) شرح ۱؎ ابوداؤد […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :661 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے سات شخص وہ ہیں جنہیں اﷲ تعالٰی اس دن اپنے سایہ میں رکھے گا ۱؎ جب اس کے سوا کوئی سایہ نہ ہوگا عادل بادشاہ ۲؎ وہ جوان جو اﷲ کی عبادت میں جوانی گزارے ۳؎ وہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مسجد کے قریب
sulemansubhani نے Saturday، 2 November 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :660 روایت ہے حضرت جابرسے فرماتے ہیں مسجد کے اردگرد کچھ مکانات خالی ہوئے تو بنوسلمہ نے چاہا ۱؎ کہ مسجد کے قریب آن بسیں۲؎ یہ خبرحضورنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کوپہنچی تو آپ نے ان سے فرمایا مجھے خبرپہنچی ہے کہ تم مسجد کے قریب آن بسنا چاہتے ہو وہ بولے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جنت کی مہمانی کا سامان
sulemansubhani نے Saturday، 2 November 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :658 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جوشخص صبح یا شام مسجدکوجائے جب کبھی صبح یا شام جائیگا اﷲ اس کے لیئےجنت کی مہمانی کا سامان بنائیگا ۱؎(مسلم،بخاری) شرح ۱؎ صبح شام سے مراد ہمیشگی ہے،یعنی جوہمیشہ نماز کے لیےمسجد میں جانے کا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جو ﷲ کے لیے مسجد بنائے گا
sulemansubhani نے Saturday، 2 November 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :657 روایت ہے حضرت عثمان رضی اللہ عنہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے جو اﷲ کے لیےمسجدبنائے گا اﷲ اس کے لیئےجنت میں گھر بنائے گا ۱؎ (مسلم،بخاری) شرح ۱؎ یعنی مسجدبنانے والے کے لئےجنت میں ایسا گھربنایا جائے گا جووہاں دوسرے مکانوں سے ایسا افضل ہوگاجیسے […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com