حدیث نمبر :652 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ میری اس مسجد میں ایک نماز دوسری مسجدوں میں ہزارنمازوں سے بہترہے سوائے مسجد حرام کے ۱؎(مسلم،بخاری) شرح ۱؎ یعنی مسجد نبوی کی ایک نماز سوائے کعبۃ اﷲ کے باقی تمام جہاں کی مسجدوں کی ہزارنمازوں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


یہ ہے قبلہ
sulemansubhani نے Thursday، 31 October 2019 کو شائع کیا.

باب المساجد ومواضع الصلوۃ باب مسجدوں اورنماز کے مقامات کابیان ۱؎ الفصل الاول پہلی فصل ۱؎ مسجد کے لغوی معنے ہیں سجدہ گا۔مگرشریعت میں وہ جگہ مسجد ہے جونماز کے لیےوقف ہو۔وہ حدیث شریف جس میں ہے کہ ساری زمین میرے لیے مسجدہے اس کے معنی یہ ہیں کہ ہرجگہ نمازجائزہے۔پچھلے دینوں میں سواءعبادت خانوں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


راویان حدیث پر جرح و تعدیل راویان حدیث پر جرح و تعدیل اور مخالفین کے مدعا کا ابطال امام احمد رضا کے قلم سے ملاحظہ کریں ، اس حیثیت سے جب رضویات کا مطالعہ کیا جائے تو کثیر مثالیں موجود ہیں ، ان میں سے چند ملاحظہ فرمائیں ۔ جمعہ کے دن اذان ثانی کہاں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جمعہ کی چوتھی شرط : خطبہ
sulemansubhani نے Thursday، 10 October 2019 کو شائع کیا.

جمعہ کی چوتھی شرط : خطبہ مسئلہ: خطبہ ذکر الٰہی کا نام ہے اگرچہ ایک مرتبہ خطبہ کی نیت سے ’’ الحمدللہ ‘‘ یا ’’ سبحان اللہ ‘‘ یا ’’ لاالہ الا اللہ ‘‘ کہا تو اسی قدر کہنے سے خطبہ کا فرض ادا ہوجائے گا مگر اتنے ہی پر اکتفا کرنا مکروہ ہے ۔ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نماز عشاء
sulemansubhani نے Wednesday، 2 October 2019 کو شائع کیا.

’’نماز عشاء ‘‘ نماز عشاء کی فضیلت :- (۱)ابن ماجہ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے راوی حضور اقدس ﷺفرماتے ہیں ’’جو مسجد میں باجماعت چالیس راتیں نماز عشاء پڑھے کہ پہلی رکعت فوت ہونے نہ پائے تو اللہ تعالیٰ اس کے لئے دوزخ سے آزادی لکھ دیتا ہے ‘‘ (۲)سب نمازوں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حضورﷺ کی مرغوب غذائیں
sulemansubhani نے Wednesday، 2 October 2019 کو شائع کیا.

حضورﷺ کی مرغوب غذائیں میرے پیارے آقا ﷺ کے پیارے دیوانو! ہم رسولِ اعظمﷺ سے محبت کا دعویٰ کرتے ہیں جب کہ تقاضائے محبت یہ ہے کہ ہم ہر اس شیئی سے محبت کریں جو ہمارے آقاﷺ کو محبوب تھی۔ ویسے تو سرکارِ دو عالمﷺ کی عادت کریمہ تھی کہ آپ کو جو بھی حلال […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَكَذٰلِكَ جَعَلۡنَا لِكُلِّ نَبِىٍّ عَدُوًّا شَيٰطِيۡنَ الۡاِنۡسِ وَالۡجِنِّ يُوۡحِىۡ بَعۡضُهُمۡ اِلٰى بَعۡضٍ زُخۡرُفَ الۡقَوۡلِ غُرُوۡرًا‌ ؕ وَلَوۡ شَآءَ رَبُّكَ مَا فَعَلُوۡهُ‌ فَذَرۡهُمۡ وَمَا يَفۡتَرُوۡنَ ۞ ترجمہ: اور اسی طرح ہم نے ہر نبی کے لیے شیطان انسانوں اور جنوں کو دشمن بنادیا جو (لوگوں کو) دھوکے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مسجد اور امام مسجد پہ ظلم
sulemansubhani نے Monday، 5 August 2019 کو شائع کیا.

مسجد أور إمام مسجد پہ ظلم أز ابن طفیل الأزہری ہمارے ہاں مساجد پہ ظلم ہوتا ہے أور بالواسطہ إمام مسجد پہ بھی ہوجاتا ہے ، پہلے تو یہ بات ذہن میں مستحضر رہینی چاہیے کہ مساجد کے حقوق فقہ إسلامی میں شخصیت اعتباریہ کے تحت آتے ہیں ، أور شخصیت اعتباریہ کا مفہوم فقہائے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حیض تمہارے ہاتھ میں نہیں
sulemansubhani نے Saturday، 4 May 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :515 روایت ہے انہی سے فرماتی ہیں مجھے حضورانورصلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مسجد سے ہم کو چٹائی دے دو میں بولی کہ میں تو حائضہ ہوں فرمایاتمہاراحیض تمہارے ہاتھ میں نہیں ہے ۱؎(مسلم) شرح ۱؎ یعنی تم کو اس حالت میں مسجدمیں جانا منع ہے نہ کہ وہاں سے ہاتھ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حیض نفاس استحاضہ
sulemansubhani نے Thursday، 2 May 2019 کو شائع کیا.

باب الحیض حیض کا باب ۱؎ الفصل الاول پہلی فصل ۱؎ غسل مسنون کے بعدفرض غسلوں کاذکرفرمارہے ہیں۔حیض اورحوض کے لغوی معنی بہناہیں۔شریعت میں عورتوں کے ماہواری خون کوجورحم سے آئے حیض کہاجاتاہے۔ولادت کے بعد آنے والا خون نفاس کہلاتا ہے۔بیماری کا خون استحاضہ۔حیض کی مدت کم از کم تین دن رات اور زیادہ سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com