پیاز و لہسن سے منع فرمایا
sulemansubhani نے Thursday، 21 November 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :693 روایت ہے حضرت معاویہ ابن قرہ سے ۱؎ وہ اپنے والد سے راوی کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان دو درختوں یعنی پیازولہسن سے منع فرمایا اور فرمایا کہ جو یہ کھائے ہماری مسجد کے قریب نہ آئے ۲؎ اورفرمایا اگرتمہیں ضروری کھانا ہو تو انہیں پکا کر مار […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مسجد میں منع فرمایا
sulemansubhani نے Thursday، 21 November 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :692 روایت ہے حضرت حکیم ابن حزام سے فرماتے ہیں کہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مسجد میں قصاص لینے ۱؎ اور وہاں اشعار پڑھنے اوروہاں حدیں قائم کرنے سے منع فرمایا ۲؎(ابوداؤد)جامع الاصول میں حکیم سے اور مصابیح میں جابر سے۔ شرح ۱؎ کیونکہ اس میں خون وغیرہ سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کہہ دو ﷲ تیری تجارت میں نفع نہ دے
sulemansubhani نے Thursday، 21 November 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :691 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جب تم اسے دیکھو جومسجد میں خریدوفروخت کررہا ہے تو کہہ دو اﷲ تیری تجارت میں نفع نہ دے ۱؎ اورجب تم وہاں کسی کو گمی ہوئی چیز ڈھونڈھتے دیکھو تو کہہ دو خدا کرے تیری […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :690 روایت ہے حضرت عمرو ابن شعیب سے وہ اپنے والد سے وہ اپنے دادا سے راوی ۱؎ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مسجد میں اشعار پڑھنے۲؎ اور وہاں خرید و فروخت سے منع فرمایا ۳؎ اوراس سے منع کیا کہ لوگ جمعہ کے دن مسجد میں نمازسے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جب مسجد میں داخل ہوتے تو
sulemansubhani نے Wednesday، 20 November 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :689 روایت ہے حضرت فاطمہ بنت حسین سے ۱؎ وہ اپنی دادی حضرت فاطمۃ الکبریٰ رضی اللہ عنہا سے راوی۲؎ فرماتی ہیں حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب مسجد میں داخل ہوتے تو محمدمصطفی پر درود و سلام بھیجتے ۳؎ اورفرماتے الٰہی میرے گناہ بخش دے اور میرے لئے اپنی رحمت […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جوشخص مسجد میں
sulemansubhani نے Wednesday، 20 November 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :688 روایت ہے انہی سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جوشخص مسجد میں جس چیز کے لیے آئے گا وہ اس کا حصہ ہوگا ۱؎(ابوداؤد) شرح ۱؎ یعنی مسجد میں جس نیت سے جاؤ گے وہی پاؤ گے،جوتی چرانے جاؤ گے جوتے ہی کھاؤ گے۔اگر وہاں بھیک […]

مکمل تحریر پڑھیے »


تین شخص ہیں جن ذمہ داری اﷲ پر ہے
sulemansubhani نے Tuesday، 19 November 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :685 روایت ہے حضرت ابو امامہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ تین شخص ہیں جن سب کی ذمہ داری اﷲ پر ہے ۱؎ ایک وہ شخص جو اﷲ کی راہ میں جہاد کے لئے نکلے وہ خدا کی ذمہ داری میں ہے حتی کہ اسے موت […]

مکمل تحریر پڑھیے »


تو اس کے ایمان کی گواہی دے دو
sulemansubhani نے Tuesday، 19 November 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :681 روایت ہے حضرت ابوسعید خدری سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے جب تم کسی شخص کو مسجدکی خبرگیری کرتے دیکھو ۱؎ تو اس کے ایمان کی گواہی دے دو۲؎ کیونکہ رب تعالٰی فرماتا ہے کہ مسجدیں وہی لوگ آباد کرتے ہیں جو اﷲ اور قیامت پر ایمان […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اس سے بڑا کوئی گناہ نہ دیکھا
sulemansubhani نے Sunday، 17 November 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :679 روایت ہے انہی سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ پرمیری امت کے ثواب پیش کئے گئے حتی کہ وہ کوڑا جسے آدمی مسجد سے نکال دے ۱؎ اورمجھ پرمیری امت کے گناہ پیش کئے گئے تو میں نے اس سے بڑا کوئی گناہ نہ دیکھا کہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اُسے مسجد بنالو
sulemansubhani نے Friday، 15 November 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :675 روایت ہے حضرت طلق ابن علی سے فرماتے ہیں کہ ہم وفدکی صورت میں رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں آئے ۱؎ تو ہم نے آپ کی بیعت کی اور اس کے ساتھ نماز پڑھی۲؎ اورہم نے آپ کوخبردی کہ ہماری زمین میں ہمارا گرجا ہے ہم نے حضورصلی […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com