حدیث نمبر :382 الفصل الثانی دوسری فصل روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے جب تم پہنو اور جب وضو کرو تو داہنے سے شروع کرو ۱؎(احمد،ابوداؤد) شرح ۱؎ پہننا کرتا،پائجامہ،جوتا ان سب کو شامل ہے۔اور وضو میں غسل وتیمم بھی داخل ہے۔اَیَامِن ایمن کی جمع ہے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


پیشانی اورعمامہ اورموزوں پرمسح
sulemansubhani نے Sunday، 10 March 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :380 روایت ہے حضرت مغیرہ ابن شعبہ سے ۱؎ فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے وضو کیا تو اپنی پیشانی اورعمامہ اورموزوں پرمسح کیا۲؎(مسلم) شرح ۱؎ آپ مہاجر ہیں،ثقفی ہیں،خندق کے سال اسلام لائے،حضور کے ساتھ عرصہ تک رہے،پھر امیر معاویہ کی طرف سے کوفہ کے حاکم رہے،ستر سال عمر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ایڑیوں کے لئے آگ کا ویل
sulemansubhani نے Sunday، 10 March 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :379 روایت ہے حضرت عبداﷲ ابن عمرو سے فرماتے ہیں کہ ہم رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ مکہ سے مدینہ کی طرف لوٹے حتی کہ جب ہم اس پانی پر پہنچے جوراہ میں تھا تو عصر کے وقت ایک قوم نے جلدی کی کہ جلدی میں وضو کیا ۱؎ ہم […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَيَسۡتَفۡتُوۡنَكَ فِى النِّسَآءِ ‌ؕ قُلِ اللّٰهُ يُفۡتِيۡكُمۡ فِيۡهِنَّ ۙ وَمَا يُتۡلٰى عَلَيۡكُمۡ فِى الۡكِتٰبِ فِىۡ يَتٰمَى النِّسَآءِ الّٰتِىۡ لَا تُؤۡتُوۡنَهُنَّ مَا كُتِبَ لَهُنَّ وَتَرۡغَبُوۡنَ اَنۡ تَـنۡكِحُوۡهُنَّ وَالۡمُسۡتَضۡعَفِيۡنَ مِنَ الۡوِلۡدَانِ ۙ وَاَنۡ تَقُوۡمُوۡا لِلۡيَتٰمٰى بِالۡقِسۡطِ‌ ؕ وَمَا تَفۡعَلُوۡا مِنۡ خَيۡرٍ فَاِنَّ اللّٰهَ كَانَ بِهٖ عَلِيۡمًا ۞ ترجمہ: […]

مکمل تحریر پڑھیے »


*درس 035: (كِتَابُ الطَّهَارَةِ) (فَصْلٌ سُنَنُ الْوُضُوءِ)* ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مَطْلَبٌ فِي السِّوَاكِ (وَمِنْهَا) السِّوَاكُ لِمَا رُوِيَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ «لَوْلَا أَنْ أَشُقَّ عَلَى أُمَّتِي لَأَمَرْتُهُمْ بِالسِّوَاكِ عِنْدَ كُلِّ صَلَاةٍ»، وَفِي رِوَايَةٍ عِنْدَ كُلِّ وُضُوءٍ مسواک کا بیان وضو کی دوسری سنت مسواک کرنا ہے، کیونکہ نبی کریم ﷺ ارشاد فرماتے ہیں: […]

مکمل تحریر پڑھیے »


آپ نے تین تین بار وضوکیا
sulemansubhani نے Friday، 8 March 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :378 روایت ہے حضرت عثمان رضی اللہ عنہ سے کہ آپ نے ادارے میں وضو کیا ۱؎ تو فرمایا کیا میں تمہیں رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کا وضو نہ دکھاؤں آپ نے تین تین بار وضوکیا۲؎(مسلم) شرح ۱؎ مقاعد جمع مقعد کی ہے یعنی لوگوں کے بیٹھنے اورجمع ہونے کی جگہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :377 روایت ہے حضرت عبداﷲ ابن عباس سے فرمایا کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک ایک باروضو کیا اس پر زیادتی نہ فرمائی ۱؎(بخاری)روایت ہے حضرت عبداﷲ ابن زید سے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے دو دو باروضوکیا۔(بخاری) شرح ۱؎ یعنی ہرعضو ایک بار دھویا اور اس وضو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :376 اور مسلم،بخاری میں ہے کہ عبداﷲ ابن زیدابن عاصم سے کہا گیا کہ آپ ہمارے سامنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا وضو کریں تو آپ نے برتن منگایااس سے ہاتھوں پر پانی لے کرتین باردھویاپھراپنا ہاتھ برتن میں ڈالاپھرنکالا ۱؎ پھرایک چلوسے کلی کی اور ناک میں پانی لیا ۲؎ یہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :375 عبداﷲ ابن زید ابن عاصم سے کہا گیا ۱؎ کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کیسے وضو کرتے تھے تو آپ نے پانی منگایاپھراپنے ہاتھوں پرڈالا دونوں ہاتھ دو دو بار دھوئے۲؎ پھر کلی کی اور ناک جھاڑی(تین بار)پھر تین بار منہ دھویاپھرہاتھ دوبارکہنیوں تک دھوئے پھر دونوں ہاتھوں سے اپنے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کوئی اپنی نیند سے بیدارہوپھروضوکرے
sulemansubhani نے Thursday، 7 March 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :374 روایت ہے ان ہی سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جب تم میں سے کوئی اپنی نیند سے بیدارہوپھروضوکرے توتین بارناک جھاڑے کیونکہ شیطان اس کے بانسے پررات گزارتاہے ۱؎(مسلم،بخاری) شرح ۱؎ یہ حدیث اپنے ظاہر پر ہے۔اورشیطان سے مراد وہ قرین ہے جوہروقت انسان کے […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com