محفوظات برائے December 2018 ء
معمّوں سے منع فرمایا
sulemansubhani نے Wednesday، 12 December 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :234 روایت ہے حضرت معاویہ سے فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے معمّوں سے منع فرمایا ۱؎(ابوداؤد) شرح ۱؎ یعنی عوام پرفقہی معمّے پیش کرنا اور انہیں حل نہ کرنا یا علماء کا ایک دوسرے کو ذلیل کرنے اور اپنی فوقیت ظاہر کرنے کے لئے شرعی معمے پوچھنا ناجائز ہے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :233 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جو بے علم فتویٰ دے اس کا گناہ فتویٰ لینے والے پر ہے ۱؎ اور جو اپنے بھائی کو کسی چیز کا مشورہ یہ جانتے ہوئے دے کہ درستی اس کے علاوہ میں ہے اس نے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَكَيۡفَ تَكۡفُرُوۡنَ وَاَنۡـتُمۡ تُتۡلٰى عَلَيۡكُمۡ اٰيٰتُ اللّٰهِ وَفِيۡكُمۡ رَسُوۡلُهٗ ‌ؕ وَمَنۡ يَّعۡتَصِمۡ بِاللّٰهِ فَقَدۡ هُدِىَ اِلٰى صِرَاطٍ مُّسۡتَقِيۡمٍ ترجمہ: اور تم کیوں کر کفر کرو گے حالانکہ تم پر اللہ کی آیات کی تلاوت کی جاتی ہے اور تم میں اس کو رسول موجود ہے اور جو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ يٰۤـاَيُّهَا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡۤا اِنۡ تُطِيۡعُوۡا فَرِيۡقًا مِّنَ الَّذِيۡنَ اُوۡتُوا الۡكِتٰبَ يَرُدُّوۡكُمۡ بَعۡدَ اِيۡمَانِكُمۡ كٰفِرِيۡنَ ترجمہ: اے ایمان والو ! اگر تم اہل کتاب کے ایک گروہ کی اطاعت کرو گے تو وہ تمہیں تمہارے ایمان لانے کے بعد کفر کی طرف لوٹا دیں گے تفسیر: اللہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


دھرنے ، تقریریں اپنی جگہ ؛ لیکن دین و مسلک کے لیے ایسے افراد بھی ہونے چاہییں جو حکومت سے مذاکرات کے ذریعےاپنی بات منوا سکیں ۔ دیکھیے! آسیہ کوپھانسی کی سزا دی گئی ، کئی سال تک وہ برقرار رہی ؛ لیکن عیسائیوں نے دھرنا نہیں دیا ، محض تقریریں نہیں کیں ، بلکہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
تعلیم کا اصل مقصد
sulemansubhani نے Tuesday، 11 December 2018 کو شائع کیا.

تعلیم کا اصل مقصد فخرعالم   علم ایک ایسی دولت ہے، جس کو حاصل کر لینے کے بعد انسان خود کو دوسرے ( ناخواندہ) انسان سے قد آور اور برتر محسوس کرتا ہے اور ایک جاہل ،تعلیم یافتہ کے سامنے بونا نظر آتا ہے۔ بشرطیکہ تعلیم یافتہ انسان کے اندر انسان کی صفت انسانیت موجود […]

مکمل تحریر پڑھیے »


بیعت کیا ہے؟
sulemansubhani نے Tuesday، 11 December 2018 کو شائع کیا.

بیعت کیا ہے؟ مقصود احمد سعیدی   بیعت ایک عربی لفظ ہے جو’ بیع‘ سے بنا ہے جس کا معنی ہے فروخت کرنا ۔یہی معنی طریقت کی اصطلاح میں بھی لیا جاتا ہے ،یعنی جس کسی شخص نے شرف بیعت سے سرفرازی حاصل کی ،گویا اس نے اپنے آپ کو مرشد کے ہاتھوں فروخت کر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


دریائے نیل کے نام ایک خط
sulemansubhani نے Tuesday، 11 December 2018 کو شائع کیا.

حکایت نمبر107: دریائے نیل کے نام ایک خط حضرت سیدنا قیس بن الحجاج علیہما رحمۃ اللہ الوھاب سے مروی ہے: ”جب مصر فتح ہوا تو وہاں کے کچھ لوگ حضرت سیدنا عمروبن العاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس عجمی مہینوں میں سے کسی مہینے کی تاریخ کوآئے(اس و قت حضرت سیدنا عمر وبن العاص […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :232 روایت ہے حضرت عوف ابن مالک اشجعی سے ۱؎ فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ قصہ گوئی نہیں کرتے مگر حاکم یا محکوم یا متکبر۲؎ اسے ابوداؤدنے روایت کیا۔اور دارمی نے حضرت عمرو ابن شعیب سے انہوں نے اپنے والد اور انہوں نے اپنے دادا سے اور […]

مکمل تحریر پڑھیے »


علم تین ہیں
sulemansubhani نے Tuesday، 11 December 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :231 روایت ہے حضرت عبداﷲ ابن عمرو سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ علم تین ہیں ظاہر آیتیں ثابت و مضبوط سنت ان کے برابر فریضہ ۱؎ جوان کے سواء ہیں وہ زیادتی ہے۲؎ (ابوداؤد،ابن ماجہ) شرح ۱؎ یعنی علم دین ان چیزوں کا جاننا ہے احکام […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com