sulemansubhani نے Wednesday، 11 December 2024 کو شائع کیا.
تحریک اصلاح محافل نعت انٹرنیشنل کی شعوری مہمکیا یہ وہی “”منہاج القرآن یونیورسٹی”” ہے جس میں ہم 25سال پہلے پڑھتے تھےاور ہمیںتزکیہ نفس کے لیے صبح سویرے سید گلزار حسین شاہ صاحب اور سید حبیب شاہ صاحب کی گرجدار آواز نماز تہجد کے لیے بیدار کر دیتی تھی ذکر کروایا جاتا تھا محترم قاری اللہ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Sunday، 1 December 2024 کو شائع کیا.
بیرون ممالک میں حلال گوشت اور کچھ مشاہداتاز قلم مفتی علی اصغر28 جمادی الاول 1446 بمطابق یکم دسمبر 2024 میں نے کچھ سال قبل عرب میں واقع ایک عالمی فقہ فورم کے دفتر جا کر ان کے سیکریٹری جنرل سے مشینی ذبیحہ پر بات کی تو معلوم ہوا کہ وہ تو اس میں کوئی مضائقہ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Friday، 20 September 2024 کو شائع کیا.
مفتی طارق مسعود دیوبندی کی ایک ویڈیو دیکھی جس میں اس بد بخت نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور قرآن پاک کے متعلق جسارت کی ہے۔ ممکن ہے ساجد خان جیسے اب بھی اس کی حمایت کریں جیسے اس نے طارق جمیل کی طرف سے حضرت یوسف علیہ السلام کی شدید گستاخی پر […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Sunday، 5 May 2024 کو شائع کیا.
آپ نے “سچا مومن” لفظ سنا تو بہت ہوگا، آج دیکھ بھی لیجئے ! لوگوں کے گھر کام کاج کرکے پیسے جمع کرنا اور پھر اس سے دیار حبیب کی زیارت بھی کوئی معمولی بات نہیں لیکن اصل کمال یہ خاتون تب کرتی ہیں جب اپنے چار بچوں کی کی موت کا تذکرہ کرتی ہیں۔ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Saturday، 27 April 2024 کو شائع کیا.
زمین ساکن ہے یا متحرک علامہ کوکب نورانی اوکاڑوی کا عظمی خان رومی سے مکالمہ Click Here YouTube link
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Saturday، 20 April 2024 کو شائع کیا.
آل نبی اولادِ علی پیر سید ذوالفقار علی گیلانی شاہ صاحب مدظلہ العالی اور منہاجیوں کے فیض یافتہ مولوی یاسین رافضی کے درمیان مسئلہ افضلیت پر ٹاکرا ہوا ، یہ اس کا پہلا حصہ ہے اس حصے میں اس بے صبرے مولوی یاسین نے اس کے پاس جو کچھ تھا وہ بیان کردیا ، لیکن […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Thursday، 18 January 2024 کو شائع کیا.
*#معراج پر سیدنا علی نبی پاک صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کے پاس تھے؟ معراج کی رات کیا اللہ تعالیٰ نے علی کی زبان میں بات کی؟ کیا سیدنا علی اور رسول کریم ایک ہی نور تھے؟*سوال: علامہ صاحب یہ ویڈیو بہت وائرل کی گئ ہے… اسے غور سے سنیں اور اس کا مدلل تحقیقی […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Thursday، 4 January 2024 کو شائع کیا.
چولیاتِ پلمبریہ….مرزا یو ٹیوبری پلمبر نے دین کے ساتھ جو کھلواڑ رچا رکھا ہے اس کا رد بہت سے علماء بہت خوب انداز میں کررہے ہیں. انہی میں سے ایک مفتی راشد محمود رضوی بھی ہیں. مرزا نے پہلا مسلمان کون کے نام سے ایک ویڈیو لگائی جسکا مکمل علمی رد مفتی صاحب نے خوب […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 13 December 2023 کو شائع کیا.
بریلوی مکتب فکر کا مقدس شخصیات کی بابت ادب آداب والا مزاج رکھنے کی گواہی غیر بریلوی مکتب فکر کے ہاں سے خوش آئند بات ہے.
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Monday، 11 December 2023 کو شائع کیا.
قرآن مجید میں سورہ محمد، سورہ یونس، سورہ ھود، سورہ یوسف، سورہ ابراہیم، سورہ نوحوغیرہ موجود ہیںحیرانی اس کے Confidence پر ہے کہ جھوٹ کتنی ڈھٹائی سے بولتا ہے…. حد ہوتی ہے یار!!!
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-