محفوظات برائے ”شرح صحیح البخاری“ زمرہ
کتاب العلم باب 11 حدیث نمبر 69
sulemansubhani نے Saturday، 17 February 2024 کو شائع کیا.

69- حدثنا محمد بن بشار قال حدثنا يحيى بن سعيد قال حدثنا شعبة قال حدثني أبو التياح، عن انس، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال يسروا ولا تعسّروا وبشروا ولا تنفروا۔طرف اللہ حدیث: 6125 امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں محمد بن بشار حدیث بیان کی، انہوں نے کہا: ہمیں یحیی بن سعید نے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کتاب العلم باب 11 حدیث نمبر 68
sulemansubhani نے Saturday، 17 February 2024 کو شائع کیا.

۱۱- باب ماکان النبي صلى الله عليه  وسلم يتخولهم بالموعظة والعلم كي لا ينفروا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نصیحت اور علم میں صحابہ کی حفاظت اور رعایت کرتے تھے تاکہ وہ اکتا نہ جائیں   اس عنوان میں” تخول ‘‘ کا لفظ ہے، جس کا معنی ہے : حفاظت کرنا اور رعایت کرنا یعنی نبی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کتاب العلم باب 10
sulemansubhani نے Saturday، 17 February 2024 کو شائع کیا.

۱۰ – باب العلم قبل القول والعمل قول اور عمل سے پہلے علم کا حصول   اس باب کی باب سابق کے ساتھ مناسبت یہ ہے کہ باب سابق میں مبلغ اور سامع کا حال بیان کیا گیا اور مبلغ وہ شخص ہے، جس کو حدیث پہنچائی جائے اور حدیث کا پہنچانا، علم کی تعلیم […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کتاب العلم باب 9 حدیث نمبر 67
sulemansubhani نے Monday، 29 January 2024 کو شائع کیا.

۹- باب قول النبي صلى الله عليه وسلم رب مبلغ أوعى من سامع نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ ارشاد : بعض اوقات جس کو حدیث پہنچائی جاۓ، وہ سننے والے سے زیادہ یاد رکھنے والا ہوتا ہے۔ اس باب کی باب سابق کے ساتھ مناسبت یہ ہے کہ باب سابق میں علم کی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کتاب العلم باب 8 حدیث نمبر 66
sulemansubhani نے Monday، 29 January 2024 کو شائع کیا.

۸-باب من قعد حيث ينتهى لمجلس، ومن رأى فرجة في الحلقة فجلس فيها جو شخص وہیں بیٹھ گیا، جہاں مجلس ختم ہوئی ہے اور جس شخص نے مجلس کے حلقہ میں خالی جگہ دیکھی وہاں جاکر بیٹھ گیا   اس باب کی باب سابق کے ساتھ مناسبت یہ ہے کہ باب سابق مناولہ میں تھا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کتاب العلم باب 7 حدیث نمبر 65
sulemansubhani نے Sunday، 28 January 2024 کو شائع کیا.

65- حدثنا محمد بن مقاتل أبو الحسن أخبرنا عبدالله قال أخبرنا شعبة، عن قتادة، عن أنس بن مالك قال كتب النبي صلى الله عليه وسلم كتابا أو أراد أن يكتب فقيل له إنهم لا يقرؤون كتابا إلا مختوما، فاتخذ خاتما من فضة نقشه محمد رسول الله، کانی انظر إلى بياضه في يده، فقلت لقتادة من […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کتاب العلم باب 7 حدیث نمبر 64
sulemansubhani نے Sunday، 28 January 2024 کو شائع کیا.

– باب ما يذكر في المناولة و كتاب أهل العلم بالعلم إلى البلدان مناولہ کے متعلق جو ذکر کیا جاتا ہے اور اہل علم کا علم کو شہر والوں کی طرف لکھنا   مناولہ کا لغت میں معنی ہے : کسی کا کوئی چیز دینا، اور اس کا اس چیز کو لینا، اور اصطلاح میں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کتاب العلم باب 6 حدیث نمبر 63
sulemansubhani نے Saturday، 27 January 2024 کو شائع کیا.

٦- باب ما جاء في العلم وقوله تعالى وقل رب زدنی علماء (طہ:114) علم کے متعلق جو احادیث وارد ہیں اور اللہ تعالی کا ارشاد ہے: ’’ اور آپ کہیے: اے میرے رب! میرے علم کو زیادہ کر ‘‘ (طہ : 114)   اس باب کی پہلے ابواب کے ساتھ مناسبت یہ ہے کہ ان […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کتاب العلم باب 5 حدیث نمبر 62
sulemansubhani نے Saturday، 27 January 2024 کو شائع کیا.

5- باب طرح الإمام المسألة على أصحابه ليختبر ما عندهم من العلم امام کا اپنے اصحاب کے علم کی آ زمائش کے لیے ان سے کوئی سوال کرنا   اس باب کے تحت بھی وہی حدیث سابق روایت کی ہے اور پہلے باب کے ساتھ اس باب کی مناسبت یہ ہے کہ اس حدیث کو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کتاب العلم باب 4 حدیث نمبر 61
sulemansubhani نے Friday، 26 January 2024 کو شائع کیا.

٤- باب قول المحدث حدثنا أو أخبرنا وانبانا محدث کا یہ کہنا:’’ حدثنا‘‘ یا ’’اخبرنا ‘‘اور’ انبانا‘‘   اس باب کو’’ کتاب العلم‘‘ میں وارد کرنے کی وجہ یہ ہے کہ امام بخاری یہ تنبیہ کرنا چاہتے ہیں کہ انہوں نے اپنی کتاب میں ان احادیث کو روایت کیا ہے جو مسندہ یعنی متصل ہیں […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com